میڈیا کی ایک بڑی شخصیت نے 13 سال قبل جنسی زیادتی کا نشانہ بنایا، فلم ساز جامی

معروف فلم ساز جامی نے میڈیا کی ایک بڑی اور طاقتور شخص کی جانب سے زیادتی کا نشانہ بنائے جانے کا انکشاف کرتے ہوئے بتایا کہ 13 سال قبل جنسی زیادتی کا نشانہ بنایا گیا جس کے بعد کئی برس تک نفسیاتی اور سماجی مسائل کا سامنا رہا۔ پاکستان میں ’می ٹو‘ مہم کے تحت مزید پڑھیں

نیلم منیر نے پرستاروں کو ’آئٹم سونگ‘ کرنے کی وجہ بتادی

اداکارہ نیلم منیر نے اپنے مداحوں کی تنقید کا جواب دیتے ہوئے اپنی آنے والی فلم ’کاف کنگنا‘ میں آئٹم سونگ کرنے کی نہ صرف وجہ بتادی بلکہ آئندہ کبھی بھی سونگ آئٹم نہ کرنے کا عندیہ بھی دیا ہے۔ باصلاحیت اداکارہ نیلم منیر نے ڈرامہ اور فلم انڈسٹری میں یکساں طور پر کامیابیاں حاصل مزید پڑھیں

سارہ خان جلد شادی کے بندھن میں بندھ جائیں گی

خوبرو اداکارہ سارہ خان جلد ہی شادی کے بندھن میں بندھنے جارہی ہیں جس کے لیے جیون ساتھی کے انتخاب کا اختیار انہوں نے پہلے ہی اپنے والدین کو دے دیا تھا۔ اداکارہ سارہ خان نے ایک انٹرویو میں انکشاف کیا ہے کہ اداکار آغا خان سے منگنی ختم ہونے کے بعد اب وہ والدین مزید پڑھیں

شمعون عباسی کی فلم ’دُرج‘ کو پاکستان بھر میں نمائش کی اجازت

 کراچی: پاکستان سنسر بورڈ نے اداکار و ہدایت کار شمعون عباسی کی فلم ’دُرج‘ کو چند متنازع سین ہٹائے جانے کے بعد پاکستان بھر میں نمائش کی اجازت دے دی۔ آدم خور بھائیوں کی غیر انسانی کارروائی پر مشتمل شمعون عباسی کی فلم دُرج کو 18 اکتوبر کو ریلیز ہونا تھا مگر پنجاب اور سندھ کے مزید پڑھیں

لیڈی گاگا مداح کے ساتھ رقص کے دوران اسٹیج سے گرگئیں، ویڈیو وائرل

لاس ویگاس: شہرہ آفاق امریکی پاپ گلوکارہ لیڈی گاگا کو اُس وقت سبکی کا سامنا کرنا پڑا جب وہ ایک گانے کی پرفارمنس کے دوران مداح کے ساتھ رقص کرتے ہوئے اسٹیج سے نیچے گر پڑیں۔ امریکی گلوکارہ لیڈی گاگا کے گانوں کی دھوم پوری دنیا میں ہے اور مداح اُن کے دیوانے ہیں۔ وہ خود مزید پڑھیں

خوابوں کی تعبیر

باسی کھانا(صبا ہارون ملک،لاہور) خواب : میں نے خواب دیکھا کہ میں کھانا کھا رہی ہوں مگر تمام کا تمام کھانا باسی اور بساند بھرا ہوتا ہے۔ میں بہت پریشان ہوتی ہوں کہ ابھی تو تازہ پکایا تھا پھر یہ کیسی بو اور بساند ہے ۔ اتنا برا ہوتا ہے کہ مجھ سے کھایا نہیں مزید پڑھیں

بیوٹی پارلر میں کام کرنے والی خواتین!

اُس روز جب میں بازار سے خریداری کے بعد گھر لوٹی تو گلی میں کُھلی سوزوکی کھڑی تھی جس میں مزدور الماری اٹھا کر رکھ رہے تھے۔ میرے قدم سست پڑگئے۔ وہ بھی اپنے بچوں کے ساتھ ہاتھ میں کچھ سامان اٹھائے کھڑی ہوئی تھی۔ اس کے سُتے ہوئے چہرے سے اس کی پریشانی ہویدا مزید پڑھیں

صنم ماروی کا شوہر پر پڑوسن سے تعلقات کا الزام

 لاہور: معروف لوک فنکارہ صنم ماروی کا ایک مرتبہ پھر اپنے سے جھگڑا ہوگیا ہے اور اب انہوں نے الزام لگایا ہے کہ ان کے شوہر کا پڑوس میں مقیم سابق ماڈل نائرہ کے گھر آنا جانا ہے۔ گلوکارہ صنم ماروی نے لاہور میں اپنے گھر کے سامنے رہنے والی سابق ماڈل نائرہ کے گھر میں مزید پڑھیں

شوبز کی دنیا سے ہم اپنا کلچرل دنیا میں روشناس کراتے ہیں

پری میڈیکل کی طالبہ ہوں شوبز میں آنے کا شوق اچانک نہیں ہوا جلدناظرین کو ٹی وی کی ایک بڑی کاسٹ کی سیریل میں نظر آئوںگی‘ ماڈل و اداکارہ رباب سے گفتگو کراچی( کلچرل رپورٹر) شوبز کی دنیا صرف چمک دھمک کا نام نہیں بلکہ اس کے ذریعے اپنے کلچرل کو دنیا میں روشناس کراتے مزید پڑھیں

امیتابھ بچن کی طبیعت خراب اسپتال منتقل کردیا گیا

ممبئی (نیٹ نیوز) بالی ووڈ کے بے تاج بادشاہ اور شہرہ آفاق اداکار امیتابھ بچن کی طبیعت بگڑ گئی، جس کے باعث انہیں اسپتال منتقل کر دیا گیا، بھارتی میڈیا کے مطابق جگر کے عارضے میں مبتلا معروف اداکار امیتابھ بچن کو خرابی صحت کے باعث ناناوتی اسپتال داخل کرا دیا گیا جہاں ان کے مزید پڑھیں