ایک ملکہ کی کہانی میں بادشاہ، بادشاہ نہیں ہوتا اور غلام حاضر ہے اقرا عزیز‘ یاسر حسین ’’کاش میں لفظوں میں آپ سے جیت سکتی‘‘اداکارہ اقراعزیز کا نہایت محبت بھرا جواب کراچی(کلچرل ڈیسک)اداکار یاسر حسین نے سوشل میڈیا پر اپنی اور اقرا عزیز کی تصاویر شیئر کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ اقرا کی زندگی مزید پڑھیں
زمرہ: Showbiz News Urdu
مہوش اورہمایوں’’لندن نہیں جاؤں گا‘‘ میں بھی ایک ساتھ
فلم اگلے سال 2020 میں سنیما گھروں کی زینت بنے گی‘اداکار اور ہدایتکار ندیم بیگ 2017 میں ریلیز ہونیوالی فلم ’پنجاب نہیں جاؤں گی ‘ کا سیکوئل نہیں ہے‘انٹرویو میں تصدیق کراچی(کلچرل ڈیسک)اداکارہ مہوش حیات نے ’پنجاب نہیں جاؤں گی ‘ کے بعد ’لندن نہیں جاؤں گا ‘ میں بھی ہمایوں سعید کے ہمراہ نظر مزید پڑھیں
ٹرمینیٹرڈارک فیٹ نمائش کیلئے پیش کردی گئی
کراچی( کلچرل رپورٹر) کراچی کے مقامی سینما ہال میں مشہور زمانہ ہالی ووڈ سائنس فکشن ایکشن فلم سیریز ٹرمینیٹر کے سلسلے کی نئی فلم ٹرمینیٹر ڈارک فیٹ سینما میں نمائش کیلئے پیش کردی گئی۔ ٹم ملر کی ہدایتکاری میں بننے والی فلم میں ایک بار پھر سے آرنلڈ شوارزنیگر طاقتور روبوٹک مشین کے کردار میں مزید پڑھیں
میرا نے شوبزنس چھوڑنے کا فیصلہ کرلیا
کراچی( کلچرل رپورٹر) فلم اسٹار میرا نے شوبز سے علیحدگی پر غور شروع کردیا‘ آئندہ زندگی مذہبی انداز میں گزاریں گی‘ ذرائع کے مطابق فلم اسٹار میرا جو ان دنوں دبئی میں ہیں جہاں ان کا دو ماہ قبل ایک انتہائی خطرناک آپریشن ہوا تھا تاہم اب وہ روبصحت ہیں۔ شوبز کی معروف شخصیت سے مزید پڑھیں
میرا کی فلم ’’باجی‘‘ ساؤتھ ایشین فلم فیسٹیول کی زینت بنے گی
کراچی: نامورپاکستانی اداکارہ میرا اورآمنہ الیاس کی فلم ’’باجی‘‘ نے موزیک انٹرنیشنل فلم فیسٹیول میں ایوارڈ حاصل کرنے کے بعد ایک اوراعزاز اپنے نام کرلیا۔ اداکارہ میرا، آمنہ الیاس اورعثمان خالد بٹ کی فلم ’’باجی‘‘ کو جہاں پاکستانی شائقینوں کی جانب سے اچھا ردعمل ملا، وہیں یہ فلم بین الاقوامی پلیٹ فارمزپر بھی بہت پسند کی مزید پڑھیں
ٹرمینیٹر ڈارک فیٹ پاکستان میں بھی نمائش کیلیے پیش
کراچی: مشہورِ زمانہ ہالی ووڈ سائنس فکشن اینڈ ایکشن سیریز ’ٹرمینیٹر‘ کے سلسلے کی نئی فلم ’ٹرمینیٹر ڈارک فیٹ‘ کراچی میں بھی نمائش کے لیے پیش کردی گئی۔ ٹم ملر کی ہدایت کاری میں بننے والی فلم میں ایک بار پھر سے آرنلڈ شوارزنیگر طاقتور روبوٹک مشین کے کردار میں جلوہ گر ہوئے۔ فلم کے دیگر مزید پڑھیں
عامر لیاقت سے پیسوں کیلئے شادی کرنے کے الزام پر طوبیٰ عامر کا جواب
کراچی: نامور پاکستانی میزبان، سیاستدان اور مذہبی اسکالر عامر لیاقت کی دوسری اہلیہ طوبیٰ عامر نے سوشل میڈیا پر تنقید کرنے اور پیسوں کے لیے عامر لیاقت سے شادی کرنے کا الزام لگانے والے صارفین کو کرارا جواب دیا ہے۔ عامر لیاقت کی دوسری اہلیہ طوبیٰ عامر کو ان کی معصومیت اور خوبصورتی کے باعث سوشل مزید پڑھیں
رابی پیرزادہ کا وزیراعظم سےشیخ رشید کو برطرف کرنے کا مطالبہ
کراچی: پاکستانی گلوکارہ رابی پیرزادہ نے سانحہ تیزگام پراظہار افسوس کرتے ہوئے وزیراعظم سے وزیرریلوے شیخ رشید کو عہدے سے برطرف کرنے کا مطالبہ کردیا۔ گزشتہ روز رحیم یار خان کے قریب پیش آنے والے ٹرین حادثے میں 74 افراد جان کی بازی ہار گئے تھےجب کہ متعدد افراد زخمی ہیں۔ سانحہ تیزگام پر نہ صرف مزید پڑھیں
کوک اسٹوڈیو کا ٹرین حادثے کی وجہ سے نئی قسط جاری کرنے سے معذرت
کراچی: گزشتہ روز ہونے والے تیز گام ٹرین حادثے کے پیش نظر کوک اسٹوڈیو نے اپنے نئی سیزن کی تیسری قسط جاری کرنے سے معذرت کرلی ہے۔ کراچی سے راولپنڈی جانے والی تیز گام ایکسپریس میں گزشتہ روز آگ بھڑک اٹھنے کے نتیجے میں 74 مسافر جاں بحق اور 90 سے زائد زخمی ہوگئے تھے، افسوس مزید پڑھیں
مہوش حیات کا فلم میں بینظیر بھٹو کا کردار ادا کرنے کی تصدیق
ہماری موجودہ اور آنے والی نسل کو بے نظیر کی قربانی اور جدوجہد کو سمجھنے کی ضرورت ہے بے نظیر بھٹو کی سوانح حیات بہت بڑا عنوان اورایک پیچیدہ کردار ہے بی بی سی اردو کو انٹرویو کراچی(اسٹاف رپورٹر)تمغہ امتیاز کی حامل اداکارہ مہوش حیات نے تصدیق کی ہے کہ وہ شہید بے نظیر بھٹو مزید پڑھیں