ہیوسٹن: 7 ویں ہم ایوارڈز کا میلہ امریکی شہرہیوسٹن میں سجا جہاں پاکستانی فنکاروں نے شرکت کرکے تقریب کو چار چاند لگادئیے۔ ہم ایوارڈز کی تقریب رواں سال منعقد ہونے والی شاندار تقریبات میں سے ایک تھی جو ایک عرصے تک یاد رکھی جائے گی۔ تقریب کے دوران پاکستان شوبز انڈسٹری سے تعلق رکھنے والی اداکارائیں مزید پڑھیں
زمرہ: Showbiz News Urdu
کشمیری گلوکار الطاف میر والدین کی آواز سننے کو ترس گئے
مظفر آباد: کوک اسٹوڈیو سے شہرت حاصل کرنےوالے کشمیری گلوکار الطاف میر نے مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کے ظلم و بربریت کی داستان سناتے ہوئے کہا ہے کہ دنیا میری آواز سن رہی ہے لیکن میں کشمیر میں قید اپنے والدین کی آواز کو سننے کے لیے ترس گیا ہوں۔ مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج مزید پڑھیں
’اللہ احسن خان اور مہوش حیات کو ہدایت دے‘، سوشل میڈیا پر تبصرے
ہیوسٹن: نامور پاکستانی اداکارہ مہوش حیات اوراحسن خان کی ہم ایوارڈز کی تقریب کے دوران ڈانس ریہرسل کی ویڈیو وائرل ہورہی ہے اور سوشل میڈیا صارفین دونوں کو بے ہودہ رقص کرنے پر شدید تنقید کا نشانہ بنارہے ہیں۔ 7 ویں ہم ایوارڈز کا میلہ امریکی شہر ہیوسٹن میں سجا جہاں فنکاروں نے بہترین پرفارمنس دے مزید پڑھیں
ہمایوں سعید نے وزن کم کرنے کیلئے جم جوائن کرلیا
کراچی (کلچرل رپورٹر) ڈرامہ و فلم کے نامور اداکار و پروڈیوسر ہمایوں سعید نے اپنا وزن کم کرنا شروع کر دیا ہے، اس ضمن میں انہوں نے باقاعدہ جم جوائن کر لیا ہے۔ وہ اپنی فٹنس کا بہت زیادہ خیال رکھ رہے ہیں کیونکہ انہیں اپنی نئی فلم ’’لو گرو ہو جا شروع‘‘ میں ایک مزید پڑھیں
اے آر وائی نے ناظرین کیلئے دو نئے سوپ تیار کرلئے
ڈرامہ رشتے بکتے ہیں بدھ اورجمعرات ‘میرا قصور پیر ‘ منگل اور بدھ کی رات پیش کئے جائینگے کراچی (کلچرل رپورٹر) ARY ڈیجیٹل لایا اپنے ناظرین کے لیے سوپ ’’میرا قصور‘‘ اور سیریل ’’رشتے بکتے ہیں‘‘۔ پروگراموں کے حوالے سے سینئر کاپی ایڈیٹر م ش خ نے بتایا کہ سوپ ’’میرا قصور‘‘ رئیس احمد کے مزید پڑھیں
میشا کیس سے دونوں اور حاسدوں کا پتہ چل گیا ٗ علی ظفر
تنازعہ پیدا ہونے کے بعد کافی مالی نقصان ہوا زندگی مین بہت بہتری آئی ہے ٗ گلوکار کی گفتگو کراچی( نیٹ نیوز) میشا شفیع کی جانب سے لگائے گئے الزامات پر گلوکار علی ظفر نے کہا ہے کہ وہ اچھی طرح جانتے ہیں کہ ان کیخلاف یہ تنازع کیوں کھڑا کیا گیا ‘ اس کے مزید پڑھیں
ذاتی زندگی میں کسی کی مداخلت قبول نہیں ہے ٗ میرا
لاہور (آئی این پی) اداکارہ میرا نے کہا ہے کہ ہر انسان کو اپنے انداز میں جینے کا حق ہے، میری ذاتی زندگی میں کوئی مداخلت کرے مجھے یہ قبول نہیں۔ خصوصی گفتگو کرتے ہوئے اداکارہ میرا نے کہاکہ کہ میں نے کبھی کسی فنکار پر بے جا تنقید کی اور نہ ہی میں دوسروں مزید پڑھیں
ہانیہ عامر کی ریمپ پر واک کرتے ہوئے عاصم اظہر کیساتھ گانا گانے کی ویڈیو وائرل
اداکارہ ہانیہ عامر اور گلوکار عاصم اظہر ڈرامہ سیریل ’پیار کہانی‘ میں بھی کام کررہے ہیں ابھرتی ہوئی اداکارہ ہانیہ عامر اور گلوکار عاصم اظہر کی دوستی اور قربتیں کسی سے ڈھکی چھپی نہیں کراچی(کلچرل ڈیسک)کراچی میں ایک تقریب کے دوران ریمپ پر واک کرتے ہوئے گلوکار عاصم اظہر کی ہانیہ عامر کے لیے گانا مزید پڑھیں
رابرٹ ڈی نیرو پر جنسی ہراسانی کے الزام میں 12 ملین ڈالر کا مقدمہ
لاس ویگاس: ہالی ووڈ کے آسکر ایوارڈ یافتہ اداکار رابرٹ ڈی نیرو پر ان کی سابق معاون گراہم چیز رابنسن نے جنسی طور پر ہراساں کرنے کا الزام عائد کرتے ہوئے 12 ملین ڈالر ہرجانے کا عدالتی دعویٰ دائر کردیا۔ گراہم چیز رابنسن نے الزام لگایا کہ رابرٹ ڈی نیرو نے کئی سال تک انہیں جنسی مزید پڑھیں
دل کش موسیقی اور مسحور کن دھنوں سے سجے کوک اسٹوڈیو سیزن 12 کا پہلا پرومو جاری
کراچی: دل آویز شاعری، مسحور کن دھنوں اور سُر و تال کی دھنک لیے کوک اسٹوڈیو کے سیزن 12 کا پہلا پرومو جاری کردیا گیا ہے۔ پاکستان میں پاپ موسیقی کو آسمان کی بلندی تک پہنچانے والے معروف میوزیکل بینڈ وائٹل سائنز کے سابق رکن روحیل حیات کوک اسٹوڈیو کا 12 واں سیزن لیکر موسیقی کے مزید پڑھیں