کرسمس کا تہوار… امن ، رواداری، برداشت اور محبت کا پیغام!!

25 دسمبر کو دنیا بھر میں مسیحی برادری کا مذہبی تہوار کرسمس منایا جاتا ہے۔ اس دن کی مناسبت سے ’’ایکسپریس فورم‘‘ میں ایک خصوصی مذاکرہ کا اہتمام کیا گیا جس میں مسلم اور مسیحی رہنماؤں کو مدعو کیا گیا۔ فورم کی رپورٹ نذر قارئین ہے۔ آرچ بشپ ڈاکٹر آزاد مارشل (صدر چرچز آف پاکستان) مزید پڑھیں

دھند کے باعث موٹروے ایم فائیو رحیم یار خان سے روہڑی تک بند

رحیم یار خان: شدید دھند کے باعث موٹروے ایم فائیو کو رحیم یار خان سے روہڑی تک ہر قسم کی ٹریفک کے لیے بند کر دیا گیا ہے۔ ترجمان موٹروے پولیس سینٹرل ریجن کے مطابق یہ اقدام شہریوں کی جان و مال کے تحفظ کو یقینی بنانے کے لیے کیا گیا ہے۔ ترجمان نے بتایا مزید پڑھیں

عارف حبیب کا پی آئی اے کے طیاروں کی تعداد بڑھا کر38 سے 65 کرنے کا اعلان

اسلام آباد: پاکستان کے معروف کاروباری شخصیت عارف حبیب نے پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز (پی آئی اے) کی خریداری کے بعد اعلان کیا ہے کہ ایئرلائن کے طیاروں کی تعداد بڑھا کر 38 اورپھر 65 تک لے کر جائیں گے۔ اسلام آباد میں پی آئی اے کی بولی میں کامیابی کے بعد عارف حبیب نے میڈیا سے مزید پڑھیں

سندھ کےلیے 1018 ارب روپے کی جامع ترقیاتی حکمتِ عملی کی منظوری

وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کی زیر صدارت ترقیاتی حکمتِ عملی اور سرمایہ کاری منصوبوں پر اعلیٰ سطح کا اجلاس ہوا۔ اجلاس میں وزیر مںصوبہ بندی و ترقی جام خان شوررو، وزیر ورکس حاجی علی حسن زرداری، چیف سیکریٹری آصف حیدر شاہ،  چیئرمین منصوبہ بندی و ترقی نجم شاہ، وزیراعلیٰ کے سیکریٹری رحیم شیخ، سیکریٹری مزید پڑھیں

صدر زرداری کو 2 مرتبہ سویلین صدر اور 13 برس سیاسی قیدی رہنے کا منفرد اعزاز حاصل ہے، بلاول بھٹو

پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ میرے والد کو یہ اعزاز حاصل ہوا کہ وہ واحد سویلین ہیں جو دو مرتبہ صدر منتخب ہوئے لیکن انہیں یہ منفرد اعزاز بھی حاصل ہے کہ انہوں نے پاکستان میں ساڑھے تیرہ برس سیاسی قیدی کے طور پر گزارے۔ کیڈٹ کالج پٹارو میں مزید پڑھیں

’پنجاب پراپرٹی آنرشپ آرڈیننس رہ گیا تو جاتی امرا بھی آدھے گھنٹے میں خالی کرالیا جائےگا‘

لاہور ہائی کورٹ نے حکومت کو پنجاب پراپرٹی آنرشپ آرڈیننس پر عملدرآمد سے روک دیا۔ لاہور ہائی کورٹ میں پنجاب پراپرٹی آنر شپ آرڈیننس کے خلاف دائر درخواستوں پر سماعت ہوئی، چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ جسٹس عالیہ نیلم نے عابدہ پروین سمیت  سمیت دیگر کی درخواستوں پر سماعت کی۔ عدالت نے پنجاب پراپرٹی آنرشپ آرڈیننس پر مزید پڑھیں

کراچی؛ داؤد یونیورسٹی کے طلبا کے داخلے کی منسوخی کیخلاف احکامات کالعدم

کراچی: سندھ ہائیکورٹ کے آئینی بینچ نے داؤد یونیورسٹی کے طلبا کے داخلے کی منسوخی کے خلاف احکامات کالعدم قرار دے دیے۔ جسٹس عدنان اقبال چوہدری کی سربراہی میں دو رکنی آئینی بینچ کے روبرو داؤد یونیورسٹی کے طلبا کے داخلے کی منسوخی کے خلاف درخواست کی سماعت ہوئی۔ درخواست گزار کے وکیل عثمان فاروق مزید پڑھیں

پیپلز پارٹی کے مقامی رہنما سمیت 4افراد کا قتل، 12 ملزمان کو عمر قید کی سزا

اسلام آباد: ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد نے پیپلزپارٹی کے مقامی رہنما راجا ناصر حنیف سمیت 4 افراد کے قتل کیس میں 12 ملزمان کو عمر قید کی سزا سنا دی۔ عدالت نے قتل کیس کا فیصلہ جاری کر دیا گیا، ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج عصمت اللہ نے کیس کا فیصلہ سنایا۔ عدالت مزید پڑھیں

آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی کے رکن مسلم لیگ ن میں شامل،  امیر مقام کے ساتھ پریس کانفرنس

آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی کے رکن  نے مسلم لیگ ن میں شمولیت اختیار کرلی۔ وفاقی وزیر امور کشمیر انجینئر امیر مقام نے  آزاد کشمیر کے پارٹی رہنماؤں کے ہمراہ پریس کانفرنس کی، جس میں اعلان کیا گیا کہ حلقہ شرقی باغ سے رکن قانون ساز اسمبلی سردار میر اکبر مسلم لیگ ن میں شامل مزید پڑھیں

سندھ حکومت کا کراچی میں ترقیاتی کاموں سے متعلق بڑا اعلان

کراچی: کراچی میں 9 ارب 28 کروڑ روپے سے زائد کے ترقیاتی پیکیج کی منظوری کے بعد شرجیل میمن نے کہا ہے کہ صنعتی علاقوں کے لیے ایک اور بڑے ترقیاتی پیکیج   کا عالان کیا جائے گا۔ سینئر صوبائی وزیر سندھ شرجیل انعام میمن نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ کراچی کے صنعتی علاقوں مزید پڑھیں