سونا مزید مہنگا؛ قیمت ایک بار پھر تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

کراچی: سونا مزید مہنگا ہوگیا اور قیمتیں عالمی و مقامی مارکیٹوں میں ایک بار پھر تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی ہیں۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت میں آج 05ڈالر کا اضافہ ریکارڈ ہونے کے بعد نئی عالمی قیمت 4ہزار 510ڈالر کی نئی بلند سطح پر آگئی ۔ مزید پڑھیں

پاکستان خلائی میدان میں ترقی کیلئے کوشاں ہے، احسن اقبال

اسلام آباد: وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا ہے کہ پاکستان خلائی میدان میں ترقی کے لیے کوشاں ہے، کوانٹم ٹیکنالوجی مستقبل کی عالمی مسابقت کا فیصلہ کرے گی۔ اے آئی رائیز ایکسپو 2025 سے خطاب میں احسن اقبال نے کہا کہ اڑان پاکستان کے ستون ای پاکستان کے تحت پاکستان کو ڈیجیٹائز بنا رہے ہیں، تین نئے مزید پڑھیں

منافع کے باوجود پی آئی اے کو کوڑیوں کے مول فروخت کرنا سمجھ سے بالاتر ہے، حافظ نعیم

کراچی: امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمٰن کا کہنا ہے کہ موجودہ انتظامیہ نے گزشتہ چھ ماہ میں 10 ارب روپے منافع کمایا، اس کے باوجود پی آئی اے کو 135 ارب روپے میں فروخت کرنا سمجھ سے بالاتر ہے۔ کراچی میں ادارہ نورِ حق پر پریس کانفرنس کرتے ہوئے انہوں نے مطالبہ کیا مزید پڑھیں

قرآن پر فیصلے ہمارے قانون میں نہیں، ایسا ہوتا تو جیلیں خالی ہوتیں، سپریم کورٹ

اسلام آباد: سپریم کورٹ کے جسٹس ملک شہزاد نے کیس کی سماعت کے دوران ریمارکس دیے ہیں کہ قرآن پر فیصلے ہمارے قانون میں نہیں، ایسا ہوتا تو جیلیں خالی ہوتیں۔ مخالفین کے گھر جانور جلانے کے ملزم کی ضمانت قبل از گرفتاری کی درخواست سپریم کورٹ نے مسترد کردی۔ چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کی مزید پڑھیں

وزیراعلیٰ کے پی کی پنجاب اسمبلی آمد، شدید بدنظمی، ہاتھاپائی

پشاور: وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا پنجاب اسمبلی پہنچے جہاں اُن کی آمد کے ساتھ ہی شدید بدنظمی دیکھنے میں آئی، اسٹاف اور مہمانوں کے درمیان ہاتھا پائی بھی ہوئی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا پشاور سے دو روزہ دورے پر لاہور پہنچے، روانگی سے قبل وزیراعلی نے دعائے خیر کی، معاون خصوصی برائے اطلاعات شفیع جان اور مزید پڑھیں

بریڈ فورڈ مظاہرے پر قائم مقام برطانوی ہائی کمشنر دفتر خارجہ طلب، ڈیمارش جاری

پاکستان نے بریڈ فورڈ میں ہونے والے حکومت مخالف مظاہرے پر قائم مقام برطانوی ڈپٹی ہائی کمشنر کو ڈی مارش جاری کردیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق بریڈ فورڈ میں ہونے والے مظاہرے پر دفتر خارجہ میں برطانوی ڈپٹی ہیڈ اف مشن کو طلب کیا گیا اور پاکستان نے حکومت مخالف مظاہرے پر شدید احتجاج کیا۔ مزید پڑھیں

صدر مملکت آصف علی زرداری کا شہید محترمہ بے نظیر بھٹو کی اٹھارویں برسی پر پیغام

کراچی: آج دنیا بھر میں اور خاص طور پر پاکستان میں شہیدِ جمہوریت محترمہ بینظیر بھٹو کو یاد کیا جا رہا ہے۔ ہم ایک ایسی رہنما کو خراجِ عقیدت پیش کر رہے ہیں جن کی زندگی اور قربانی پاکستان میں جمہوریت کی جدوجہد سے گہرا تعلق رکھتی ہے۔ شہید محترمہ بینظیر بھٹو عالمِ اسلام کی مزید پڑھیں

یو اے ای کے صدر کی وزیراعظم و فیلڈ مارشل سے ملاقاتیں، تجارت سمیت مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق

اسلام آباد: متحدہ عرب امارات کے صدر شیخ محمد بن زاید النہیان ایک روزہ دورے پر پاکستان پہنچے، صدر، وزیراعظم اور فیلڈ مارشل سے ملاقاتیں کیں جن میں دو طرفہ تجارت اور دیگر شعبہ جات میں تعاون بڑھانے پر اتفاق کیا گیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق معزز مہمان کے شاہی طیارے نے نورخان ایئر بیس مزید پڑھیں

محکمہ اینٹی کرپشن سندھ کی بڑی کارروائی، لیجنڈ ٹرسٹ فراڈ اسکیم کے مرکزی ملزم کو گرفتار کر لیا

سندھ حکومت کے محکمہ اینٹی کرپشن نے بڑی کارروائی کرتے ہوئے لیجنڈ ٹرسٹ فراڈ اسکیم کے مرکزی ملزم کو گرفتار کر لیا۔ ترجمان  نے کہا کہ اینٹی کرپشن اسٹیبلیشمنٹ، ضلع ویسٹ کراچی کی ٹیم نے وفاقی اسپیشل ایجنسی کی معاونت سے نعمت اللہ کو کیس نمبر 11/2025 میں گرفتار کیا،  نعمت اللہ مبینہ طور پر مرکزی مزید پڑھیں

قصور میں نامعلوم خاتون ریلوے ڈسپنسری کے پاس نومولود بچی پھینک کر فرار

پنجاب کے ضلع قصور میں نامعلوم خاتون ریلوے ڈسپنسری کے پاس نومولود بچی کو پھینک کر فرار ہوگئی۔ رپورٹ کے مطابق قصور میں ریلوے ڈسپنسری کے پاس سے ایک دن کی نومولود زندہ بچی برآمد ہوئی، ایس او انسپکٹر محمد اسلم بھٹی نے موقع پر پہنچ کر بچی اپنی تحویل میں لے لیا۔ ایس ایچ او مزید پڑھیں