حریم شاہ کی دفتر خارجہ میں داخل ہونے کی ویڈیو پر تنازع

اسلام آباد: ٹک ٹاک اسٹار حریم شاہ کی دفتر خارجہ کے میٹنگ روم میں بنائی گئی ویڈیو پر سوشل میڈیا پر تنازع کھڑا ہوگیا۔ ٹک ٹاک اسٹار حریم شاہ نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر ایک ویڈیو شیئر کی ہے جس میں وہ دفتر خارجہ کی عمارت میں داخل ہوکر میٹنگ روم میں آزادانہ گھومتی ہوئی مزید پڑھیں

’’شادی سادگی سے لیکن ہنی مون پیرس میں‘‘، شرمیلا فاروقی کی حمزہ اور نیمل پر تنقید

سابق رکن سندھ اسمبلی شرمیلا فاروقی نے حمزہ علی عباسی اور نیمل کے پیرس میں ہنی مون پر شدید تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ ’’شادی سادگی سے لیکن ہنی مون پیرس میں‘‘ منایا۔ ڈرامہ اور فلم انڈسٹری کے معروف اداکار حمزہ علی عباسی اور اداکارہ نیمل خاور 25 اگست کو رشتہ ازواج میں منسلک ہوئے مزید پڑھیں

دفتر خارجہ میں ویڈیو؛ حریم اور وینا کے درمیان لفظی گولہ باری

 اسلام آباد: دفتر خارجہ میں بنائی گئی ویڈیو پر حریم شاہ اور وینا ملک کے درمیان لفظی جنگ چھڑ گئی۔ سوشل میڈیا پر اپنی ویڈیوز سے شہرت پانے والی حریم شاہ کے دفتر خارجہ کے اہم میٹنگ روم میں ٹک ٹاک ویڈیو نے تہلکہ مچا دیا۔ حریم شاہ نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر ایک ویڈیو شیئر مزید پڑھیں

کیا مہوش حیات اور شاہ ویر جعفری نے شادی کرلی؟

پاکستانی نژاد کینیڈین یوٹیوبر شاہ ویر جعفری اور مہوش حیات کی شادی کی تصاویر سوشل میڈیا پر گردش کررہی ہیں جنہیں دیکھ کر مداح حیران ہیں کہ کیا واقعی دونوں شادی کے بندھن میں بندھ گئے ہیں۔ یوٹیوب پر مزاحیہ ویڈیوز اپ لوڈ کرکے شہرت حاصل کرنے والے پاکستانی نژاد کینیڈین یوٹیوبر شاہ ویر جعفری مزید پڑھیں

بالی ووڈ ‘سلمان خان کا باڈی گارڈ انتہا پسند ہندو تنظیم شیو سینا میں شامل

ممبئی( مانیٹرنگ ڈیسک) بالی ووڈ اداکار سلمان خان کے باڈی گارڈ گرمیت سنگھ جولی عرف شیرا نے سیاست میں قدم رکھتے ہوئے ہندو انتہا پسند تنظیم شیو سینا میں شمولیت اختیا رکرلی ہے۔ گزشتہ روز شیرا شیو سینا کے سربراہ ادھے ٹھاکرے کی موجودگی میں انتہا پسند تنظیم شیو سینا میں شامل ہوئے۔شیرا کی پارٹی مزید پڑھیں

راحت فتح علی اور عاطف اسلم سعودیہ میں پرفارم کرینگے

ریاض( نیٹ نیوز) پاکستان کے بڑے میوزیکل اسٹار عاطف اسلم اور راحت فتح علی خان سعودی عرب میں اپنے فن کا جادو جگائیں گے۔ سعودی جنرل انٹرنیٹمنٹ اتھارٹی کے چیئرمین اور ریاض سیزن کے سربراہ ڈاکٹر ترکی آل شیخ نے سماجی رابطہ کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر لکھا کہ عاطف اسلم اور راحت فتح علی مزید پڑھیں

صنم ماروی کے شوہر پر پڑوسن سے تعلقات کا الزام

چپ نہیں بیٹھوں گی،شوہرکا سابق ماڈل نائرہ کے گھرآنا جانا ہے،معروف گلوکار صنم ماروی نے سامنے رہنے والی سابق ماڈل کے گھر میں گھس کر طوفان برپا کر دیا لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) معروف گلوکار صنم ماروی کا اپنے شوہر سے جھگڑا ہو گیا۔صنم ماوری نے شوہر پر پڑوس میں مقیم سابق ماڈل نائرہ سے تعلقات مزید پڑھیں

علی ظفر کا بلوچی کے بعد پشتو زبان میں بھی گانے کی خواہش کا اظہار

 کراچی: گلوکار علی ظفر نے بلوچی زبان کے بعد پشتو زبان میں بھی نغمہ سرائی کی خواہش کا اظہار کیا ہے۔ گلوکار علی ظفر نے حال میں بلوچستان کی ایک باکمال 12 سالہ گلوکارہ کے ساتھ ’’لیلیٰ او لیلیٰ ‘‘ گانا گایا تھا جسے بہت سراہا گیا۔ اب اسٹائلش گلوکار نے اپنی ٹویٹ میں پاکستان کے مزید پڑھیں

شمعون عباسی کی ’درج‘ اور فلم ’کاف کنگنا‘ میں ٹکراؤ

 کراچی: پاکستان میں نمائش کی اجازت کے بعد شمعون عباسی کی فلم ’درج‘ اب 25 اکتوبر کو سینما گھروں کی زینت بنے گی۔ پاکستان سنسر بورڈ نے آدم خور بھائیوں کی غیر انسانی کارروائی پر مشتمل ہدایت کار و اداکار شمعون عباسی کی فلم ’دُرج‘ کے چند متنازع سین کاٹنے کے بعد پاکستان بھر میں ریلیز مزید پڑھیں

عاطف اسلم کے نام ’دبئی اسٹارایوارڈ‘

 دبئی: عالمی شہرت یافتہ گلوکار عاطف اسلم کو اپنی بہترین گائیکی کے نتیجے میں ’دبئی اسٹارایوارڈ‘ سے نوازا گیا۔ دبئی میں آج کے چمکتے ہوئے فنکاروں کے لیے ایک پروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا جہاں ان فنکاروں کو ’دبئی اسٹار ایوارڈ‘ سے نوازا گیا۔ پاکستان سے جس فنکار کو یہ اعزازحاصل ہوا وہ کوئی اورنہیں گلوکار مزید پڑھیں