خواتین کےلیے مفت الیکٹرک موٹرسائیکل منصوبے کا آغاز، رجسٹریشن شروع کردی گئی

سندھ حکومت نے خواتین کو بااختیار بنانے اور انہیں آسان و محفوظ سفری سہولت فراہم کرنے کےلیے ورکرز ویلفیئر بورڈ کے تحت 10 ہزار مفت الیکٹرک موٹر سائیکلوں کے گرینڈ منصوبے کا آغاز کردیا ہے۔  وزیر محنت سندھ شاہد تھہیم نے اعلان کیا ہے کہ الیکٹرک موٹر سائیکل کے حصول کےلیے رجسٹریشن کا عمل شروع مزید پڑھیں

راوی کنارے ڈوبتے گاؤں کی کہانی؛ پتھروں کے پشتے سیلاب کے آگے ڈھال بن گئے

لاہور: دریائے راوی کے کنارے بسے دیہات ہر برس دریا کے کٹاؤ اور سیلاب کے خوف میں زندگی گزارتے ہیں۔ یہ وہ بستیاں ہیں جنہیں اپنے مکان، زمین اور پیڑ پودے دن بہ دن پانی کے حوالے ہوتے دیکھنا پڑتا ہے۔ بوکن والا انہی دیہات میں سے ایک ہے، جہاں مٹی کا سکون کبھی دریا مزید پڑھیں

سونا عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سستا ہوگیا، فی تولہ قیمت میں کمی

کراچی: عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونا سستا ہوگیا اور فی تولہ قیمت میں کمی ریکارڈ کی گئی۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 15ڈالر کی کمی سے 3ہزار 330ڈالر کی سطح پر آنے کے باعث مقامی صرافہ مارکیٹوں میں بھی جمعہ کے روز سونے کی قیمتوں میں کمی کا رحجان مزید پڑھیں

ایشیائی ترقیاتی بینک نے ریکوڈک منصوبے کیلیے 41 کروڑڈالر کا پیکیج منظور کرلیا

اسلام آباد: ایشیائی ترقیاتی بینک نے ریکو ڈک (پاکستان کے تانبے اور سونے کے بڑے منصوبے) کے لیے410 ملین ڈالر مالیت کی فنڈنگ کے پیکیج کی منظوری دیدی۔ اے ڈی بی کے اعلامیے کے مطابق یہ منصوبہ دنیا کے سب سے بڑے غیر استعمال شدہ معدنی ذخائر میں سے ایک ہے، جسے بیرک گولڈ آپریٹ مزید پڑھیں

راولپنڈی؛ تشدد سے خاتون کی ہلاکت اور تدفین کے مقدمے میں اہم پیشرفت

راولپنڈی: تھانہ دھمیال کے علاقے میں تشدد سے خاتون کے جاں بحق ہونے اور کوٹ ادو میں تدفین کی کوشش کے مقدمے کی تفتیش میں اہم پیش رفت ہوئی ہے۔ پولیس ذرائع کے مطابق گرفتار ملزم عامر عباس نے دوران تفتیش اپنی اہلیہ پر تشدد کا اعتراف کرلیا۔ ملزم نے دوران تفتیش پولیس کو بیان مزید پڑھیں

امیگریشن آسانی اور انسانی اسمگلنگ کے خاتمے کیلیے ایف آئی اے کی اے آئی بیسڈ ایپ تیار

اسلام آباد: امیگریشن آسانی اور انسانی اسمگلنگ کے خاتمے کے لیے ایف آئی اے کی اے آئی بیسڈ ایپ تیار کرلی گئی ہے۔  اس حوالے سے پائلٹ پراجیکٹ کا آغاز اسلام آباد ائرپورٹ سے ہو گا ۔ وفاقی ‎  وزیر داخلہ محسن نقوی نے ایف آئی اے ہیڈکوارٹر اسلام آباد کا دورہ  کیا، جہاں انہوں مزید پڑھیں

کراچی؛ قومی شاہراہ پر تیز رفتار واٹر ٹینکر کھڑی گاڑیوں پر چڑھ دوڑا، تین مکمل تباہ

کراچی: اسٹیل مل موڑ کے قریب قومی شاہراہ پر تیز رفتار واٹر ٹینکر ڈرائیور سے بے قابو پانے کے بعد سڑک کنارے کھڑی گاڑیوں پر چڑھ گیا، حادثے میں واٹر ٹینکر کا ڈرائیور شدید زخمی ہوگیا جبکہ تین گاڑیاں مکمل تباہ ہوگئیں۔ تفصیلات کے مطابق جمعہ کی صبح اسٹیل ٹاؤن تھانے کےعلاقے اسٹیل مل موڑ مزید پڑھیں

کراچی: پٹاخوں کے گودام میں دھماکے سے ہلاکتوں کی تعداد 6 ہوگئی

کراچی: ایم اے جناح روڈ پر پٹاخوں کے گودام میں دھماکے کے بعد زمین بوس عمارت کے ملبے سے مزید دو لاشیں نکال لی گئیں۔  ایک زخمی سول اسپتال میں دوران علاج زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم  توڑ گیا، دھماکے میں جاں بحق افراد کی تعداد 6 ہوگئی جبکہ 32 زخمی سول اور جناح اسپتال میں مزید پڑھیں

پختونخوا میں سیلاب سے 393 افراد جاں بحق، صوبائی حکومت کا جدید ہیلی کاپٹر خریدنے پر غور

پشاور: خیبر پختونخوا کے مشیر اطلاعات بیرسٹر ڈاکٹر سیف نے ایم آئی 17 ہیلی کاپٹر کو پرانا قرار دیتے ہوئے جدید ہیلی کاپٹر کی خریداری کی تجویز دی اور کہا کہ یہ حکومت کی ضرورت ہے کیونکہ ریلیف سرگرمیوں میں بھی استعمال ہوتا ہے۔ سیلاب سے متاثرہ اضلاع کی صورتحال پر تفصیلی بریفنگ کے دوران مزید پڑھیں

ایک ہفتے کے دوران 18 اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں اضافہ

اسلام آباد: ملک میں مسلسل دو ہفتے اضافے کے بعد ہفتہ وار مہنگائی کی شرح میں 0.01 فیصد کی معمولی کمی ریکارڈ کی گئی۔ وفاقی ادارہ شماریات نے ہفتہ وارمہنگائی کے اعداد و شمار پر مبنی رپورٹ جاری کر دی جس کے مطابق ہفتہ وار مہنگائی کی سالانہ شرح 2 اعشاریہ 30 فیصد ریکارڈ کی مزید پڑھیں