جویریہ سعود نے اپنے یوٹیوب چینل بنالیا

کراچی (کلچرل رپورٹر) اداکارہ جویریہ سعود نے جویریہ سعود کے نام سے اپنا یو ٹیوب چینل بنا لیا۔ انہوں نے کہا ہے کہ ان کا بیٹا ابراہیم جب پانچ سال کا تھا تو وہ انہیں کہتا تھا کہ وہ یو ٹیوب چینل بنائیں اور اب ان کا بیٹا آٹھ سال کا ہے۔ انہوں نے کہاکہ مزید پڑھیں

پاکستانی اداکاراؤں کوکیٹ مڈلٹن سے کپڑے پہننا سیکھنا چاہیئے؛ سوشل میڈیا پرنئی بحث

شاہی جوڑے کی پاکستان آمد اوربرطانوی شہزادی کے پاکستانی لباس کی میڈیا پربے حد تعریف کی جارہی ہے تاہم کیٹ مڈلٹن کے مشرقی لباس نے سوشل میڈیا پر نئی بحث کا آغازکردیا ہے۔ صارفین کیٹ مڈلٹن کے لباس اورپاکستانی اداکاراؤں کے لباس کا موازنہ کرتے ہوئے کہہ رہے ہیں کہ ہماری اداکاراؤں کوبرطانوی شہزادی سے مزید پڑھیں

احسن خان کی مزاحیہ فلم ’پردے میں رہنے دو‘ میں انٹری

 کراچی: اداکار احسن خان نے مزاحیہ ڈرامہ فیچر فلم ’پردے میں رہنے دو‘ میں انٹری کی تیاریاں مکمل کرلیں۔ انڈسٹری میں ورسٹائل اداکار سمجھے جانے والے احسن خان ڈرامہ اور فلم کے بعد میزبانی کے میدان میں بھی اپنی صلاحیتوں کا لوہا منوا چکے ہیں۔ پر کشش نظر آنے والے احسن خان کی اداکاری انتہائی جان مزید پڑھیں

حمزہ علی عباسی کے ہم شکل کی سوشل میڈیا پردھوم

کراچی: نامورپاکستانی اداکارو میزبان حمزہ علی عباسی کے ہم شکل نے سوشل میڈیا پردھوم مچادی ہے اورلوگ دونوں میں بے انتہا مشابہت دیکھ کر حیرت زدہ رہ گئے ہیں۔ میانوالی سے تعلق رکھنے والے یاسرعمار نامی شخص کی حمزہ علی عباسی سے حیرت انگیزمشابہت نے لوگوں کو دنگ کردیا ہے۔ یاسر عمار کی نہ صرف شکل مزید پڑھیں

جینیفر آنسٹن نے انسٹاگرام پر 5 گھنٹوں میں 1 ملین فالوورز کے ساتھ ریکارڈ بنالیا

لاس اینجلس: نامور ہالی ووڈ اداکارہ جینیفر آنسٹن نے انسٹاگرام پر 5 گھنٹوں میں ایک ملین فالوورز بنا کر گنیز ورلڈ ریکارڈ بنالیا۔ 50 سالہ اداکارہ جینیفر آنسٹن اب تک سوشل میڈیا کے اہم ترین پلیٹ فارم انسٹاگرام سے دور تھیں تاہم انہوں نے منگل کے روز انسٹاگرام پر اکاؤنٹ بنایا اور دیکھتے ہی دیکھتے محض مزید پڑھیں

امیتابھ بچن کو طبیعت بگڑنے پر اسپتال منتقل کردیا گیا

ممبئی: بالی ووڈ کے بے تاج بادشاہ اور شہرہ آفاق اداکار امیتابھ بچن کی طبیعت بگڑ گئی ہے جس کے باعث انہیں اسپتال منتقل کیا گیا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق جگر کے عارضے میں مبتلا معروف اداکار امیتابھ بچن کو خرابی صحت کے باعث نانا وتی اسپتال میں داخل کیا گیا ہے جہاں اُن کے مزید پڑھیں

ماہرہ خان انسٹاگرام پر 5 ملین فالوورز کے ساتھ پہلی پاکستانی اداکارہ بن گئیں

کراچی: عالمی شہرت یافتہ اداکارہ ماہرہ خان پہلی پاکستانی اداکارہ بن گئیں جنہیں انسٹاگرام پر 5 ملین لوگوں نے  فالو کیا۔ سوشل میڈیا موجودہ دور میں ایک دوسرے سے رابطے میں رہنے کا سب سے طاقتور میڈیم ہے جس کے ذریعے نا صرف پرستار اپنے پسندیدہ اسٹارز سے متعلق ہر بات سے باخبر رہتے ہیں بلکہ مزید پڑھیں

صرف لڑکیوں نہیں لڑکوں کو بھی تعلیم دی جائے، شان کا مہوش حیات کو جواب

ہمارے فنکار تعلیم یافتہ تو ہیں لیکن اس شعبے میں نہیں جس میں وہ ایک فنکار ہیں تعلیم، مہارت، جذبہ اور ذہانت کی برابری کی بنیاد پر حمایت کرنی چاہیے، شان شاہد کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)اداکار شان شاہد نے مہوش حیات کی جانب سے صرف لڑکیوں کی تعلیم کے حق میں آواز اٹھانے پر کہا ہے کہ مزید پڑھیں

آرٹس کونسل میں آج کورین کلچر ڈے منایا جائیگا

کراچی(کلچرل رپورٹر)آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی میں ’’کورین کلچر ڈے ‘‘17 اکتوبر 2019 ء جمعرات شام 7 بجے اے سی آڈیٹوریم Iمیں منعقد کیا جارہا ہے۔جس میںکوریا سے آئے ہوئے معروف آرٹسٹ اپنے فن کا مظاہر ہ کریں گے۔

فلم ’’ ک کنگنا‘‘ کے حوالے سے پریس کانفرنس آج ہوگی

کراچی( کلچرل رپورٹر) پاکستان کے سینما گھروں میں جلد ریلیز ہونیوالی فلم ’’ ک کنگنا ‘‘ کے حوالے سے پریس کانفرنس آج سہ پہر چار بجے کراچی پریس کلب میں منعقد کی جارہی ہے۔ جس سے لاہور سے تشریف لائے ہوئے فلم کے مصنف و ہدایتکار خلیل الرحمن قمر اداکار سمیع خان ‘ ایشال فیاض مزید پڑھیں