کراچی؛ چائینیز کی سیکیورٹی میں غفلت، نجی کمپنی کے فوکل پرسن کی عبوری صمانت میں توثیق

کراچی: ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن عدالت نے چائینیز کی سیکیورٹی میں غفلت اور لاپرواہی برتنے کے مقدمے میں نجی کمپنی کے فوکل پرسن ملزم کی عبوری صمانت میں توثیق کر دی۔ ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج کی عدالت کے روبرو چائینیز کی سیکیورٹی میں غفلت اور لاپرواہی برتنے کے مقدمے میں ملزم کی ضمانت کی سماعت ہوئی۔ مزید پڑھیں

بارشوں کے باعث اسکول کی ایک ہفتہ تک چھٹیوں کا نوٹیفکیشن وائرل

کراچی میں منگل کو ہونے والی شدید بارشوں اور شہر کی خراب صورتحال کے بعد سوشل میڈیا پر محکمہ تعلیم کی جانب سے اسکول کی چھٹیوں کا نوٹیفکیشن وائرل ہوگیا۔ سوشل میڈیا پر شیئر کی جانے والی خبر میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ محکمہ تعلیم سندھ نے کراچی سمیت صوبہ بھر میں ایک ہفتے مزید پڑھیں

پاکستان میں مساجد، مدارس اور دیگرتعلیمی اداروں کی تعداد کتنی ہے؟ اعداد شمار جاری

اسلام آباد: وفاقی ادارہ شماریات نے پاکستان میں مساجد، مدارس، اسکولوں، کالجوں اور جامعات سمیت تعلیمی اداروں کی مجموعی تعداد اور پاکستان کی پہلی اقتصادی شماری 2023 کے اہم نتائج کی تفصیلات جاری کر دیے ہیں۔ پاکستان بیورو آف شماریات کی جاری رپورٹ کے مطابق پاکستان میں 6 لاکھ 403 مساجد اور36 ہزار 331 دینی مزید پڑھیں

کراچی میں بارش کا سسٹم کل سے کمزور پڑجائے گا، 27 اگست سے پھر موسلادھار بارش کا امکان

کراچی: شہر میں بارشوں کا سبب بننے والا مون سون سسٹم آج سے کمزور پڑے گا، 27 اگست سے کراچی میں بارش کا نیا سسٹم داخل ہوگا، جمعرات کو اور تین روز کے دوران سب سے زیادہ بارش سرجانی میں ہوئی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق مون سون کے حالیہ بارشوں کا سبب بننے والے سسٹم مزید پڑھیں

شاہد آفریدی انسانیت کی خدمت میں بھی آگے، سیلاب متاثرین کے دل جیت لیے

پاکستان کے سابق ٹیسٹ کپتان اور اپنے دور کے ممتاز آل راؤنڈر شاہد خان آفریدی ایک مرتبہ پھر انسانی جذبے سے سرشار ہو کر میدان عمل میں آگئے۔ شاہد خان آفریدی دنیا بھر میں فلاحی کاموں کے حوالے سے مقبول اپنی رفاہی تنظیم شاہد آفریدی فاؤنڈیشن کی ٹیم کے ہمراہ حالیہ بارشوں سے متاثرہ علاقوں مزید پڑھیں

کراچی: صدر میں پٹاخوں کے گودام میں زوردار دھماکا، 3 افراد جاں بحق، 32 زخمی

کراچی کے علاقے صدر میں ایم اے جناح روڈ پر پٹاخوں کے گودام میں زور دار دھماکے کے بعد آگ لگ گئی جس کے نتیجے میں 4 افراد جاں بحق اور 32 افراد زخمی ہوگئے۔ رپورٹ کے مطابق ایم اے جناح روڈ کے قریب پٹاخوں کے گودام میں آتشزدگی سے ایک رکشہ بھی متاثر ہوا، مزید پڑھیں

آئی ایس پی آر سمر انٹرن شپ 2025 کے طلبہ  کی مفتی عبد الرحیم کے ساتھ خصوصی نشست

آئی ایس پی آر سمر انٹرن شپ 2025ء کے طلبہ نے چانسلر الغزالی یونیورسٹی مفتی عبد الرحیم کے ساتھ خصوصی نشست کی۔ اس موقع پر مفتی عبدالرحیم نے قرآن وسنت کی روشنی میں ریاست کے تحفظ کے پیغام کو اجاگر کیا اور کہا کہ اسلام میں ریاست کا تحفظ جہاد فی سبیل اللہ کے مترادف مزید پڑھیں

مریم نواز کا دورۂ جاپان؛ تجارت اور سرمایہ کاری کے فروغ پر اتفاق

پاکستان اور جاپان کے درمیان تجارت، سرمایہ کاری اور دیگر شعبوں میں باہمی تعاون بڑھانے پر اتفاق کیا گیا ہے۔ یہ فیصلہ وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف اور جاپان کے وزارت خارجہ کے سینئر اسٹیٹ منسٹر مایا جی ٹاکوما کی ملاقات میں ہوا جو ٹوکیو میں جاپانی دفتر خارجہ میں منعقد ہوئی۔ وزیراعلیٰ مریم مزید پڑھیں

راشد منہاس شہید کی عظیم قربانی ہمت  اور فرض سے لگن کی اعلیٰ روایات کا مظہر ہے، وزیراعظم

وزیراعظم شہباز شریف نے پائلٹ آفیسر راشد منہاس (نشان حیدر) کی برسی پر اپنے پیغام میںشہید کو تہ دل سے خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان  کی عظیم قربانی ہمت اور فرض سے لگن کی اعلیٰ روایات کی مظہر ہے۔ انہوں نے کہا کہ 1971ء  میں آج کے دن  پائلٹ آفیسر راشد مزید پڑھیں

پاک فضائیہ کا گلگت بلتستان کے سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں ریلیف آپریشن

پاک فضائیہ نے گلگت بلتستان کے سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں بڑے پیمانے پر فلڈ ریلیف آپریشن سرانجام دیا۔ پاک فضائیہ نے غیر متزلزل عزم کا مظاہرہ کرتے ہوئے سخت موسمی حالات اور دشوار گزار پہاڑی علاقوں میں، سی-130 طیارے کے ذریعے 7 ٹن خشک راشن، اشیائے خورونوش اور ضرودی ادویات نور خان ایئر بیس مزید پڑھیں