مسئلہ کشمیر کے حوالے سے میری شہرت کو نقصان نہیں پہنچایا جاسکتا، مہوش حیات

مجھے کسی وضاحت کی ضرورت نہیں، جس ایونٹ کی وڈیوکو لے کر مجھے تنقید کا نشانہ بنایا جارہا ہے میں کشمیر کے لیے لڑتی رہوں گی جیسے لڑتی آئی ہوںنہ شرماؤں گی اورنہ پیچھے ہٹوں گی‘اداکارہ کراچی(کلچرل ڈیسک)پاکستانی اداکارہ مہوش حیات کا کہنا ہے کہ مسئلہ کشمیر کے حوالے سے ان کی شہرت کو نقصان مزید پڑھیں

میشا شفیع کی شکایت مسترد کرنے کیخلاف درخواست پر فیصلہ محفوظ

لاہور( مانیٹرنگ ڈیسک) لاہور ہائی کورٹ نے خاتون محتسب اور گورنر پنجاب کی طرف سے گلوکارہ میشا شفیع کی جنسی ہراسگی کی شکایت مسترد کرنے کیخلاف درخواست پر گلوکار علی ظفر اور میشا شفیع کے وکلاء کی حتمی بحث کے بعد فیصلہ محفوظ کرلیا۔

شمعون عباسی کی فلم ’ دُرج ‘ پر پاکستان بھر میں پابندی عائد

 کراچی: اداکار و ہدایت کار شمعون عباسی کی آنے والی فلم ’دُرج‘ کی پاکستان بھر میں نمائش پر پابندی عائد کردی گئی۔ حقیقی کہانی پر مبنی فلم ’ دُرج ‘ میں شمعون عباسی نہ صرف مرکزی کردار ادا کر رہے ہیں بلکہ وہ ہدایت کار کے فرائض بھی انجام دے رہے ہیں۔ فلم کی خاص بات مزید پڑھیں

آفرز ہونے کے باوجود بھارتی فلموں میں کام نہیں کیا، سجل علی

پاکستانی ٹی وی فنکاروں نے بحران زدہ فلم انڈسٹری کو ایک نئی زندگی دینے کی کوشش کی ہے پاک بھارت حالات ٹھیک ہو جانے تک پاکستانی فنکار بھارتی فلموں میں کام نہیں کریں گے لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستانی خوبرو اداکارہ سجل علی کا کہنا ہے کہ بھارتی فلم انڈسٹری کی جانب سے آفرز ہونے کے باوجود مزید پڑھیں

وحید مراد کی 81 ویں سالگرہ پر گوگل کا خراج عقیدت

کراچی (نیٹ نیوز) پاکستان کے بین الاقوامی شہرت یافتہ چاکلیٹی ہیرو وحید مراد مرحوم کی آج 81 ویں سالگرہ منائی جارہی ہے، اس موقع پر گوگل نے وحید مراد کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے اپنا لوگو پاکستانی ہیرو کے نام سے موسوم کر دیا ہے۔ پاکستانی فلم بینوں نے اس اقدام پر گوگل کا مزید پڑھیں

چاکلیٹی ہیرووحید مراد کی سالگرہ؛ گوگل ڈوڈل کا خراج تحسین

 کراچی: اپنے وقت کے نامورپاکستان کے چاکلیٹی ہیروکے نام سے مشہوراداکاروحید مراد کی سالگرہ پرگوگل ڈوڈل بھی ان کے رنگ میں رنگ گیا۔ گوگل ڈوڈل بھی آج پاکستان کے چاکلیٹی ہیرو وحید مراد کی 81 ویں سالگرہ کے دن ان کے رنگ میں رنگ گیا۔ گوگل ڈوڈل میں آج اداکارکی بہترین عکاسی کی گئی ہے جہاں فنکار کی مزید پڑھیں

مسئلہ کشمیر کے حوالے سے میری شہرت کو نقصان نہیں پہنچایا جاسکتا، مہوش حیات

 کراچی: پاکستانی اداکارہ مہوش حیات کا کہنا ہے کہ مسئلہ کشمیر کے حوالے سے ان کی شہرت کو نقصان نہیں پہنچایا جاسکتا۔ مسئلہ کشمیر پر بات کرنے سے انکار کے بعد تنقید کا نشانہ بننے والی پاکستانی اداکارہ مہوش حیات کا کہنا ہے کہ مجھے کسی وضاحت کی ضرورت نہیں، جس ایونٹ کی وڈیوکو لے  کر مجھے مزید پڑھیں

اقرا عزیز کی فلم نگری میں یاسر حسین کے ساتھ انٹری

 کراچی: معروف اداکارہ اقرا عزیز نے اب چھوٹی اسکرین کے بعد سلور اسکرین پر بھی یاسر حسین کے ساتھ انٹری دینے کے لئے تیاریاں مکمل کر لی ہیں۔ مشہور ڈرامہ ’رانجھا رانجھا کردی‘ میں جاندار اداکاری کے بعد اب اقرا عزیز سلور اسکرین پر بھی اداکاری کے جوہر دکھاتی نظر آئیں گی۔ اُن کی ڈیبیو فلم مزید پڑھیں

قندیل بلوچ قتل کیس کا محفوظ فیصلہ آج سنایا جائیگا

ملتان(مانیٹرنگ ڈیسک) ماڈل کورٹ میں قندیل بلوچ قتل کیس کی سماعت مکمل ہوگئی ہے ‘عدالت نے فریقین کے دلائل اور گواہوں کے بیانات اور جرح مکمل ہونے کے بعد فیصلہ محفوظ کرلیا ہے جو آج سنایا جائیگا۔ ماڈل کورٹ میں ماڈل قندیل بلوچ قتل کیس میں استغاثہ اور وکلاء کی جانب سے بحث کا مرحلہ مزید پڑھیں

پیمرا کا کیبل آپریٹر کو بجلی کے کھمبوں سے تار ہٹانے کا حکم

کے الیکٹرک کو ٹی وی کیبل اور انٹرنیٹ کیبلز کے تاروں سے متعلق شکایات موصول ہوئی ہیں غیر محفوظ طریقے سے نصب تاریں حادثات کا سبب بن رہی ہیں، کے الیکٹرک سے تعاون کریں، پیمرا کی ہدایت کراچی(اسٹاف رپورٹر) پاکستان الیکٹرانک میڈیا ریگولیٹری اتھارٹی( پیمرا) نے کیبل آپریٹرز کو بجلی کے کھمبوں سے تار ہٹانے مزید پڑھیں