فیصل آباد کے علاقے ماموں کانجن میں خاوند نے گھریلو ناچاقی پر دوسری بیوی کی مدد سے پہلی کو گلا دبا کر قتل کر دیا۔ واقعہ فیصل آباد کے علاقہ تھانہ ماموں کانجن کے چک 550 گ ب میں پیش آیا۔ واقعے کی اطلاع پر مقامی پولیس اور ایس پی صدر مہر سعید سیال موقع مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
کوسٹ گارڈز کی بلوچستان بارڈر کارروائیاں، دو ماہ میں 123 غیرقانونی تارکین وطن گرفتار
گوادر: پاکستان کوسٹ گارڈزنےگزشتہ دو ماہ کے دوران بلوچستان بارڈر پر123 غیرقانونی تارکین وطن کو گرفتار کیا۔ ترجمان پاکستان کوسٹ گارڈزکے مطابق فرائض منصبی کی ادا ئیگی کرتے ہو ئے گزشتہ دو ماہ کے دوران بلوچستان کے بارڈر جیوانی کے علاقے سے 123 غیرقانونی تارکین وطن کو گرفتار کیا گیا۔ انہوں نے بتایا کہ یہ مزید پڑھیں
ائیرپورٹ اتھارٹی کی جانب سے کروڑوں روپے کا وصول کردہ ٹیکس قومی خزانے میں جمع نہ کروائے جانےکا انکشاف
پاکستان ائیرپورٹس اتھارٹی (پی اے اے) کی جانب سے ائیرلائنزسے وصول کردہ کروڑوں روپے کا ائیرپورٹ ٹیکس سرکاری خزانے میں جمع نہ کرائے جانے کا انکشاف ہوا ہے۔ آڈیٹر جنرل آف پاکستان کے آڈٹ کے دوران انکشاف ہوا کہ پاکستان ائیر پورٹس اتھارٹی نے 2024،2025 میں ائیرلائنزسے وصول کردہ کروڑوں روپے کا ٹیکس سرکاری خزانے مزید پڑھیں
پیرا فورس کے نام پر تاجروں سے بھتہ لینے والے سول ڈیفنس کے 3 اہلکار گرفتار
اسلام آباد پولیس نے پیرا فورس کے نام پر بھتہ وصول کرنے والے تین ملزمان کو گرفتار کرلیا، حراست میں لیے گئے ملزمان سول ڈیفنس کے اہلکار ہیں۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق پولیس چوکی اڈیالہ نے کارروائی کرتے ہوئے پیرا فورس کے نام پر بھتہ لینے والا تین رکنی گینگ گرفتار کرلیا، دوران تفتیش اس بات کا مزید پڑھیں
انٹر بورڈ کراچی میں جونیئر کالج ٹیچر کو ناظم امتحانات تعینات کرنے کی تیاری
سرکاری کالج کے استاد کو انٹر بورڈ کراچی میں ناظم امتحانات تعینات کرنے کی کوششیں شروع کردی گئیں ہیں۔ سندھ کے محکمہ یونیورسٹیز اینڈ بورڈز نے اعلی ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی میں دو ماہ میں دوسری بار ناظم امتحانات کی خلاف ضابطہ تقرری کے لیے کوششیں شروع کردی ہیں۔ ذرائع کے مطابق سرکاری کالج کے مزید پڑھیں
حکومت نے 5 ماہ میں کتنے ارب ڈالر کا بیرونی قرضہ لیا، تفصیلات سامنے آ گئیں
اسلام آباد: حکومت نے جاری مالی سال کے 5 ماہ میں کتنے ارب ڈالر کا بیرونی قرضہ لیا، اس حوالے سے تفصیلات سامنے آ گئیں۔ اقتصادی امور ڈویژن کے ذرائع کے مطابق رواں مالی سال 2025-26 کے پہلے 5 ماہ (جولائی تا نومبر) میں پاکستان نے 3 ارب ڈالر سے زائد بیرونی قرضہ حاصل کیا مزید پڑھیں
قائداعظم ؒ کی حیات و خدمات کے پنہاں گوشے
بانی پاکستان قائد اعظم محمد علی جناح کی تاریخ ساز شخصیت اور قیام پاکستان کی تاریخ گذشتہ نصف صدی سے قومی اور بین الاقوامی سطح پر عوام و خواص کے لیے جاذب نظر ، پرکشش اور پر تاثیر رہی ہے۔ خصوصاً قائد اعظم کی شخصیت جو تحریک پاکستان سے لازم و ملزوم ہوگئی تھی مصنفین مزید پڑھیں
یوم قائد اعظم اور کرسمس پر میئر، اسپیکر اور صوبائی وزیر کا یکجہتی کا پیغام
کراچی: میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے کرسمس کے پرمسرت موقع پر ملک بھر کی مسیحی برادری کو دلی مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ کرسمس محبت، امن اور بھائی چارے کا پیغام دیتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ کرسمس حضرت عیسیٰ علیہ السلام کی تعلیمات پر عمل، انسانیت کی خدمت اور باہمی احترام مزید پڑھیں
افغانستان میں پاکستانی کارروائی کا بھارت کے بہاولپور حملوں سے موازنہ درست نہیں، خواجہ آصف
وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ افغانستان میں پاکستانی سرحد پر کالعدم ٹی ٹی پی کے خارجیوں کے مستند دہشت گرد کیمپوں پر پاکستان کی کارروائی کا موازنہ بھارت کے بہاولپور و مریدکے میں مساجد اور مدارس پر غیر قانونی حملوں سے کرنا سراسر غلط ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر مزید پڑھیں
راولپنڈی: شادی کا جھانسہ دے کر خاتون سے 3 سال تک جنسی زیادتی
راولپنڈی میں آسٹریلیا پلٹ شخص نے شادی کا جھانسہ دیکر خاتون کو جنسی زیادتی کا نشانہ بنادیا۔ رپورٹ کے مطابق ملزم کے خلاف تھانہ روات میں متاثرہ خاتون کی مدعیت میں مقدمہ درج کرلیا گیا۔ متن مقدمہ کے مطابق ملزم نے شادی کا جھانسہ دیکر 3سال سے تعلق قائم کر رکھا یے، حاملہ ہونے پر مزید پڑھیں