ہماری ڈرامہ انڈسٹری زوال کا شکار ہے، حسینہ معین

ڈرامہ انڈسڑی کی بحالی تب ہوگی جب پیسوں کی ہوس کم ہوگی، معروف ڈرامہ نگار 77 ٹی وی چینلز پر 2 چار ڈرامے اچھے پیش کیے جائیں تو یہ کوئی بڑا کام نہیں‘ چینل کو انٹرویو کراچی(کلچرل ڈیسک)معروف ڈرامہ نگار حسینہ معین نے پاکستان ڈرامہ انڈسٹری کے حوالے سے تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے کہا مزید پڑھیں

بدرمنیر کی 11ویں برسی

جمعہ کے روز منائی جائیگی کراچی (کلچرل رپورٹر) پشتو فلموں کے معروف اداکار بدرمنیر کی 11ویں برسی جمعہ کو منائی گئی۔ بدر منیر کو پاکستانی پشتو فلموں کا دلیپ کمار کہا جاتا تھا۔ انہوں نے 650 کے قریب پشتو، پنجابی اور اردو فلموں میں کام کیا جن میں 150 اردو اور پنجابی فلمیں ہیں۔ ان مزید پڑھیں

پشتو فلم بادشاہ آئو شہنشاہ کی ریلیز کی تیاری

فلم میں ارباز خان، ببرک شاہ اور شاہد خان شاہی مرکزی کردار ادا کررہے ہیں غالب کمال ، اکبر سرحدی اور دیگر فنکاروں نے بھی لاجواب پرفارمنس دی ہیں کراچی(اسٹاف رپورٹر) اے بی ایس فلم پروڈکشن کی پشتو فلم بادشا آئو شہنشا ہ جس کے پشکار محمد یوسف ہیں جلد ریلیز کرنے کی تیاریاں کی مزید پڑھیں

مخالف وکیل کے مجھ پر ذاتی حملے‘ اذیت نہیں‘ افسوس ہے‘ رابی پیر زادہ

لاہور( مانیٹرنگ ڈیسک) گلوکارہ رابی پیرزادہ نے مخالف وکیل پر ذاتی حملوں کا الزام عائد کرتے ہوئے کہا ہے کہ مخالف وکیل پر ذاتی حملوں کا الزام عائد کرتے ہوئے کہا ہے کہ مخالف وکیل مجھ پر ذاتی حملے کررہے ہیں جس پر مجھے اذیت نہیں بلکہ افسوس ہورہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق لاہور کی مزید پڑھیں

حمزہ عباسی نے مولانا کے دھرنے کو گناہ قرار دے دیا

کراچی( اسٹاف رپورٹر) معروف اداکار حمزہ علی عباسی نے جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمن کے حکومت مخالف دھرنے کی مخالفت کرتے ہوئے اسے گناہ قرار دیدیا۔ حمزہ علی عباسی نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر کہا کہ افسوس کی بات ہے کہ فضل الرحمن ناموس رسالت اور کشمیر جیسے مزید پڑھیں

علی ظفر کی 12 سالہ مداح کے ساتھ ’لیلا او لیلا ‘ گانے کی ویڈیو جاری

 کراچی: گلوکار علی ظفر نے 12 سالہ مداح عروج فاطمہ کے ساتھ بنایا گیا گانا ’لیلا او لیلا‘ کی ویڈیو جاری کردی۔ صوبہ بلوچستان سے تعلق رکھنے والی کم عمر 12 سالہ گلوکارہ عروج فاطمہ نے خواہش کا اظہار کیا تھا کہ وہ علی ظفر کے ساتھ گلوکاری کرنا چاہتی ہیں جس پر اداکار نے مداح مزید پڑھیں

عاطف اسلم کی خوبصورت آواز میں ’’حمد‘‘ سوشل میڈیا پر مقبول

کراچی: نامور پاکستانی گلوکار عاطف اسلم کی خوبصورت آواز میں پڑھی جانے والی حمد ’’وہی خدا ہے‘‘ سوشل میڈیا پر بے حد مقبول ہورہی ہے عاطف اسلم نے یہ حمد اپنے بیٹے احد کے نام کی ہے۔ کوک اسٹوڈیو سیزن 8 میں عاطف اسلم کی خوبصورت آواز میں گائی گئی قوالی ’’تاجدار حرم‘‘ آج بھی لوگوں مزید پڑھیں

وینا ملک اور ہربھجن سنگھ سوشل میڈیا پر الجھ پڑے

کراچی: پاکستانی اداکارہ و میزبان وینا ملک اور بھارتی کرکٹر ہر بھجن سنگھ وزیراعظم عمران خان کی اقوام متحدہ میں کی جانے والی تقریر پر الجھ پڑے، وینا ملک نے ہربھجن کو ایسا کرارا جواب دیا کہ انہیں کچھ بولنے کے قابل ہی نہیں چھوڑا۔ وزیراعظم عمران خان کی اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں کی مزید پڑھیں

مہوش حیات لڑکیوں کے حقوق کی خیر سگالی سفیر مقرر

 کراچی: تمغہ امتیاز کی حامل معروف اداکارہ مہوش حیات کو لڑکیوں کے حقوق کی خیر سفیر مقرر کردیا گیا ہے۔ مہوش حیات نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ویڈیو شیئر کی جس میں انہوں نے کہا کہ ’ میں بہت ہی اہم خبر آپ لوگوں کو بتانا چاہتی ہوں، مجھے یہ بتاتے ہوئے بہت مزید پڑھیں

اداکار سمیع خان نے سر منڈوانے کی خواہش ظاہر کردی

 کراچی: اداکار سمیع خان نے فلم میں سرمنڈوانے کی خواہش کا اظہار کردیا۔ سمیع خان نے ایک ویب سائٹ کو انٹرویو دیتے ہوئے انکشاف کیا کہ کچھ عرصے سے ایک بات پر منصوبہ بندی جاری ہے کہ میں اسکرین کے سامنے بلکل عجیب کردار میں سامنے آجاؤں اور ممکن بھی ہے کہ عنقریب ایسے تجربات ہو مزید پڑھیں