اپوزیشن رہنماؤں کی عمران خان اور بشریٰ بی بی کو سزا کی شدید مذمت

اسلام آباد: اپوزیشن رہنماؤں نے عمران خان اور بشریٰ بی بی کو توشہ خانہ ٹو میں سزا کی شدید مذمت کرتے ہوئے اسے انصاف کے منافی قرار دے دیا۔ خیبر پختونخوا ہاؤس اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے کہا کہ ہم توشہ خانہ ٹو میں عمران خان مزید پڑھیں

ایم کیو ایم کی 40 سالہ پُرتشدد تاریخ کراچی کے چہرے پر بدنما داغ ہے، ترجمان سندھ حکومت

کراچی: ترجمان سندھ حکومت سمعتا افضال سید نے کہا ہے کہ ایم کیو ایم کی 40 سالہ پُرتشدد تاریخ کراچی کے چہرے پر بدنما داغ ہے۔ ایم کیو ایم کے رہنما فاروق ستار کی پریس کانفرنس پر اپنا ردعمل دیتے ہوئے ترجمان سندھ حکومت سمعتا افضال سید نے کہا کہ فاروق بھائی بڑے ہو جائیں، مزید پڑھیں

منشیات و دہشتگردی کا کیس : صحافی مطیع اللہ جان نے ٹرائل کورٹ کا حکم چیلنج کردیا

اسلام آباد: صحافی مطیع اللہ جان نے منشیات اور دہشت گردی کے کیس میں ٹرائل کورٹ کا حکم چیلنج کردیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق سینئر صحافی مطیع اللہ جان نے اسلام آباد ہائی کورٹ میں  اپنے خلاف منشیات اور دہشت گردی سے متعلق مقدمے میں ٹرائل کورٹ کے فیصلے کو  چیلنج کردیا ہے۔ عدالت عالیہ مزید پڑھیں

وفاقی حکومت پر خیبرپختونخوا کے 4 کھرب واجب الادا ہیں، مشیر خزانہ

پشاور: خیبرپختونخوا کے مشیر خزانہ مزمل اسلم نے وفاقی حکومت کی جانب سے صوبائی حکومت کو جاری فنڈ سے متعلق دیے گئے اعداد وشمار سے اتفاق کرتے ہوئے وضاحت کی ہے کہ وفاق پر خیبرپختونخوا کے 4 کھرب روپے واجب الادا ہیں اور اس میں دیگر واجبات بھی شامل ہیں۔ مشیر خزانہ خیبرپختونخوا مزمل اسلم مزید پڑھیں

معاشی ترقی کیلئے برآمدات میں اضافہ ناگزیر ہے، وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ معاشی ترقی کیلئے برآمدات میں اضافہ ناگزیر ہے۔ وزیراعظم محمد شہباز شریف کی زیر صدارت ملکی برآمدات پر جائزہ اجلاس منعقد ہوا جس میں وزیراعظم کو مالی سال 2025-2026 کی اب تک کی برآمدات و درآمدات پر بریفنگ دی گئی۔ اجلاس میں وفاقی وزیر تجارت جام مزید پڑھیں

خیبرپختونخوا حکومت کو 15 برس میں 8400 ارب سے زائد فنڈز جاری ہوئے، وفاقی وزارت خزانہ

اسلام آباد: وفاقی وزارت خزانہ نے خیبرپختونخوا حکومت کو نیشنل فنانس کمیشن (این ایف سی) ایوارڈ کے تحت فراہم کیے گئے فنڈز کی تفصیل سے آگاہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ صوبے کو این ایف سی کے ساتھ ساتھ دہشت گردی کے خلاف جنگ اور ترقیاتی عمل مضبوط بنانے سمیت معاملات پر گزشتہ 15 برس مزید پڑھیں

محکمہ موسمیات کی اسلام آباد سمیت دیگر علاقوں میں تیز ہواؤں کے ساتھ بارش کی پیشگوئی

اسلام آباد: محکمہ موسمیات نے پیش گوئی کی ہے کہ اسلام آباد اور قریبی علاقوں میں تیز ہواؤں کے ساتھ بارش جبکہ ملک کے پہاڑوں علاقوں میں برف باری کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور جزوی ابر آلود رہے گا جبکہ شمالی و مغربی بلوچستان، خیبرپختونخوا مزید پڑھیں

لاہور سمیت پنجاب بھر میں بارش کا سسٹم داخل، بادل کب  برسیں گے؟ برفباری کہاں ہوگی؟

لاہور: پنجاب بھر میں موسم کی شدت کے ساتھ بارش کا سسٹم داخل ہوگیا ہے، جس کے بعد مختلف علاقوں میں بارش    اور برفباری سے متعلق پیش گوئی سامنے آ گئی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق صوبائی دارالحکومت لاہور سمیت پنجاب بھر میں بارش برسانے والا سسٹم داخل ہو گیا ہے، تاہم سسٹم کمزور ہونے کے مزید پڑھیں

سندھ جاب پورٹل پر سرکاری ملازمتوں کے اشتہارات جاری کرنے کی ہدایت

صوبائی حکومت کی جانب سے سندھ جاب پورٹل پر سرکاری ملازمتوں کے اشتہارات جاری کرنے کی ہدایت کردی گئی ہیں۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق چیف سیکریٹری سندھ آصف حیدر شاہ کی زیر صدارت سیکریٹری کمیٹی کا اہم اجلاس ہوا جس میں تمام محکموں کے سیکریٹریز نے شرکت کی۔ اجلاس میں جاب پورٹل، پینشن معاملات، پبلک مزید پڑھیں

اڈیالہ کا قیدی دھرنے یا اسلام آباد بند کرنے سے رہا نہیں ہوگا، گورنر پختونخوا

گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ اڈیالہ کا قیدی دھرنے یا اسلام آباد بند کرنے سے رہا نہیں ہوگا۔ سندس فاؤنڈیشن کا دورہ کرنے کے موقع پر گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی کا  استقبال پیڑن ان چیف سہیل وڑائچ، صدر سندس فاونڈیشن محمد یاسین خان، ڈائریکٹر خالد عباس ڈار  نے مزید پڑھیں