بلدیاتی انتخابات  کے معاملے پر پی ٹی آئی میں اختلافات بڑھ گئے

پاکستان تحریک انصاف میں بلدیاتی انتخابات کے معاملے پر اختلافات شدت اختیار کر گئے۔ پی ٹی آئی کے سیکرٹری جنرل نے اپنی مرضی سے پارلیمانی بورڈ تشکیل دے دیا، جس پر ذرائع نے بتایا کہ ریجنل صدور کو اعتماد میں لیے بغیر بورڈ تشکیل  دیا گیا، جس کے بعد رہنماؤں کے احتجاج کے بعد سلمان مزید پڑھیں

کراچی میں مطلع ابرآلود، آج سے بارش کا امکان

کراچی: مغربی ہواؤں کے سلسلے کے زیر اثر شہر قائد کا مطلع ابر آلود ہے جبکہ آج سے چند مقامات پر ہلکی بارش اور بوندا باندی کا امکان ہے۔ ‏محکمہ موسمیات کی ارلی وارننگ سینٹر پیش گوئی کے مطابق مغربی ہواؤں کا سلسلہ مغربی بلوچستان پر موجود ہے، مغربی سلسلہ آج ملک کے وسطی اور مزید پڑھیں

سندھ کابینہ اجلاس؛ تھرڈ پارٹی موٹر انشورنس نئے سال سے نافذ کرنے سمیت اہم فیصلے

کراچی: سندھ کابینہ کے اجلاس میں تھرڈ پارٹی موٹر انشورنس نئے سال سے نافذ کرنے سمیت اہم فیصلے کر لیے گئے، اجلاس میں 12 ایجنڈا آئٹمز شامل تھے جن پر غور کے بعد اہم فیصلے کیے گئے۔ وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کی صدارت میں سندھ کابینہ کا اجلاس منعقد ہوا جس میں صوبائی مزید پڑھیں

ہیلتھ کیئر کا معاملہ نیشنل سیکیورٹی کا سنگین مسئلہ بن چکا ہے، مصطفیٰ کمال

وفاقی وزیر صحت مصطفیٰ کمال نے کہا ہے کہ پاکستان میں ہیلتھ کیئر کا معاملہ محض علاج تک محدود نہیں بلکہ یہ نیشنل سیکیورٹی کا سنگین مسئلہ بن چکا ہے۔ اینٹی مائکروبیل ریزسٹنس اینڈ ون ہیلتھ اپروچ پالیسی ڈائیلاگ سے خطاب کرتے ہوئے وفاقی وزیر صحت مصطفیٰ کمال کا کہنا تھا کہ انسان آخری سانس مزید پڑھیں

اسٹیٹ بینک کا یکم جنوری کو تعطیل کا اعلان

کراچی: اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے یکم جنوری کو عام تعطیل کا اعلان کردیا، جس کے نتیجے میں تمام لین دین کے لیے بند رہیں گے۔ اسٹیٹ بینک سے جاری اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ بینک دولت پاکستان یکم جنوری 2026 (جمعرات) کو بینک تعطیل کے باعث عوام سے  لین دین کے لیے بند مزید پڑھیں

پی آئی اے کا اسلام آباد سے بھی لندن کی پروازیں شروع کرنے کا اعلان 

پی آئی اے نے برطانوی آپریشن میں اضافہ کرتے ہوئے اسلام آباد سے لندن کی پروازیں بھی شروع کرنے کا اعلان کر دیا۔ ترجمان پی آئی اے کے مطابق 29 مارچ سے اسلام آباد سے لندن کے لیے ہفتہ وار 4 پروازیں آپریٹ کی جائیں گی۔ لندن کی پروازیں ہیتھرو ایئرپورٹ کے جدید ترین ٹرمینل مزید پڑھیں

31 دسمبر کو ٹیکس وصولی کے لیے بینک رات 10 بجے تک کھلے رہیں گے

ٹیکس دہندگان کو سہولت فراہم کرنے کے لیے اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے 31 دسمبر 2025ء کو سرکاری ڈیوٹی اور ٹیکس وصولی سے متعلق خصوصی ہدایات جاری کر دی ہیں۔ اسٹیٹ بینک کے اعلامیے کے مطابق بدھ 31 دسمبر 2025ء کو کمرشل بینکوں کی تمام شاخیں رات 10 بجے تک کھلی رہیں گی تاکہ ٹیکس مزید پڑھیں

کراچی، مختلف علاقوں میں موسم سرما کی پہلی بارش، ٹھنڈ میں اضافہ ہو گیا

کراچی: منگل کی شب شہر قائد کے مختلف علاقوں میں موسم سرما کی پہلی بارش کے باعث موسم سرد ہوگیا۔ رات گئے بلوچ کالونی ، محمود آباد ، طارق روڈ ، بہادر آباد ، لائنز ایریا ، ناظم آباد ، اولڈ سٹی ایریا ، کلفٹن ، نارتھ ناظم آباد ، گلشن اقبال ، گلستان جوہر مزید پڑھیں

ژوب قومی شاہراہ پر شدید برفباری، این ایچ اے ریسکیو فورس ہیوی مشینری کے ساتھ ہائی الرٹ

کوئٹہ: ژوب قومی شاہراہ کان مہترزئی کے مقام پر شدید برفباری کا سلسلہ جاری ہے جس کے باعث سرد موسم کی شدت میں اضافہ ہوگیا ہے۔ برفباری کے پیشِ نظر نیشنل ہائی وے اتھارٹی (این ایچ اے) کی ریسکیو فورس کو ہیوی مشینری سمیت ہائی الرٹ کر دیا گیا ہے۔ این ایچ اے حکام کے مزید پڑھیں

عمرکوٹ، تیز رفتار موٹرسائیکل ٹریکٹر ٹرالی سے ٹکرا گئی، دو نوجوان جاں بحق

عمرکوٹ: عمرکوٹ کے علاقے ڈھورونارو کے قریب تیز رفتار موٹرسائیکل ٹریکٹر ٹرالی سے ٹکرا گئی، جس کے نتیجے میں دو نوجوان موقع پر ہی جاں بحق ہوگئے۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق ہلاک ہونے والے نوجوانوں کی شناخت زوہیب نیازی اور میر مرتضیٰ راجڑ کے ناموں سے ہوئی ہے۔ حادثے کے فوری بعد ریسکیو ٹیمیں موٹ مزید پڑھیں