راولپنڈی: عمران خان سے وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور نے بیرسٹر سیف کے ہمراہ اڈیالہ جیل میں ملاقات کی اور مختلف امور پر بات چیت کی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق وزیراعلی کے پی علی امین گنڈا پور کی بانی پی ٹی آئی عمران خان سے خصوصی ملاقات ڈھائی گھنٹے تک جاری رہی۔ اس دوران مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
حیدرآباد، نیا مہینہ شروع ہوتے ہی مبینہ پولیس مقابلہ، مطلوب ڈکیت ہلاک، ساتھی فرار
حیدر آباد: نیا مہینہ شروع ہوتے ہی حیدرآباد میں پولیس کا ایک ڈکیتی گروہ کے ساتھ مبینہ مقابلہ ہوا، جس کے نتیجے میں ایک ملزم ہلاک ہو گیا، جبکہ اس کا ساتھی فرار ہو گیا۔ تفصیلات کے مطابق فورٹ پولیس نے شہر کے رکشہ مارکیٹ کے علاقے میں پیٹرولنگ کے دوران مشتبہ مسلح افراد کو دیکھا، جنہوں مزید پڑھیں
کراچی: گلشن اقبال میں ٹیرس اپارٹمنٹ کی بالکونی گرنے سے چار افراد زخمی
کراچی: شہر قائد کے علاقے گلشن اقبال کے علاقے تیرہ ای تھری میں واقع حنا ٹیرس اپارٹمنٹ کی تیسری منزل سے بالکونی گرنے کے حادثے میں چار افراد زخمی ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق حادثہ اس وقت پیش آیا جب تیسری منزل کی بالکونی اچانک گر گئی، جس کے نتیجے میں میاں بیوی سمیت چار افراد مزید پڑھیں
کراچی، کورنگی میں نامعلوم گاڑی کی ٹکر سے زخمی ہونے والا شخص دم توڑ گیا
کراچی: شہر قائد کے علاقے کورنگی میں پیر کی شب نامعلوم گاڑی کی ٹکر سے زخمی ہونے والا شخص جناح اسپتال میں دوران علاج زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑ گیا۔ تفصیلات کے مطابق ابراہیم حیدری کے علاقے کورنگی ابراہیم حیدری چنگ کے قریب پیر کی شب تقریباً ساڑھے آٹھ بجے نامعلوم گاڑی مزید پڑھیں
ملک بھر میں آج عید الفطر مذہبی جوش و جذبے کے ساتھ منائی گئی
کراچی: ملک بھر میں آج عید الفطر مذہبی جوش و جذبے سے منائی گئی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق عید الفطر کی مناسبت سے ملک بھر کی مساجد، عید گاہوں میں نماز کے چھوٹے بڑے اجتماعات ہوئے جس میں بڑی تعداد میں شہریوں نے شرکت کی۔ نماز عید کے روح پرور اجتماعات میں امت مسلمہ اور مزید پڑھیں
ٹانک میں فائرنگ سے 3 افراد قتل
پشاور: ٹانک کے علاقے اماخیل میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے 3 افراد جاں بحق ہوگئے۔ پولیس کے مطابق تاحال فائرنگ کر کے قتل کرنے کی وجہ سامنے نہیں آ سکی تاہم واقعے کی تفتیش کی جا رہی ہے۔ ملزمان تین افراد کو قتل کرکے موقع واردات سے فرار ہوگئے۔
پاکستان نے میانمار کے زلزلہ متاثرین کیلئے امدادی سامان روانہ کردیا
اسلام آباد: وزیرِاعظم پاکستان کی ہدایت پر این ڈی ایم اے نے میانمار کے زلزلہ متاثرین کے لیے امدادی سامان کی ترسیل کا آغاز کر دیا۔ امدادی سامان کی روانگی تقریب میں وفاقی وزیر برائے پارلیمانی امور ڈاکٹر طارق فضل چوہدری، این ڈی ایم اے اور وزارت خارجہ کے اہلکاروں کے علاوہ میانمار کے سفیر مزید پڑھیں
پنجاب میں 6ماہ میں تین ہزار سے زائد چلڈرن ہارٹ سرجری کا منفرد ریکارڈ
لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کا پہلا اور جامع چلڈرن ہارٹ سرجری پروگرام جاری ہے جس سے دوسرے صوبوں کے بچے بھی مستفید ہو رہے ہیں۔ چیف منسٹر چلڈرن ہارٹ سرجری پروگرام کے تحت 3162 بچوں کی کامیاب ہارٹ سرجری اور اینٹروینشن کی گئی۔ وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کی ہدایت پر ہر ماہ غیر مزید پڑھیں
کے پی سے سینیٹ کی 11 نشستیں سال گزرنے کے بعد بھی خالی
پشاور: خیبر پختونخوا سے سینیٹ کی خالی 11نشستوں پر ایک سال گزرنے کے بعد بھی الیکشن نہ ہو سکا۔ صوبائی اسمبلی میں مخصوص نشستوں کا فیصلہ نہ ہونے سے ایوان بالا میں بھی 2024 سے ریٹائرڈ ارکان کی جگہ خیبر پختونخوا سے نئے ارکان ایوان بالا نہ پہنچ سکے۔ سیاسی کھینچا تانی کے باعث سینیٹ میں مزید پڑھیں
علی امین گنڈاپور کا وزیراعظم کو پن بجلی منافع کے بقایاجات کی ادائیگی کیلئے خط
پشاور: اسلام آباد: وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور نے وزیر اعظم شہباز شریف کو مراسلہ ارسال کرتے ہوئے صوبے کے پن بجلی کے خالص منافع کے بقایاجات کی ادائیگی کا مطالبہ کیا ہے۔ مراسلے میں کہا گیا ہے کہ آئین پاکستان کے آرٹیکل 161(2) میں پن بجلی کے خالص منافع کا مزید پڑھیں