کراچی: پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں آج ریکارڈ ساز تیزی دیکھی جا رہی ہے جس کے نتیجے میں انڈیکس نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا۔ بازار حصص میں آج کاروباری ہفتے کے پہلے روز 1408 پوائنٹس کی بڑی تیزی کے ساتھ مارکیٹ کا آغاز ہوا جس کے نتیجے میں کے ایس ای 100 انڈیکس بڑھ کر ایک مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
وزیراعلیٰ کےپی کی آمد پر پنجاب اسمبلی میں ہنگامے کی انکوائری رپورٹ سیکیورٹی اداروں کو بھیجنےکااعلان
اسپیکر پنجاب اسمبلی ملک محمد احمد خان نے اعلان کیا ہے کہ خیبرپختونخوا کے وزیر اعلیٰ سہیل آفریدی کی ہفتے کے آخر میں اسمبلی آمد کے دوران پیش آنے والے ہنگامے سے متعلق کی گئی انکوائری کی رپورٹ قانون نافذ کرنے والے اداروں کو بھیجی جا رہی ہے تاکہ واقعے کی آزادانہ تحقیقات کی جا مزید پڑھیں
پاکستان کی 2025ء میں عالمی سطح پر تاریخ ساز کامیابیاں، دنیا صلاحیتوں کی معترف
سال 2025ء ملکی تاریخ میں ایک ایسے عہد ساز سنگ میل کے طور پر ابھرا ہے جس نے پاکستان کے عالمی تشخص کو ایک نئے اور طاقتور بیانیے میں ڈھال کر پیش کیا ہے۔ 2025ء پاکستان کے لیے نہ صرف معاشی بحالی اور استحکام کا سال رہا بلکہ دفاعی، سفارتی، کھیلوں اور سائنسی محاذوں پر مزید پڑھیں
اسلام آباد میں فائرنگ، ایک شخص جاں بحق، پولیس کانسٹیبل زخمی
شکرپڑیاں کے قریب فائرنگ کے واقعہ میں 30 سالہ شخص جاں بحق جبکہ ایک پولیس کانسٹیبل زخمی ہو گیا جس کے بعد علاقے میں سرچ آپریشن شروع کر دیا گیا۔ پولیس نے بتایا کہ یہ واقعہ شکرپڑیاں میں اوپن ایئر تھیٹر کے قریب پیش آیا جب ایک نامعلوم مسلح شخص نے قریب سے فائرنگ کی مزید پڑھیں
کراچی چڑیا گھر میں متعدد تفریحی سہولیات کا افتتاح کر دیا گیا
میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے کراچی چڑیا گھر میں متعدد تفریحی سہولیات کا افتتاح کر دیا۔ میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے کہا ہے کہ کراچی چڑیا گھر (گاندھی گارڈن) شہر کا قیمتی اثاثہ ہے اور اسے بین الاقوامی معیار کے مطابق جدید، محفوظ اور فطرت سے ہم آہنگ تفریحی و تعلیمی مرکز بنانے مزید پڑھیں
پاک-افغان کشیدگی کا خاتمہ دونوں حکومتوں کی ذمّہ داری ہے، لیاقت بلوچ
نائب امیر جماعت اسلامی پاکستان لیاقت بلوچ نے کہا کہ پاکستان اور افغانستان کے درمیان کشیدگی کا خاتمہ دونوں حکومتوں کی ذمّہ داری ہے۔ تفصیلات کے مطابق لیاقت بلوچ کا کہنا تھا کہ 26 ویں 27 ویں آئینی ترمیم آئین کو متنازع بنانے کی سازش ہے۔ انہوں نے کہا کہ 30 دسمبر منصورہ میں پنجاب سے جماعت مزید پڑھیں
ٹمپرڈ ویزے کی بنیاد پر بیرون ملک جانے والے مسافر کو روک لیا گیا
کراچی: ایف آئی اے امیگریشن نے کراچی ایئرپورٹ پر کارروائی کرتے ہوئے ٹمپرڈ ویزے کی بنیاد پر بیرون ملک جانے والے مسافر کو روک دیا۔ ترجمان ایف آئی اے کے مطابق مسافر باسط احمد فلائٹ نمبر G9-543 کے ذریعے یو اے ای جا رہا تھا، مسافر کی جانب سے پیش کیا گیا یو اے ای مزید پڑھیں
گورنر سندھ نے پی ٹی آئی اوورسیز کا بیانیہ نفرت انگیز اور دہشت گردی قرار دے دیا
کراچی: گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے گورنر ہاؤس کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان کی ایم کیو ایم کی قیادت سے ملاقات ہوئی ہے، جس میں کراچی کے مسائل اور وفاقی پیکج برائے کراچی پر تفصیلی گفتگو کی گئی۔ انہوں نے یقین دہانی کرائی کہ کراچی پیکج پر وہ اپنا بھرپور مزید پڑھیں
لاہور؛ دو رکنی متحرک بھینس چور گینگ گرفتار
لاہور: اسلام پورہ چوکی اکرم پارک پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے دو رکنی متحرک بھینس چور گینگ کو گرفتار کر لیا۔ پولیس کے مطابق ملزمان موٹر سائیکل و رکشہ چوری کی وارداتوں میں ریکارڈ یافتہ ہیں۔ ملزمان نے چند روز قبل اسلام پورہ کے ایریا سے بھینس چوری کی تھی۔ ایس پی سٹی بلال احمد مزید پڑھیں
پاک بھارت کشیدگی نے پاکستانی دفاعی صلاحیت اور ساکھ کو مضبوط کیا، عالمی جریدے کا اعتراف
پاکستان نے جغرافیائی محلِ وقوع، دفاعی صلاحیت اور سفارت کاری کو بروئے کار لا کر عالمی سطح پر اپنی اسٹریٹجک اہمیت بحال کی ہے۔ عالمی جریدے کیرولائنا پولیٹیکل ریویو نے پاکستانی حکومت اور عسکری قیادت کی بہترین حکمت علمی کا اعتراف کیا ہے۔ کیرولائنا پولیٹیکل ریویو کے مطابق 2025 میں پاکستان نے عالمی سیاست میں مزید پڑھیں