مہوش حیات بچیوں سے مشقت کے خلاف میدان میں آگئیں

 کراچی: معروف اداکارہ مہوش حیات بچیوں سے مشقت کے خلاف میدان میں آگئیں۔ مہوش حیات نے ٹویٹر پر ایک ویڈیو شیئر کی جس میں انہوں نے نوجوان بچیوں کے حقوق کے حوالے سے لب کشائی کرتے ہوئے کہا کہ کیا کم عمر بچیوں سے مشقت لینا دراصل ذاتی نہیں؟ کیا یہ عمر اُن کے کام کرنے مزید پڑھیں

اداکارہ اشنا شاہ کو پیزا ڈلیوری بوائے کی تضحیک پر شدید تنقید کا سامنا

 کراچی: اداکارہ اُشنا شاہ کو پیزا ڈلیوری بوائے کی تضحیک کرنے پر سوشل میڈیا صارفین کی شدید تنقید کا سامنا ہے۔ اُشنا شاہ نے ٹویٹر پر پیزا ڈلیوری بوائے کی تضحیک پر مشتمل اپنی ایک ٹوئٹ شیئر کی جس میں ان کا کہنا تھا کہ انہوں نے رات گئے پیزے کا آرڈر دیا اورجب پیزا ڈلیوری مزید پڑھیں

ہالی ووڈ اداکارہ نے عابدہ پروین کو اپنی روحانی ماں قرار دے دیا

ہالی ووڈ اداکارہ و گلوکارہ جڈا پنکیت اسمتھ نے پاکستانی صوفی گلوکارہ عابدہ پروین کو روحانی ماں قرار دے دیا۔ جڈا پنکیت نے انسٹا گرام پر اسٹوری میں عالمی شہرت یافتہ صوفی گلوکارہ عابدہ پروین کے بیرون ملک میں ہونے والے کنسرٹ کی کچھ تصاویر شیئر کیں جس میں انہوں نے خوشی کا اظہار کرتے ہوئے کہا مزید پڑھیں

تمغہ امتیاز کے بعد حکومت نے مہوش حیات کو اہم عہدے سے بھی نواز دیا

وزارتِ انسانی حقوق نے اداکارہ کو لڑکیوں کے حقوق کیلئے ’خیر سگالی سفیر‘ بنا دیا آئیے لڑکیوں کو بہتر مستقبل کا حقدار بنائیں جن کے وہ مستحق ہیں‘مہوش حیات اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) تمغہ امتیاز کے بعد حکومت نے مہوش حیات کو اہم عہدے سے بھی نواز دیا ہے۔ پاکستانی اداکارہ مہوش حیات نے اپنے مزید پڑھیں

فلمی صنعت کی ایک بار پھر بحالی کی امید ہے، گورنر سندھ

موجودہ حکومت ترجیحی بنیادوں پر فلم انڈسٹری کی بحالی کیلئے مؤثر اقدامات اٹھارہی ہے، فلم ٹی وی جرنلسٹس ایسوسی ایشن کے وفد سے بات چیت کراچی کے فلمی صحافیوں نے اطہر جاوید صوفی اور عبدالوسیع قریشی کی سربراہی میں ملاقات کرکے گورنر کو ثقافتی سرگرمیوں کے حوالے سے تفصیلات دیں کراچی(اسٹاف رپورٹر) گورنرسندھ عمران اسماعیل مزید پڑھیں

آرٹس کونسل میں آج بیاد طفیل عباس اور قوالی نائٹ شو ہوگا

کراچی( کلچرل ڈیسک)آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی بااشتراک پاکستان مزدور محاذ کے زیر اہتمام’’ بیاد طفیل عباس ‘‘ 11 اکتوبر 2019ء جمعہ شام 6 بجے آڈیٹوریمII میں منعقد کیا جارہا ہے ۔ اس تقریب میں رائٹر ، نقاد، شاعر، فنکار اور دیگر شعبہ ٔ جات سے تعلق رکھنے والے لوگ اپنے خیالات کا اظہار کریں مزید پڑھیں

عامر لیاقت مہوش حیات کے ڈانس پر بول پڑے‘شدید تنقید کا نشانہ بناڈالا

مہوش حیات سے تمغہ امتیاز واپس لینا چاہیے یا نہیں، تمغہ دینے والوں کی مرضی ، عامر لیاقت جہاں تک بات ہے احسن خان کی تو وہ معصوم انسان ہیں‘ رکن قومی اسمبلی تحریک انصاف کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی عامر لیاقت نے مہوش حیات کو ایوارڈ تقریب میں ڈانس پر شدید مزید پڑھیں

سمجھ نہیں آتا کہ اتنی نعمتوں پررب کا شکرکیسے کروں، عاطف اسلم

 کراچی: عاطف اسلم کہا کہ ہر چیز کی قدر وقت کے ساتھ ساتھ سمجھ آئی اوراب مجھے سمجھ نہیں آتا کہ اتنی نعمتوں کا رب سے شکر کیسے کروں۔ عالمی شہرت یافتہ گلوکارعاطف اسلم نے کہا کہ پچھلے 16، 17 سالوں سے بہت محنت کی، آرٹسٹ کی زندگی میں ایک وقت ایسا بھی آتا ہے کہ وہ خود مزید پڑھیں

اہلیہ مجھ سے زیادہ قابل ہیں، حمزہ علی عباسی

 کراچی: اداکارحمزہ علی عباسی کا کہنا ہے کہ ان کی اہلیہ نیمل خاوران سے زیادہ قابل ہیں۔ دوماہ قبل شادی کے بندھن میں بندھنے والے اداکار حمزہ علی عباسی اور اداکارہ نیمل خاور خبروں کی زینت بنے ہوئے ہیں۔ دونوں کی شادی انتہائی سادہ انداز میں ہوئی تھی جسے ان کے مداحوں کی جانب سے خوب مزید پڑھیں

لاہورہائیکورٹ :میشا شفیع کی گورنرپنجاب کے فیصلے کیخلاف اپیل مسترد

میشا شفیع کی یہ تیسری اپیل ہے جو مسترد کی گئی ‘بہت جلد تمام ثبوت عوام کے سامنے لائینگے موقع پرست لوگوں کے لگائے جانیوالے جھوٹے الزامات زندگیاں تباہ کرسکتے ہیں‘علی ظفر لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) ہائیکورٹ نے گلوکارہ میشا شفیع کی گورنرپنجاب کے فیصلے کے خلاف اپیل مسترد کردی۔تفصیلات کے مطابق لاہورہائیکورٹ میں جسٹس شاہد کریم مزید پڑھیں