کراچی: پاکستان اسپیس اینڈ اپر ایٹموسفیئر کمیشن (سپارکو) نے خلائی تحقیق اور خلائی سائنس کے شعبے میں 2025 کو پاکستان کے لیے سنگ میل قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ 2026 میں پاکستان کا پہلا خلاباز چین کے خلائی اسٹیشن پر بھیجا جائے گا۔ ترجمان سپارکو نے کہا کہ پاکستان میں خلائی تحقیق اور خلائی مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
کوئٹہ اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے، شہریوں میں خوف و ہراس پھیل گیا
کوئٹہ اور گردونواح میں زلزلے کے ہلکے جھٹکے محسوس کیے گئے، جس کے باعث شہریوں میں خوف و ہراس پھیل گیا۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت 2.4 ریکارڈ کی گئی جبکہ اس کی گہرائی 10 کلومیٹر تھی۔ کراچی زلزلہ، لیاری کی رہائشی عمارت میں خطرناک دراڑیں پڑ گئیں، مکین سڑکوں پر نکل مزید پڑھیں
صارفین کی نیٹ میٹرنگ رجسٹریشن روکے جانے کا انکشاف
اسلام آباد: بجلی کمپنیوں کی جانب سے نیٹ میٹرنگ کی نئی درخواستوں کی رجسٹریشن روکنے کا انکشاف ہوا ہے جس پر نیپرا نے سخت نوٹس لیتے ہوئے تمام ڈسکوز سے جواب طلب کرلیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق نیپرا کی جانب سے کے الیکٹرک سمیت تمام ڈسکوز کو نوٹس ارسال کیا ہے جس میں کہا ہے مزید پڑھیں
توانائی کے شعبے میں موثر اور طویل مدتی پلاننگ کے حوالے سے اہم ترین پیش رفت
کابینہ کمیٹی برائے توانائی نے ملک میں انٹگریٹڈ انرجی پلاننگ کے حوالے سے آج اہم فیصلہ کر دیا۔ اس فیصلے کے تحت، صوبائی اور وفاقی حکومتوں کے انرجی سے متعلق ضروریات، کھپت اور پیداوار کے حوالے سے مشترکہ اور مربوط پلاننگ کی جائے گی۔ ملک میں جامع انرجی پلاننگ کیلئے پاور ڈویژن کے ادارے پی مزید پڑھیں
’سی سی ڈی نے 3 بیٹے، داماد اور بھائی کو جعلی مقابلے میں قتل کردیا‘، خاتون عدالت پہنچ گئی
سیشن عدالت لاہور میں پولیس مقابلے میں ہلاک 3 بیٹوں کی والدہ نے آئی جی پنجاب اور سی سی ڈی سربراہ کے خلاف درخواست دائرکردی۔ درخواست میں آئی جی پنجاب اور سی سی ڈی سربراہ کو فریق بنایا گیا ہے، درخواست گزار زبیدہ بی بی نے اپنے وکیل آفتاب باجوہ کےتوسط سے درخواست دائرکی جس میں مزید پڑھیں
عمران خان ذاتی مفاد کیلیے کس حد تک جا سکتے ہیں؟ خواجہ آصف بول پڑے
وزیر دفاع خواجہ آصف نے اپنے بیان میں بتایا ہے کہ عمران خان اپنے ذاتی مفاد کے لیے کس حد تک جا سکتے ہیں۔ سماجی رابطوں کے پلیٹ فارم ایکس (سابقہ ٹوئٹر) پر اپنے بیان میں وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا کہ وزیر اعظم تواتر کے ساتھ پی ٹی آئی کو مذاکرات کی دعوت مزید پڑھیں
کوئٹہ کے لوکل گورنمنٹ انتخابات پر حکم امتناع جاری
اسلام آباد: وفاقی آئینی عدالت نے کوئٹہ کے لوکل گورنمنٹ انتخابات پر حکم امتناع جاری کردیا۔ چیف جسٹس امین الدین کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ نے کوئٹہ کے لوکل گورنمنٹ انتخابات کے حوالے سے مقدمے کی سماعت کی، بینچ میں چیف جسٹس کے علاوہ جسٹس عامرفاروق اور جسٹس علی باقر شامل تھے۔ دورانِ سماعت مزید پڑھیں
رشوت کا مقدمہ؛ ایڈیشنل ڈائریکٹر این سی سی آئی اے چوہدری سرفراز کی ضمانت خارج
اسلام آباد: ایڈیشنل ڈائریکٹر این سی سی آئی اے چوہدری سرفراز کی رشوت کے مقدمے میں ضمانت خارج کردی گئی۔ ایف آئی اے سینٹرل کورٹ کے جج کے روبرو این سی سی آئی اے افسران کے خلاف رشوت لینے کے مقدمے کی سماعت ہوئی، جس میں عدالت نے مزید 2 افسران کی ضمانتیں منظور کر مزید پڑھیں
این سی سی آئی اے کی کارروائی، ریاستی اداروں کے خلاف مہم چلانے والا ملزم گرفتار
راولپنڈی: نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی (این سی سی آئی اے) نے بڑی کارروائی کرتے ہوئے ریاستی اداروں کو سوشل میڈیا میں بدنام کرنے کی مہم میں ملوث ملزم کو گرفتار کرلیا۔ این سی سی آئی اے کے مطابق راولپنڈی میں 23 دسمبر 2025 کو کارروائی کرتے ہوئے سوشل میڈیا پر ریاستی اداروں کے مزید پڑھیں
جامعہ کراچی کے طلبہ کو سفری سہولیات کی فراہمی کیلیے بڑی پیش رفت
جامعہ کراچی کے طلبہ کی بسوں کی مرمت و بحالی کے لیے جماعتِ اسلامی کے ٹاؤن چیئرمینوں اور وائس چانسلر کے درمیان مفاہمتی یادداشت پر دستخط ہوگئے۔ جماعتِ اسلامی کے مختلف ٹاؤن چیئرمینوں اور وائس چانسلر جامعہ کراچی کے درمیان مفاہمتی یادداشت پر دستخط کی تقریب ہوئی۔ جامعہ کراچی اور جماعت اسلامی کے 8 ٹاؤنز مزید پڑھیں