عمران اشرف کی پاکستانی سوشل میڈیا اسٹارکے ساتھ فلموں میں انٹری

کراچی: ڈراما سیریل ’’رانجھا رانجھا کردی‘‘ سے شہرت حاصل کرنے والے اداکارعمران اشرف پاکستانی سوشل میڈیا اسٹارکے ساتھ فلموں میں انٹری دینے جارہے ہیں۔ نامورپاکستانی اداکار عدنان صدیقی نے سوشل میڈیا پر ایک پوسٹ شیئرکی ہے جس میں انہوں نے اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ اداکار عمران اشرف کے ساتھ فلم ’’دم مستم‘‘ بنارہے مزید پڑھیں

عائزہ نے خاندان والوں کی مخالفت کے باوجود دانش سے شادی کرنے کی وجہ بتادی

کراچی: نامور پاکستانی اداکارہ و ماڈل عائزہ خان نے اپنے خاندان والوں کی ناپسندیدگی اور مخالفت کے باوجود دانش تیمور کے ساتھ شادی کرنے کی وجہ بتادی۔ عائزہ خان اوردانش تیمور کا شمار پاکستان شوبز انڈسٹری کی مشہور اور خوبصورت جوڑیوں میں ہوتا ہے جو اپنے گھراورکیریئر کو متوازن انداز میں لے کر چل رہے ہیں مزید پڑھیں

ابرار الحق کے نئے انداز سے گائے گیت ’بلو‘ نے دھوم مچادی

 کراچی: گلوکار ابرارالحق  نے کوک اسٹوڈیو کے سیزن 12 میں اپنا شہرہ آفاق گیت ’بلو‘ نئے انداز میں گا کر مداحوں کو جھومنے پر مجبور کردیا۔ 90ء کی دہائی میں زبان زد ِ عام ہونے والے پنجابی گیت ’کنے کنے جانا بلو دے گھر‘ نے جدت کے ساتھ ریلیز ہوتے ہی دھوم مچادی۔ ابرارالحق نے اپنے مزید پڑھیں

رابی پیرزادہ کا مودی پر خودکش حملے کی خواہش کا اظہار

انسٹا گرام پر خودکش جیکٹ پہنے تصویر شیئر کی تھی کچھ دیر بعد تصویر ڈیلیٹ کردی ٗ خواہش سامنے آگئی کراچی (نیٹ نیوز) گلوکارہ رابی پیرزادہ نے نریندر مودی پر خودکش حملے کی خواہش کا اظہار کیا ہے لیکن کچھ دیر بعد انہوں نے مذکورہ تصویر ڈیلیٹ کردی۔ رابی پیرزادہ اس سے قبل بھی اپنی مزید پڑھیں

فیشن شو کے دوران ’’اللہ ہو‘‘ پڑھنے پرسوشل میڈیا صارفین آگ بگولہ‘ ویڈیوز وائرل

غیرمسلموں کوہم کیا روکیں یہاں تو اپنے ہی دشمن بنے ہوئے ہیں اسلام کے‘سوشل میڈیا صارفین فیشن شو میں ماڈلز کو عجیب و غیریب لباس پہنا کر ریمپ پر واک کرائی جاتی ہے‘ معافی مانگنے کا مطالبہ کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)فیشن پاکستان ویک 2019 کے دوران فیشن کے جلوے بکھیرتیں اورریمپ پر واک کرتی ہوئی ماڈلز کے مزید پڑھیں

ٹک ٹاک اسٹارحریم شاہ کو گرفتار کیے جانے کا امکان

وزارت خارجہ میں بنائی گئی ویڈیو نے سوشل میڈیا پرہنگامہ کھڑا کر دیا ہے ڈپٹی کمشنرچارسدہ کی کرسی پربیٹھنے والے شخص کو گرفتارکیا گیا تو حریم شاہ کو کیوں نہیں ؟ جو وزارت خارجہ کے کمیٹی روم کو محفوظ نہیں کر سکتے وہ ملک کی کیا حفاظت کریں گے؟صارف لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک ) ٹک ٹاک مزید پڑھیں

اقراعزیز یاسرحسین سے شادی کے بندھن میں بندھنے کیلئے دن گننے لگیں

میں آج تک کسی ایسے انسان سے نہیں ملی جو یاسر حسین کی طرح مددگار ہو، اقراعزیز تنقید سے بے پرواہ اقرا عزیزاور یاسر حسین ان دنوں میامی میں چھٹیاں گزار رہے ہیں میامی (مانیٹرنگ ڈیسک)اداکارہ اقرا عزیز اپنے منگیتر یاسر حسین کے ساتھ شادی کے بندھن میں بندھنے کے لیے دن گن رہی ہیں۔یاسر مزید پڑھیں

مودی کی ہندوتوا ذہنیت پورے بھارت میں مسلم مخالف پیروپیگنڈہ کررہی ہے، نیلم منیر

کراچی: پاکستانی اداکارہ نیلم منیر نے کشمیر کے حق میں آواز اٹھاتے ہوئے کہا ہے کہ مودی کی ہندو توا ذہنیت کھلم کھلا بھارت میں مسلم مخالف پیروپیگنڈہ کرنے میں مصروف ہے۔ اداکارہ نیلم منیر نے انسٹاگرام پر ڈرے سہمے معصوم بچے کی ایک تصویر شیئر کی ہےجس کے ساتھ انہوں نے بھارتی حکومت کی جانب مزید پڑھیں

ٹک ٹاک اسٹارحریم شاہ کی دفترخارجہ کی عمارت میں داخلے کی ویڈیو پراعلیٰ حکام کا نوٹس

اسلام آباد: ٹک ٹاک اسٹار حریم شاہ کی دفتر خارجہ میں ویڈیو بنانے پر اعلیٰ حکام نے نوٹس لے کر تحقیقات شروع کردیں۔ ٹاک ٹاک پر ویڈیوز اپ لوڈ کرکے شہرت حاصل کرنے والی حریم شاہ کی دفتر خارجہ کے میٹنگ روم میں بنائی جانے والی ویڈیو پر تنازع اٹھ کھڑ ا ہوا اور اعلیٰ حکام نے مزید پڑھیں

اقراعزیز یاسرحسین سے شادی کیلئے دن گننے لگیں

اداکارہ اقرا عزیز اپنے منگیتر یاسر حسین کے ساتھ شادی کے بندھن میں بندھنے کے لیے دن گن رہی ہیں۔ یاسر حسین نے رواں سال ایوارڈ شو کے دوران اقرا عزیز کو شادی کی پیشکش کی تھی، جسے اقرا نے قبول کرلیا تھا۔ حالانکہ تقریب کے دوران یاسر حسین اور اقرا عزیز کی بے باکیوں مزید پڑھیں