سال 2025 پاکستان ریلویز کے لیے حادثات، تاخیر اور بدانتظامی کا سال ثابت ہوا

لاہور: پاکستان ریلویز کو رواں سال حادثات اور سیلاب کی تباہ کاریوں کا سامنا رہا، مسافروں کو جدید سفری سہولیات تو فراہم نہ ہو سکیں البتہ ریلوے اسٹیشن کی اَپ گریڈیشن اور ویٹنگ رومز کو حسین اور دلکش ضرور بنا دیا گیا۔ ہزاروں اور لاکھوں مسافر گھنٹوں انتظار کی سولی پر لٹکے رہنے کے بعد مزید پڑھیں

کراچی؛ ہر سال دسمبر میں دکان لوٹنے کے سلسلے کی تازہ واردات بھی کامیاب

کراچی: شہر قائد میں ہر سال دسمبر میں ایک ہی دکان  لوٹنے کے سلسلے کی تازہ واردات  کے دوران فائرنگ سے دکاندار زخمی ہوگیا۔ پولیس کے مطابق کورنگی مہران ٹاؤن میں دکاندار اور ڈاکوؤں میں فائرنگ کے تبادلے کے دوران دکاندار پیٹ میں گولی لگنے سے زخمی ہوگیا ، جس کے دوست نے ایکسپریس سے مزید پڑھیں

کراچی؛ 25 اہم سڑکوں پر دو اور چار سیٹر رکشہ چلانے پر پابندی عائد، نوٹیفکیشن جاری

کراچی: شہر کی 25 اہم سڑکوں پر دو اور چار سیٹر رکشے چلانے پر پابندی عائد کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔ شہری انتظامیہ کی جانب سے ٹریفک کی روانی میں بہتری کے لیے اقدامات کیے گئے ہیں۔ نوٹیفکیشن کے مطابق دفعہ 144 کے نفاذ کے تحت 21 فروری تک 25 مصروف سڑکوں پر مزید پڑھیں

خیبر پختونخوا کے مختلف ریلوے ٹریکس پر جدید ٹرینیں چلانے پر غور

پشاور: خیبرپختونخوا حکومت اور پاکستان ریلوے کے مابین تعاون و اشتراکِ کار بڑھانے پر اتفاق ہوگیا۔ وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا محمد سہیل آفریدی کی زیر صدارت ریلوے سے متعلق اہم اجلاس ہوا۔ بریفنگ میں بتایا گیا کہ کوہاٹ تا خرلاچی 192 کلومیٹر نیا ریلوے ٹریک بچھایا جائے گا، کوہاٹ تا خرلاچی ریلوے منصوبے پر 642 ملین مزید پڑھیں

ملک بھر میں عام تعطیل کا اعلان

وفاقی حکومت نے 25 دسمبر کو عام تعطیل کا اعلان کیا ہے جس کے باعث بینک بھی بند رہیں گے۔ اس حوالے سے اسٹیٹ بینک نے کہا ہے کہ 25 دسمبر بروز جمعرات کو یومِ قائدِاعظم  اور کرسمس کے موقع پر عام تعطیل ہے جس کے باعث تمام سرکاری کمرشل بینک اور مالیاتی ادارے بند مزید پڑھیں

ملکی معیشت میں ایک اور سنگ میل؛ زرمبادلہ کے ذخائر مارچ 2022ء کے بعد بلند ترین سطح پر

کراچی: پاکستان کی معیشت نے ایک اور اہم سنگِ میل عبور کر لیا ہے، جس کے مطابق  ملکی زرمبادلہ کے ذخائر مارچ 2022ء  کے بعد بلند ترین سطح پر پہنچ گئے ہیں۔ تازہ اعداد و شمار کے مطابق مارچ 2022ء  کے بعد پاکستان کے مجموعی زرمبادلہ ذخائر 21.1 ارب ڈالر تک پہنچ چکے ہیں۔ اس مزید پڑھیں

دھند کے باعث موٹر وے مختلف مقامات سے ٹریفک کے لیے بند

لاہور: شدید دھند کے باعث پنجاب کی اہم موٹرویز مختلف مقامات پر ٹریفک کیلئے بند کر دی گئی ہیں۔ ترجمان موٹروے پولیس کے مطابق موٹروے ایم ٹو لاہور سے کوٹ مومن تک دھند کی وجہ سے بند ہے۔ ترجمان نے بتایا کہ موٹروے ایم تھری لاہور سے درخانہ تک دھند کے باعث بند کر دی مزید پڑھیں

دفاعی قوت کو دفاع کے اعتبار سے مضبوط دیکھنا چاہتے ہیں سیاسی قوت کے طور پر نہیں، فضل الرحمان

کراچی: جے یو آئی کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ ہم دفاعی قوت کو دفاعی لحاظ سے مضبوط دیکھنا چاہتے ہیں سیاسی قوت کے طور پر نہیں، سیاسی قوت کے طور پر مضبوط ہونا دفاعی قوتوں کا نہیں عوام اور سیاست دانوں کا حق ہے، فلسطین فوج ہرگز نہ بھیجی جائے۔ یہ بات مزید پڑھیں

افغان طالبان کی پشت پناہی سے دہشت گرد ہمارے شہریوں اور بچوں کو نشانہ بنا رہے ہیں، فیلڈ مارشل

چیف آف آرمی اسٹاف و چیف آف ڈیفنس فورسز  فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے کہا ہے کہ افغان طالبان کی پشت پناہی سے دہشت گردی کے ذریعے ہمارے معصوم شہریوں اور بچوں کو نشانہ بنایا جارہا ہے، فتنہ الخوارج کی جو تشکیلیں افغانستان سے آتی ہیں ان میں 70 فیصد افغانی شامل ہیں۔ یہ مزید پڑھیں

بیٹی اور اہلیہ کے قتل میں گرفتار ڈی ایس پی عثمان حیدر کے کیس میں اہم پیشرفت

بیٹی اور اہلیہ کے قتل کیس میں اہم پیشرفت سامنے آئی ہے جب کہ  ڈی ایس پی عثمان حیدر کا 4 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کرلیا گیا۔ قتل کے مقدمہ میں گرفتار ڈی ایس پی عثمان حیدر کو عدالت میں پیش کیا گیا، عدالت نے عثمان حیدر کا 4روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کر لیا۔ عدالت نے مزید پڑھیں