کراچی: لازوال گیتوں کے خالق معروف موسیقار خواجہ خورشید انورکی آج 35 ویں برسی منائی جارہی ہے۔ 21 مارچ 1912 کو میانوالی میں پیدا ہونے والے خواجہ خورشید انور نے آل انڈیا ریڈیو سے پروڈیوسرکےطورپرفنی سفرشروع کیا۔ قیام پاکستان سے پہلے بھی ہندی فلموں کیلئے دھنیں بنائیں۔ 1956 میں پہلی پاکستانی فلم ’انتظار‘ کے گانوں کی مزید پڑھیں
زمرہ: Showbiz News Urdu
پاکستانی فنکاروں کی بالی ووڈ انٹری سے مقامی ڈراموں کی مقبولیت میں اضافہ
لندن: پاکستانی فنکاروں کی بالی ووڈ میں انٹری کے بعد بیرون ملک پاکستانی ڈراموں کی مقبولیت میں اضافہ ہوگیا۔ لندن میں منعقد ہونے والے لاہور لٹریری فیسٹیول(ایل ایل ایف)میں پاکستانی فنکاروں نے بی بی سی کو دئیے گئے انٹرویو میں پاکستانی ڈراموں اور ان کی بیرون ممالک مقبولیت کے بارے میں گفتگو کی۔ سیشن میں پاکستانی اداکارہ عینی مزید پڑھیں
یاسر حسین اقرا عزیز کی غلامی کیلئے تیار
کراچی: اداکار یاسر حسین نے سوشل میڈیا پر اپنی اور اقرا عزیز کی تصاویر شیئر کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ اقرا کی زندگی میں بادشاہ نہیں بلکہ غلام ہیں۔ اداکارہ اقرا عزیز نے چند روز قبل اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر ایک ویڈیو شیئر کی تھی جس میں وہ دلہن اوریاسر حسین دلہا بنے ہوئے نظر مزید پڑھیں
محب مرزا نے آمنہ شیخ سے راہیں جدا کرلیں
کراچی: معروف ڈرامہ و فلمی اداکارہ محب مرزا نے اہلیہ و اداکارہ آمنہ شیخ سے راہیں جداکر لیں۔ 14 سال قبل رشتہ ازدواج میں منسلک ہونے والی ڈرامہ انڈسٹری کی محب مرزا اور آمنہ شیخ کی جوڑی نے اب ایک دوسرے سے راہیں جدا کرلی ہیں جس کی تصدیق خود محب مرزا نے کی ہے۔ اداکار احسن مزید پڑھیں
مہوش اورہمایوں’’لندن نہیں جاؤں گا‘‘ میں بھی ایک ساتھ
کراچی: اداکارہ مہوش حیات نے ’پنجاب نہیں جاؤں گی ‘ کے بعد ’لندن نہیں جاؤں گا ‘ میں بھی ہمایوں سعید کے ہمراہ نظر آئیں گی۔ ہمایوں سعید اور مہوش حیات کی جوڑی ایک بار پھر سلور اسکرین پر جلوہ بکھیرتی نظر آئیں گی اور اس حوالے سے اداکار اور ہدایتکار ندیم بیگ نے ایک ویب سائیٹ مزید پڑھیں
گلوکارہ مومنہ مستحسن کی ڈانس وڈیو دیکھتے ہی دیکھتے سوشل میڈیا پر وائرل
مومنہ نے رقص کرتے ہوئے جو لہنگا پہنا ہوا ہے اس میں نہایت خوبصورت لگ رہی ہیں ظاہر ہورہا ہے وہ محض ایک گلوکارہ نہیں بلکہ اچھا رقص کرنا بھی جانتی ہیں‘مداح کی تعریف کراچی(کلچرل ڈیسک) گلوکارہ مومنہ مستحسن کی ڈانس وڈیو دیکھتے ہی دیکھتے سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ پاکستانی گلوکارہ مومنہ مستحسن اپنی مزید پڑھیں
نک جونزدوران کنسرٹ جنسی ہراسانی کا شکار؛ ویڈیووائرل
لاس اینجلس: بالی ووڈ اداکارہ پریانکا چوپڑا کے شوہراورمعروف امریکی گلوکارنک جونز کو کنسرٹ کے دوران خاتون مداح کی جانب سے جنسی طور پر ہراساں کرنے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ سوشل میڈیا پرجونز برادرز کے لاس اینجلس میں ہونے والے کنسرٹ ’ہالی ووڈ باؤل‘ کی ویڈیو وائرل ہورہی ہے جس میں تینوں بھائی مزید پڑھیں
دیوالی پر کشمیر کے اندھیروں کو نہ بھولیں، مہوش حیات کی ہندو برادری سے اپیل
کراچی: اداکارہ مہوش حیات کا کہنا ہے کہ ہندو برادری دیوالی کے پُررونق تہوار پر کشمیر کے بارے میں بھی سوچیں جہاں اندھیروں کے سوا کچھ نہیں۔ بھارت سمیت دنیا بھر میں موجود ہندو کمیونٹی دیوالی کا تہوار منارہی ہے۔ یہ روشنیوں کا تہوار کہلاتا ہے جسے لوگ دئیے اور چراغ جلاکر مناتے ہیں۔ تاہم دیوالی مزید پڑھیں
مہوش حیات کا خود پرتنقید کرنے والوں کوکرارا جواب
کراچی: نامور اداکارہ مہوش حیات نے لوگوں کی ان کے بارے میں سوچ پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے لوگوں کا ذہن اتناوسیع اور سوچ اتنی بڑی ہونی چاہئے کہ اس میں میرا آئٹم سونگ’’بلی‘‘اور تمغہ امتیاز دونوں فٹ آجائیں۔ رواں سال مہوش حیات کو شوبز انڈسٹری میں گراں قدر خدمات انجام دینے کے لیے حکومت مزید پڑھیں
ہر انسان زندگی میں کبھی نہ کبھی جنسی ہراسانی کا شکار ہوتا ہے، عثمان خالد بٹ
کراچی: ڈراما سیریل ’عہد وفا‘میں اداکاری کے جوہر دکھانے والے اداکار عثمان خالد بٹ نے ہدایت کار جامی کو جنسی ہراسانی کا تجربہ لوگوں کے ساتھ شیئر کرنے کے لیے سراہتے ہوئے کہا ہے کہ ہر بچہ کبھی نہ کبھی جنسی ہراسانی کا شکار ہوتا ہے۔ گزشتہ دنوں فلم ’’مور‘‘کے ہدایت کار جامی نے اپنی زندگی مزید پڑھیں