لاہور: پاکستان میں دریائے چناب میں پانی کی شدید کمی ریکارڈ ہوئی ہے جب کہ بھارت کی جانب سے پاکستانی خط کا جواب بھی نہیں دیا گیا۔ انڈس واٹر کمشنر مہر علی شاہ نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ دریائے چناب میں پانی کی سطح میں بڑے پیمانے پر کمی سامنے آئی ہے۔ مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
کراچی؛ سڑک پر سرعام نازیبا حرکات کرنے والا ٹریفک پولیس انسپکٹر کا بیٹا گرفتار
کراچی: سڑک پر سرعام نازیبا حرکات کرنے والا ملزم قانون کی گرفت میں آگیا، گرفتار ملزم ٹریفک پولیس انسپکٹر کا بیٹا ہے، ملزم نے سرعام نازیبا حرکات کرنے پر شہریوں اور پولیس سے معافی مانگ لی۔ تفصیلات کے مطابق تیموریہ تھانے کی حدود میں سڑک پر سرعام نازیبا حرکات کرنے والے ملزم کی ویڈیو سوشل مزید پڑھیں
پاکستان اور پرتگال کا مختلف شعبوں میں تعاون کو مضبوط بنانے پر اتفاق
اسلام آباد: پاکستان اور پرتگال نے مختلف شعبوں میں تعاون کو مضبوط بنانے پر اتفاق کرلیا۔ چیئرمین وزیراعظم یوتھ پروگرام رانا مشہود احمد خان نے پاکستان میں تعینات پرتگال کے سفیر مینوئل فریڈریکو پینہیرو دا سلوا سے اسلام آباد میں پرتگال کے سفارتخانے میں ملاقات کی جس میں دو طرفہ تعاون کو مضبوط بنانے پر بات ہوئی، خاص مزید پڑھیں
جماعت اسلامی کا آج کراچی میں دھرنوں کا اعلان، کن مقامات پر ہوں گے؟
جماعت اسلامی نے شہر قائد میں ہیوی ٹریفک حادثات میں بڑھتی اموات، ای چالان اور حکومتی بے حسی کے خلاف آج اہم مقامات پر دھرنے دینے کا اعلان کردیا۔ امیر جماعت اسلامی کراچی منعم ظفر خان کے اعلان کے مطابق جماعت اسلامی کے تحت شہر میں خونی ٹینکرز و ڈمپر اور ہیوی ٹریفک کے باعث مزید پڑھیں
’’پی آئی اے کی نجکاری روکی جائے‘‘ انٹرنیشنل ٹرانسپورٹ ورکرز فیڈریشن کا وزیراعظم کو خط
انٹرنیشنل ٹرانسپورٹ ورکرز فیڈریشن کی جانب سے وزیراعظم کو لکھے گئے خط میں پی آئی اے کی نجکاری روکنے کا مطالبہ کیا گیا ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز کی نجکاری کے معاملے پر بین الاقوامی ٹرانسپورٹ ورکرز فیڈریشن کی جانب سے وزیراعظم شہباز شریف کو خط لکھا گیا ہے، جس میں تنظیم مزید پڑھیں
اقوام متحدہ کے خصوصی ماہرین نے سندھ طاس معاہدے پر پاکستان کے موقف کی بھرپور تصدیق کر دی
اسلام آباد: اقوام متحدہ کے اسپیشل رپوٹیورز اور خصوصی ماہرین نے سندھ طاس معاہدے سے متعلق پاکستان کے موقف اور بیانیے کی بھرپور تصدیق کرتے ہوئے بھارت کی جانب سے معاہدے کو ’’ہیلڈ اِن ابینس‘‘ رکھنے کے اعلان پر گہری تشویش کا اظہار کیا ہے۔ اقوام متحدہ کے خصوصی ماہرین کی رپورٹ کے مطابق پانی مزید پڑھیں
وفاقی آئینی عدالت نے اراضی تنازع کے کیس میں لاہور ہائی کورٹ کا حکم کالعدم کردیا
اسلام آباد: وفاقی آئینی عدالت نے متروکہ وقف املاک اور پنجاب ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کے درمیان 56 کنال 15 مرلے زمین کے تنازع کے کیس میں لاہور ہائی کورٹ کے حکم کو کالعدم کردیا۔ لاہور ہائی کورٹ نے معاملہ وفاقی اور صوبائی حکومتوں کے درمیان تنازع ہونے کی بنیاد پر ناقابل سماعت قرار دیا تھا، آئینی عدالت نے کہا مزید پڑھیں
صدرِ مملکت کا اقوامِ متحدہ کے انسانی حقوق ماہرین کی بھارت سے متعلق رپورٹ کاخیرمقدم
اسلام آباد: صدر مملکت آصف علی زرداری نے اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کے ماہرین کی جانب سے جاری کی گئی رپورٹ کا خیرمقدم کیا ہے۔ عالمی رپورٹ میں میں رواں سال مئی میں بھارت کی جانب سے پاکستان کے خلاف کی گئی عسکری کارروائیوں اور عالمی امن و استحکام پر ان کے اثرات کے مزید پڑھیں
مہنگائی کی شرح میں اضافہ؛ 17 اشیائے ضروریہ کی قیمتیں مزید بڑھ گئیں
اسلام آباد: ملک میں مہنگائی کی شرح میں اضافہ ریکارڈ ہوا ہے جب کہ 17 اشیائے ضروریہ کی قیمتیں مزید بڑھ گئی ہیں۔ وفاقی ادارہ شماریات نے ملک میں مہنگائی سے متعلق ہفتہ وار رپورٹ جاری کر دی ہے، جس کے مطابق مہنگائی کی شرح میں ہفتہ وار بنیادوں پر 0.24 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا مزید پڑھیں
مختلف ممالک سے 3 ہزار 500 سے زائد پاکستانی ڈی پورٹ، سعودی عرب اور یو اے ای سرفہرست
کراچی: پاکستان کے 3 ہزار 500 سے زائد شہریوں کو گزشتہ ایک برس کے دوران مختلف ممالک سے ڈی پورٹ کیا گیا، جن میں سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات سے سب سے زیادہ پاکستانیوں کو واپس بھیج دیا گیا۔ ذرائع کےمطابق رواں برس کے 11 ماہ کے دوران مختلف ممالک سے ڈی پورٹ کیے مزید پڑھیں