لاہور: امریکی قونصلیٹ جنرل نے چائلڈ پروٹیکشن اینڈ ویلفیئر بیورو پنجاب کی سربراہ سارہ احمد کے کام کی تعریف کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ پاکستان میں امریکی ایکسچینج پروگرام کے المنا کی حیثیت میں کمیونٹیز میں تبدیلی لانے کا عملی مظاہرہ کر رہی ہیں۔ لاہور میں امریکی قونصلیٹ جنرل نے سماجی رابطے کی مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
جنرل ساحر شمشاد مرزا سے بنگلا دیش کے لیفٹیننٹ جنرل کی ملاقات، پاک افواج کی پیشہ وارانہ صلاحیتوں کو سراہا
راولپنڈی: چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل ساحر شمشاد مرزا سے بنگلہ دیشی فوج کے کوارٹر ماسٹر جنرل لیفٹننٹ جنرل محمد فیض الرحمان نے ملاقات کی جس میں دونوں ملکوں کے درمیان دفاع اور سلامتی کے شعبوں میں تعاون مزید بڑھانے کے عزم کا اعادہ کیا گیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی مزید پڑھیں
پاک فوج نے باجوڑ اور دیر کو ملانے والا پل 6 دن کی قلیل مدت میں مرمت کرکے کھول دیا
اسلام آباد: پاک فوج کے انجینئرز نے باجوڑ اور دیر کو ملانے والے جار پل کو چھ دن کی قلیل مدت میں مرمت کر کے ٹریفک کے لئے کھول دیا۔ پل کھل جانے سے باجوڑ اور دیر کا منقطع رابطہ بحال ہو گیا ہے، اتنی قلیل مدت میں پل کا مرمت کر کے کھولا جانا مزید پڑھیں
موسم کی خرابی کے سبب کراچی ائیرپورٹ پر فلائٹ آپریشن شدید متاثر
کراچی: شہر قائد میں تیز ہواؤں اور موسلادھار بارش کے سبب کراچی ایئرپورٹ پر فلائٹ آپریشن متاثر ہونے لگا۔ ذرائع کے مطابق کراچی ایئرپورٹ سے اندرون اور بیرون ملک جانے والی پروازیں تاخیر کا شکار ہوئیں، موسمیاتی خرابی کے باعث اب تک 12 پروازیں تاخیر سے روانہ کی گئیں۔ عراقی ایئر کی کراچی سے نجف مزید پڑھیں
بارش وقفے وقفے سے ہوتی تو مسائل نہ ہوتے، تکلیف پر شہریوں سے معذرت چاہتے ہیں، شرجیل میمن
کراچی: سینئر صوبائی وزیر شرجیل انعام میمن نے کہا ہے کہ کراچی میں بارش وقفے وقفے سے ہوتی تو مسائل نہ ہوتے، پھر بھی شہریوں کو ہونے والی تکلیف پر معذرت خواہ ہیں۔ پریس کانفرنس کرتے ہوئے صوبائی وزیر اطلاعات شرجیل میمن کا کہنا تھا کہ جون کے مہینے سے پاکستان میں بارشوں کا نہ مزید پڑھیں
لاہور؛ امتحان میں فیل ہونے پر نویں جماعت کی طالبہ نے خودکشی کرلی
لاہور: گلدشت ٹاؤن کے علاقے چونگی دوگیج میں امتحان میں فیل ہونے پر نویں جماعت کی 17 سالہ طالبہ نے خودکشی کر لی۔ ترجمان ایدھی کے مطابق نویں جماعت کی طالبہ مناہل امتحانات میں فیل ہونے کے بعد شدید ذہنی دباؤ کا شکار ہو گئی تھی، جس نے دل برداشتہ ہو کر زہریلی گولیاں کھا مزید پڑھیں
سات روپے والی دوائی 70 روپے تک پہنچ گئی، وزیر صحت کا اعتراف
اسلام آباد: سینیٹ کی قائمہ کمیٹی کے اجلاس میں وزیر صحت نے اعتراف کیا ہے کہ اطلاعات مل رہی ہیں دوا ساز کمپنیوں نے آپس میں مل کر ادویات کی قیمتیں بڑھا لی ہیں اور 7 روپے والی دوائی 70 روپے تک پہنچ گئی۔ سی ای او ڈریپ ڈاکٹر عبیداللہ نے قائمہ کمیٹی کو بریفنگ مزید پڑھیں
کراچی؛ بارش میں کرنٹ لگنے سے جاں بحق چھوٹا بھائی تیسری، بڑا سیکنڈ ایئر کا طالبعلم تھا
کراچی: شہر میں موسلادھاربارش کے دوران شاہ فیصل کالونی میں کرنٹ لگنے سے دو سگے بھائیوں کے جاں بحق ہونے پر ان کے گھر پر قیامت ٹوٹ پڑی، چھوٹا بھائی تیسری اور بڑا بھائی سیکنڈ ایئر کا طالب علم تھا، اہلخانہ نے حکومت سے انصاف فراہم کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق منگل مزید پڑھیں
کراچی؛ گاڑی پر فائرنگ سے شدید زخمی شخص 7روز بعد دوران علاج دم توڑ گیا
کراچی: سچل کے علاقے اسکیم 33 میں 14 اگست کو گاڑی پر فائرنگ سے شدید زخمی ہونے والا شخص 7 روز تک موت اور زندگی کی کشمکش میں مبتلا رہنے کے بعد دوران علاج دم توڑ گیا۔ تفصیلات کے مطابق 14 اگست کی صبح سچل تھانے کے علاقے اسکیم 33 میں واقع ڈاؤ اسپتال کے مزید پڑھیں
کراچی؛ دکانداروں کے نقصانات کا ازالہ، ٹیکس منجمد، بلوں کی ادائیگی مؤخر کرنے کا مطالبہ
کراچی: کراچی چیمبر آف کامرس اور بزنس مین گروپ نے شہر میں بارش کے بعد پیدا ہونے والے سنگین بحران پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے دکان داروں کے نقصانات کا ازالہ، صوبائی ٹیکس منجمد، بجلی، گیس بلوں کی ادائیگی مؤخر کرنے کا مطالبہ کردیا ہے۔ بی ایم جی کے چیئرمین زبیر موتی والا اور مزید پڑھیں