گورنر سندھ نے سیکینڈری ایجوکیشن ترمیمی بل 2025 پر اعتراض اٹھا دیا

کراچی: گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری نے سندھ بورڈز آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن ترمیمی بل 2025 پر اعتراضات اٹھاتے ہوئے اسے آئینی شق کے تحت سندھ اسمبلی کو دوبارہ غور کے لیے واپس بھیج دیا۔ بل کے سیکشن 15 کی ذیلی شق (1) میں’BPS-20/21‘ کو’BS-19/20‘ سے تبدیل کرنے کی تجویز پیش کی گئی تھی، مزید پڑھیں

دیر لوئر؛ تیز بارش سے مکان کی چھت گرگئی، 3 بچے جاں بحق

پشاور: لوئر دیر کے علاقے میدان ٹکاٹک میں موسلادھار بارش سے مکان کی چھت گر گئی۔ ریسکیو 1122 کے مطابق مکان کی چھت گرنے سے 3 بچے جاں بحق ہوئے، جن کی شناخت 10 سالہ قاسم، 11 سالہ مرتضیٰ اور 9 سالہ سہیل کے نام سے کی گئی۔ ریسکیو حکام کی جانب سے امدادی کارروائیاں مزید پڑھیں

بارشوں کے بعد کراچی کی مصروف ترین شاہراہ کھنڈرات کا منظر پیش کرنے لگی

کراچی کی اہم اور مصروف ترین شاہراہوں میں شمار ہونے والی جہانگیر روڈ حالیہ بارشوں کے بعد کھنڈرات کا منظر پیش کرنے لگی ہے۔ گرومندر سے شروع ہو کر تین ہٹی پل تک جانے والی یہ شاہراہ دو اضلاع شرقی کو وسطی سے ملاتی ہے۔ شاہراہ کے اطراف وفاقی سرکاری کالونیاں بھی واقع ہیں، جبکہ مزید پڑھیں

محسن منیر، وسیم عباس اور طاہر عباس شہید — مادرِ وطن کے سچے سپاہی

اسلام آباد: پاک وطن کی مٹی شہداء کے خون سے سیراب ہے اور شہادتوں کا یہ سفر  جاری و ساری ہے۔ لانس نائیک محسن منیر، سپاہی وسیم عباس  اور سپاہی طاہر عباس نے وطن عزیزکے دفاع کے لئے اپنی جان کا نذرانہ پیش کیا لانس نائیک محسن منیر شہید، سپاہی وسیم عباس شہید  اور سپاہی مزید پڑھیں

خیبرپختونخوا اور کشمیر میں گرج چمک کے ساتھ موسلادھار بارش کی پیشگوئی

اسلام آباد: محکمہ موسمیات نے پیش گوئی کی ہے کہ آج ہزارہ ڈویژن اور کشمیر میں موسلادھابارش کا امکان ہے، جس سے لینڈ سلائیڈنگ اور ندی نالوں میں طغیانی کا خدشہ ہے۔ محکمہ موسمیات اسلام نے بتایا کہ ہزار ڈویژن اور کشمیر میں تیز/موسلادھار بارش کے باعث مقامی برساتی ندی نالوں میں طغیانی اور لینڈ مزید پڑھیں

نائب وزیراعظم اسحاق ڈار 25 تا 26 اگست سعودی عرب کا دورہ کریں گے

اسلام آباد: نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار 25 تا 26 اگست سعودی عرب کا دورہ کریں گے۔  اسحاق ڈار ڈھاکا کے دورے کے بعد براہِ راست جدہ روانہ ہوں گے جہاں وہ او آئی سی وزرائے خارجہ کونسل کے غیر معمولی اجلاس میں شریک ہوں گے۔ او آئی سی اجلاس میں فلسطین کی موجودہ صورتحال مزید پڑھیں

پنجاب میں صنعتی کارکنوں کو مفت فلیٹس کی الاٹمنٹ شروع

لاہور: پنجاب میں صنعتی کارکنوں کو مفت فلیٹس کی الاٹمنٹ کا سلسلہ شروع ہوگیا۔ ضلع لاہور اور قصور کے صنعتی ورکرز سے فلیٹ کی الاٹمنٹ کیلئے درخواستیں طلب کرلی گئی ہیں، وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کی ہدایت پر انتقال کرنے والے صنعتی ورکرز کی بیوگان کیلئے بھی 3 فیصد کوٹہ مختص کیا گیا ہے، معذور ورکرز کا بھی فلیٹ مزید پڑھیں

جاپان، پاکستانی پویلین پر 1.2 ملین لوگوں کی آمد پاکستانی مصنوعات میں دلچسپی کا ثبوت ہے، مریم نواز

OSAKA: پنجاب کی وزیراعلیٰ مریم نواز نے جاپان کے شہر اوساکا میں منعقدہ ایکسپو میں صوبے کی دست کاریوں کو نمایاں کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستانی پویلین میں 1.2 ملین وزیٹرز کی آمد دنیا کی پاکستانی مصنوعات میں دلچسپی کا منہ بولتا ثبوت ہے۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے اوساکا میں ایکسپو ایسوسی ایشن مزید پڑھیں

وزیر مملکت بلال بن ثاقب کی کرپٹو مارکیٹ سے متعلق پیشگوئیاں درست ثابت

وزیر مملکت برائے کرپٹو اور بلاک چین بلال بن ثاقب کی 2018 میں کرپٹو مارکیٹ کے حوالے سے کی گئی پیشگوئیاں درست ثابت ہوئیں۔ پاکستان نے اپنے ’’بٹ کوائن اسٹریٹجک ریزرو‘‘ کی تشکیل کے ذریعے، عالمی کرپٹو حکمت عملی میں شمولیت اختیار کی۔ پاکستان ورچوئل اثاثہ جات ریگولیٹری اتھارٹی کا قیام، پاکستان کی کرپٹو مارکیٹ مزید پڑھیں

کراچی کے مختلف علاقوں میں ہلکی بارش اور بوندا باندی

کراچی: مون سون سسٹم کے اثرات شہر کی فضا پر بدستور برقرار ہیں۔ ہفتہ کی صبح نارتھ کراچی، اسکیم 33، گلستان جوہر، گلشن اقبال، سرجانی ٹاؤن، نیو کراچی اور ناظم آباد سمیت مختلف علاقوں میں ہلکی بارش اور بونداباندی ہوئی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق شہر کا مطلع آئندہ ایک سے دو روز تک زیادہ تر مزید پڑھیں