حکومت اور ایشیائی ترقیاتی بینک کے درمیان دو اہم منصوبوں پر دستخط

اسلام آباد: وفاقی حکومت اور ایشیائی ترقیاتی بینک (اے ڈی بی) نے درمیان موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے کے حوالے سے دو اہم منصوبوں پر دستخط کر لیے۔ ترجمان وزارت اقتصادی امور نے بتایا کہ حکومت پاکستان اور ایشیائی ترقیاتی بینک کے درمیان 304.5 ملین ڈالر کے دومنصوبوں پر دستخط ہوگئے ہیں، منصوبوں کا بنیادی مقصد مزید پڑھیں

بھارت کی آبی جارحیت میں اضافہ، دریائے چناب پر پن بجلی منصوبے کی منظوری دیدی

بھارت نے ایک مرتبہ پھر سندھ طاس معاہدے کی خلاف ورزی کرتے ہوئے دریائے چناب پر پن بجلی منصوبے کی منظوری دے دی ہے۔ بھارت کی جانب سے آبی جارحیت پر پاکستان میں شدید تشویش کا اظہار کیا جا رہا ہے۔ بھارت کی جانب سے یہ اقدام پاکستان کے تسلیم شدہ آبی حقوق کے منافی مزید پڑھیں

عمران خان اور بشریٰ بی بی نے توشہ خانہ ٹو کیس کا فیصلہ چیلنج کردیا

اسلام آباد: بانی پی ٹی آئی عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی نے توشہ خانہ ٹو کیس کا فیصلہ چیلنج کردیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق اسلام آباد ہائی کورٹ  میں توشہ خانہ ٹو کیس کا فیصلہ چیلنج کرنے کے لیے بانی تحریک انصاف عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی مزید پڑھیں

سپریم کورٹ: مقدمات ٹرانسفر کرنے کے کیس میں لاہور ہائیکورٹ کا حکم معطل

اسلام آباد: سپریم کورٹ نے سیشن ججز کے اختیار کے تحت مقدمات ٹرانسفر کرنے سے متعلق کیس میں لاہور ہائیکورٹ کا حکم معطل کردیا۔ سپریم کورٹ کے مطابق لاہور ہائیکورٹ نے متعلقہ قانون کا جائزہ درست طور پر نہیں لیا اور قانون کو مدنظر رکھے بغیر ہی سیشن جج کا حکم معطل کردیا۔ جسٹس جمال مزید پڑھیں

سوات؛ چکدرہ انٹر چینج کے قریب مسافر وین کو حادثہ، 3 افراد جاں بحق

پشاور: سوات موٹروے پل چوکی ٹول پلازہ کے قریب مسافر فلائنگ کوچ حادثے کا شکار ہوگئی، جس کے نتیجے میں تین افراد موقع پر جاں بحق جبکہ 13 افراد شدید زخمی ہوگئے۔ پولیس کے مطابق ڈرائیور کی غفلت کی وجہ سے گاڑی بے قابو ہو کر سڑک سے نیچے چلی گئی۔ واقعے کی اطلاع ملتے مزید پڑھیں

توہین مذہب کے ملزم کی میت دفنانے پر ہنگامہ کرنے والے ملزم کی ضمانت مسترد

اسلام آباد: سپریم کورٹ نے توہین مذہب کے ملزم کی میت دفنانے پر ہنگامہ برپا کرنے والے ملزم مولوی احمد کی درخواست ضمانت مسترد کردی۔ ملزم مولوی احمد کی درخواست ضمانت واپس لینے کی بنیاد پر خارج کی گئی، عدالت نے ٹرائل کورٹ کو تین ماہ میں سماعت مکمل کرنے کا حکم دے دیا۔ ملزم مزید پڑھیں

مظفرآباد میں خوفناک حادثہ، مسافر کوچ کھائی میں جاگری

مظفرآباد: وادی نیلم کے علاقے شاردہ سے مظفرآباد آنے والی مسافر کوچ کو خوفناک حادثہ پیش آیا۔ تفصیلات کے مطابق مسافر کوچ پھسل کر کھائی میں جاگری جس کے باعث 10 مسافر زخمی جبکہ تین کے حالت تشویش ناک ہے۔ پولیس کے مطابق مسافروں کو ریسکیو کرنے کے لیے امدادی ٹیمیں پہنچ گئیں۔ لاہور کینال مزید پڑھیں

راولپنڈی ڈویلپمنٹ اتھارٹی میں 2 ارب کی کرپشن کے ملزم کی ضمانت ہائیکورٹ سے بھی خارج

راولپنڈی: راولپنڈی ڈویلپمنٹ اتھارٹی میں 2 ارب کی کرپشن کے ملزم کی ضمانت ہائیکورٹ سے بھی خارج ہوگئی۔ جسٹس صداقت علی خان اور جسٹس سردار اکبر علی پر مشتمل ڈویژن بنچ نے ضمانت خارج کرنے کے کیس کا فیصلہ سنا دیا، اس سے قبل احتساب عدالت بھی ملزمان کی ضمانتیں خارج کرچکی ہے۔ نیب پراسیکیوٹر کے مطابق مزید پڑھیں

این سی سی آئی اے کا سائبر کرائمز کے خلاف بڑی کامیابیوں کا اعلان

اسلام آباد: نیشنل سائبر کرائمز انویسٹی گیشن ایجنسی (این سی سی آئی اے) نے سائبر کرائم کے خلاف بڑی کامیابیوں کا اعلان کیا ہے۔ 2025ء  میں 2196 بڑے سائبر کرائم کیسز کی تحقیقات مکمل کی گئیں، جن میں 2902 ملزمان  کو گرفتار کیا گیا جب کہ 774 کیسز میں سزائیں دلوائی گئیں۔ سالانہ رپورٹ کے مزید پڑھیں

گوادر میں نایاب سمندری بگولے کا مشاہدہ، مغربی سسٹم کے زیرِ اثر بارشوں کی پیش گوئی

گوادر اور اس کے گرد و نواح میں مغربی سسٹم (ویسٹرن ڈسٹربنس) کے اثرات کے دوران ایک نایاب موسمی مظہر سمندری بگولا دیکھا گیا، جس نے ماہرینِ موسمیات اور شہریوں کی توجہ حاصل کر لی۔  محکمہ موسمیات کے مطابق مغربی کم دباؤ کے اس سسٹم کے باعث آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران بارش ہونے کا مزید پڑھیں