اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت میں سنگ دل بیٹے نے فائرنگ کر کے باپ کو قتل جبکہ بھتیجے کو شدید زخمی کر دیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق اسلام آباد میں قتل کا واقعہ پیش آیا ہے جس میں بیٹے نے باپ کو قتل کردیا، مقتول کی شناخت قیس کے نام سے ہوئی جس کی لاش اسپتال مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
27ویں ترمیم کی حمایت، پیپلز لائرز فورم کے سیکریٹری احتجاجاً مستعفی
پیپلز پارٹی کی 26ویں اور 27ویں آئینی ترمیم کی حمایت پر پیپلز لائرز فورم کے سیکرٹری جنرل اسد نواز ایڈووکیٹ نے احتجاجاً پارٹی کے تمام عہدوں سے استعفیٰ دے دیا۔ اسد نواز ایڈووکیٹ نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ پی ایل ایف و پیپلز پارٹی کے تمام عہدوں سے استعفیٰ دے رہا ہوں، ستائیسویں مزید پڑھیں
شوگر ملوں کی مانیٹرنگ ڈیوٹی سے غیرحاضر 6 ایف بی آر اہلکار معطل
اسلام آباد: فیڈرل بورڈ آف ریونیو(ایف بی آر)نےشوگر ملوں کی مانیٹرنگ ڈیوٹی سے غیر حاضر رہنے والے 6 اہکاروں کو معطل کر دیا۔ ایف بی آر کے مطابق شوگر ملوں میں تفویض کردہ مانیٹرنگ ڈیوٹی سے بلااجازت غیرحاضر پائے گئے 6 اہلکاروں کے خلاف تادیبی کارروائی کرتے ہوئے انہیں فوری طور پر معطل کر دیا مزید پڑھیں
عمران فاروق کو الطاف حسین نے قتل کروایا، مصطفیٰ کمال
متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے سینئر مرکزی رہنما و وفاقی وزیر مصطفیٰ کمال نے الزام لگایا ہے کہ عمران فاروق کوبانی ایم کیوایم نے مروایا، بانی متحدہ نے نشے میں دُھت ہوکرعمران فاروق کوقتل کرنےکاحکم دیا۔ کراچی میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ بانی ایم کیوایم ڈرامے بازآدمی ہے، مزید پڑھیں
اقلیتوں کے حقوق کے تحفظ کیلئے معاشرتی رویوں میں تبدیلی لانا ہوگی!!
18 دسمبر کو ہر سال اقلیتوں کے حقوق کا عالمی دن منایا جاتا ہے جس کا مقصد دنیا بھر میں موجود اقلیتوں کے حقوق کا تحفظ کرنا اور ریاستوں کو اس حوالے سے اقدامات اٹھانے پر زور دینا ہے۔ پاکستان میں مختلف مذاہب کے پیروکار موجود ہیں۔ یہاں مسلمان اکثریت جبکہ دیگر مذاہب کے ماننے مزید پڑھیں
خیبرپختونخوا سے فوج چلی جائے تو پی ٹی آئی دو دن صوبہ نہیں سنبھال سکتی، گورنر کے پی
اسلام آباد: گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ کے پی کے میں پی ٹی آئی کی حکومت ہے، فوج صوبے سے نکلے تو دو دن بھی صوبہ نہیں سنبھال سکتے۔ پریس کلب میں گفتگو کرتے ہوئے گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ خیبرپختونخوا میں امن و امان کے لیے انٹیلی مزید پڑھیں
چھٹی پر آئے ایلیٹ پولیس اہلکار کو گھر کے قریب نشانہ بنا دیا گیا
سوات: منگلور تھانہ کی حدود چم سنگوٹہ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایلیٹ پولیس کا جوان حماد علی جان بحق ہو گیا۔ پولیس کے مطابق ملزمان واردات کے بعد موقع سے فرار ہو گئے۔ پولیس نے بتایا کہ شہید ہونے والا اہلکار ضلع دیر میں تعینات تھا اور چھٹی پر اپنے گھر آیا ہوا مزید پڑھیں
پشاور، داؤدزئی میں بڑا پولیس آپریشن، پانچ خطرناک ٹارگٹ کلرز ہلاک
پشاور کے علاقے داؤدزئی میں پولیس اور ملزمان کے درمیان شدید فائرنگ کے بعد بڑا آپریشن کامیاب رہا، جس کے دوران پانچ انتہائی مطلوب ٹارگٹ کلرز ہلاک ہو گئے۔ سی سی پی او پشاور ڈاکٹر میاں سعید کے مطابق ہلاک ہونے والے ملزمان نوشہرہ، چارسدہ، مردان اور دیگر اضلاع کی پولیس کو متعدد سنگین مقدمات مزید پڑھیں
پسنی سے جیوانی تک سمندر کے پانی کا رنگ سبز ہوگیا
نوکٹیلوکا بلوم کے باعث پسنی سے جیوانی تک سمندر کے پانی کا رنگ سبز ہوگیا۔ رپورٹ کے مطابق ٹیکنیکل ایڈوائزر ڈبلیو ڈبلیو ایف پاکستان معظم خان نے کہا کہ نوکٹیلوکا بلوم نومبر سے فروری کے دوران ہر سال ظاہر ہوتا ہے، یہ قدرتی موسمی عمل ہے جس کا آلودگی سے کوئی تعلق نہیں۔ ان کا کہنا مزید پڑھیں
حکومت کے اعلی سطح کے وفد کی سابق وزیراعظم محترمہ بے نظیر بھٹو شہید کی برسی کی تقریب میں شرکت
حکومت کا اعلی سطح کا وفد سابق وزیراعظم محترمہ بے نظیر بھٹو شہید کی برسی کی تقریب میں شرکت کے لیے پہنچ گیا۔ قومی اسمبلی سیکرٹریٹ سے جاری بیان کے مطابق اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کی قیادت میں وفد گڑھی خدا بخش روانہ ہوا، وفد میں مشیر وزیر اعظم رانا ثناء اللہ وفاقی مزید پڑھیں