راولپنڈی: سانحہ 9 مئی کے اہم مقدمات جن میں جی ایچ کیو حملہ کیس سمیت 12 مقدمات شامل ہیں، کی سماعت 3 ستمبر تک ملتوی کردی گئی۔ مقدمات کی سماعت جیل ٹرائل کے بجائے ضلع کچہری کی عدالت میں انسداد دہشت گردی عدالت کے جج امجد علی شاہ کے روبرو ہوئی، تاہم ملزمان کی حاضری مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
پشاور ہائیکورٹ؛ قومی اسمبلی اور سینیٹ میں اپوزیشن لیڈر کا تقرر نہ کرنے کے حکم امتناع میں توسیع
پشاور: ہائی کورٹ نے قومی اسمبلی اور سینیٹ میں اپوزیشن لیڈر کاتقرر نہ کرنے کے حکم امتناع میں توسیع کردی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق پی ٹی آئی رہنما عمر ایوب اور شبلی فراز کی ڈی نوٹیفائی کرنے کے خلاف دائر درخواستوں پر سماعت پشاور ہائی کورٹ کے جسٹس وقار احمد اور جسٹس ڈاکٹر کامران حیات مزید پڑھیں
مسلح افواج کے سربراہان کا راشد منہاس شہید کو خراج عقیدت
مسلح افواج نے راشد منہاس شہید (نشان حیدر) کو 54 ویں برسی پر شاندار الفاظ میں خراج عقیدت پیش کیا ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق چیف آف آرمی اسٹاف فیلڈ مارشل سید عاصم منیر، چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل ساحر شمشاد مرزا، چیف آف نیول مزید پڑھیں
عمران خان نے اعظم سواتی کو سینیٹ اور محمود اچکزئی کو قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر نامزد کر دیا
پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان نے سینیٹ میں اعظم سواتی اور قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر کے لیے محمود خان اچکزئی کو نامزد کر دیا ہے۔ پی ٹی آئی کے سیکریڑی جنرل سلمان اکرم راجہ نے سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ انہیں بانی پی ٹی ائی سے ہماری ملاقات مزید پڑھیں
کراچی میں 60 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے ہوائیں چلنے کے بعد تیز بارش
کراچی کے مختلف علاقوں میں 60 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے ہوائیں چلیں جس کے بعد تیز بارش ہوئی جس کے سبب اربن فلڈنگ کا خطرہ ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق کراچی کے علاقوں لیاری، احسن آباد، اختر کالونی، اورنگی، کلفٹن، سرجانی، گڈاپ، ایم نائن، سپر ہائی وے، گلشن اقبال، جوہر، اسکیم 33، ناظم آباد، نیوکراچی، کورنگی، مزید پڑھیں
چینی وزیر خارجہ اہم دورے پر پاکستان پہنچ گئے
چین کے وزیر خارجہ وانگ ای پاکستان کے تین روزہ سرکاری دورے پر اسلام آباد پہنچ گئے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق چین کے وزیر خارجہ وانگ ای نور خان ایئربیس پر پہنچے جہاں پر معزز مہمان کا استقبال نائب وزیر اعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے کیا۔ ایئربیس پر وزارت خارجہ اور پاکستان میں مزید پڑھیں
ٹرین حادثات کا نوٹس، بریک پاور ہر ٹرین، کوچ کیلیے لازمی قرار
راولپنڈی: پاکستان ریلوے نے عوام ایکسپریس سمیت گزشتہ چند ماہ میں مختلف ٹرین حادثات کا نوٹس لیتے ہوئے آئندہ تمام ریل گاڑیوں اور گڈز ٹرین کے ریلوے ورک ٹو رولز بریک پاورزکے ساتھ چلانا لازم قرار دیدیا ہے۔ ہر کوچ اور ہر ویگن کی بریک پاور100فیصد درست ہونے کی ٹیکنیکل انجینئرنگ اسٹاف باقاعدہ تصدیق کرے مزید پڑھیں
محکمہ ریونیو سندھ میں اکھاڑ پچھاڑ، 100 سے زائد تحصیلوں میں اسسٹنٹ مختیارکار تبدیل
چیف سیکریٹری سندھ کی ہدایت پر بورڈ آف ریونیو سندھ نے صوبے بھر میں محکمہ ریونیو میں بڑی انتظامی تبدیلیاں کر دی ہیں۔ جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق، سندھ بھر کی 100 سے زائد تحصیلوں میں تعینات اسٹنٹ مختیارکاروں سے مختیارکار کا چارج واپس لے لیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق محکمہ ریونیو میں سیاسی مزید پڑھیں
خیبر پختونخوا میں سیلابی صورتحال سے مزید 45 افراد جاں بحق، اموات کی تعداد 358 ہوگئی
پشاور: خیبر پختونخوا میں بارشوں اور سیلاب سے مزید 45 افراد جاں بحق ہوگئے جس کے بعد اموات کی مجموعی تعداد 358 تک پہنچ گئی۔ مشیر صحت احتشام علی نے بتایا کہ سیلاب سے گزشتہ 24 گھنٹوں میں 45 اموات اور 33 زخمی رپورٹ ہوئے، محکمہ صحت ہنگامی بنیادوں پر متاثرہ علاقوں میں خدمات فراہم مزید پڑھیں
کراچی سے ایک گھنٹے کی مسافت، گرین پاک لیگون گڈانی کا باضابطہ افتتاح
ایس آئی ایف سی کی موثر حکمت عملی کی بدولت پاکستان میں سیاحت کا شعبہ ترقی کی راہ پر گامزن ہے۔ کراچی سے صرف ایک گھنٹے کی مسافت پر قدرتی حسن سے مالا مال گرین پاک لیگون گڈانی کا باضابطہ افتتاح کر دیا گیا۔ گرین ٹورازم پرائیویٹ لمیٹڈ کے زیر انتظام، پاکستان کی تیزی سے مزید پڑھیں