کراچی: وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کراچی پریس کلب کے نو منتخب عہدیداران اور گورننگ باڈی کو مبارکباد پیش کی ہے۔ وزیراعلیٰ سندھ نے کراچی پریس کلب کے انتخابات میں ڈیموکریٹک پینل کی کامیابی پر اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ یہ کامیابی صحافتی اتحاد اور جمہوری شعور کی عکاس ہے۔ سید مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
کراچی صدر میں سادہ لباس پولیس کی شدید فائرنگ، ویڈیو وائرل، شہری خوفزدہ
کراچی: شہر قائد میں صدر کے علاقے میں سادہ لباس پولیس اہلکاروں کی شدید ہوائی فائرنگ کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی، واقعے نے شہریوں میں خوف و ہراس پھیلا دیا۔ وائرل ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ سادہ لباس میں ملبوس مسلح افراد مختلف چھوٹے اور بڑے ہتھیاروں سے اندھا دھند مزید پڑھیں
غزہ میں قیام امن کیلیے حصہ لینے کو تیار، حماس کو غیرمسلح کرنے کی کوشش میں شریک نہیں، نائب وزیراعظم
نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ پاکستان غزہ میں صرف قیام امن میں حصہ لینے کے لیے تیار ہے ہم حماس کو غیر مسلح کرنے کی کسی کوشش میں شریک نہیں ہوں گے ۔ دفتر خارجہ میں پریس کانفرنس کرتے ہوتے ہوئے اسحاق ڈار نے کہا کہ متحدہ عرب امارات مزید پڑھیں
برطانیہ: نامعلوم افراد کا شہزاد اکبر پر حملہ، ناک اور جبڑے کی ہڈی ٹوٹ گئی
سابق وزیر اعظم عمران خان کے معاون خصوصی مرزا شہزاد اکبر پر برطانیہ میں نامعلوم افراد نے حملہ کردیا جس کے نتیجے میں وہ شدید زخمی ہوگئے۔ سابق وزیر اعظم عمران خان کے خصوصی معاون مرزا شہزاد اکبراپریل 2022 سے خودساختہ جلاوطنی میں مقیم ہیں، اطلاعات کے مطابق ان کے گھر پر کیے گئے حملے مزید پڑھیں
مذاکرات یا احتجاج؛ عمران خان نے تمام اختیارات اچکزئی اور ناصر عباس کو دے دیے
جمرود: وزیراعلیٰ کے پی سہیل آفریدی نے کہا ہے کہ عمران خان نے حکومت سے مذاکرات کرنے یا تحریک چلانے سمیت تمام اختیارات محمود خان اچکزئی اور سینیٹر علامہ راجا ناصر عباس کو دے دیے ہیں۔ یہ بات وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمد سہیل آفریدی نے جمرود کے دورے کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مزید پڑھیں
مرحوم سرکاری ملازمین کے کوٹے سے متعلق سندھ حکومت کی درخواستیں مسترد
اسلام آباد: سپریم کورٹ نے مرحوم سرکاری ملازمین کے کوٹے سے متعلق سندھ حکومت کی درخواستیں مسترد کر دیں۔ جسٹس محمد علی مظہر، جسٹس اطہر من اللہ اور جسٹس صلاح الدین پنہور نے کیس پر سماعت کی۔ جسٹس محمد علی مظہر نے تین رکنی بینچ کا تفصیلی فیصلہ تحریر کیا۔ سپریم کورٹ نے مرحوم کوٹہ مزید پڑھیں
گزشتہ حکومت کھنڈرات چھوڑ گئی تھی، اب ملک فخر کیساتھ 2026ء میں داخل ہو رہا ہے، خواجہ آصف
وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ گزشتہ حکومت کھنڈرات چھوڑ گئی تھی، تاہم ملک اب فخر کے ساتھ 2026ء میں داخل ہو رہا ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق اپنے بیان میں وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ ان کھنڈرات پر اب عمارت بننا شروع ہو چکی ہے، جو مزید پڑھیں
کراچی میں بارش ہوگی یا نہیں، محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کر دی
کراچی: مغربی سسٹم آج رات ملک میں داخل ہوگا جس کے پیش نظر محکمہ موسمیات نے کراچی میں بھی بارش ہونے یا نہ ہونے سے متعلق پیشگوئی کر دی۔ محکمہ موسمیات کی ارلی وارننگ سینٹر پیش گوئی کے مطابق شہر میں چند روز کے دوران صبح اور رات کے اوقات میں خنک موسم برقرار رہے مزید پڑھیں
خیبر پختونخوا کے 4 اضلاع میں معدنیات نکالنے پر پابندی عائد
پشاور: خیبر پختونخوا کے 4 اضلاع میں معدنیات کے نکالنے کر پابندی لگا دی گئی ہے۔ پابندی صوابی، نوشہرہ، کوہاٹ اور کرک کی حدود میں لگائی گئی۔ اعلامیہ کے مطابق دریائے سندھ اور دریائے کابل کے کنارے سونے کی کان کنی اور نکالنے پر پابندی ہوگی۔ ضلعی انتظامیہ اور پولیس اس حکم کے نفاذ کے مزید پڑھیں
لاہور میں سوتیلی ماں کے ہاتھوں معصوم بچی کا قتل، ملزمہ گرفتار
لاہور: شاہدرہ کے علاقے میں 6 سالہ بیٹی کو قتل کرنے والی سوتیلی ماں کو پولیس نے گرفتار کر لیا۔ ڈی آئی جی انویسٹی گیشن سید ذیشان رضا نے قتل کی سنگین واردات کا نوٹس لیا تھا۔ انچارج انویسٹی گیشن تھانہ شاہدرہ رانا عمر دراز نے اپنی ٹیم کے ہمراہ کارروائی کی۔ انچارج انویسٹی گیشن مزید پڑھیں