رابی پیر زادہ نے شوبز سے کنارہ کشی کا اعلان کردیا

جوبندہ دنیا میں کسی بندے کی پردہ پوشی کرے گا اللہ عزوجل قیامت کے دن اس کی پردہ پوشی فرمائے گا رابی پیرزادہ نے اپنی ٹوئٹ کے آخرمیں قرانی آیت بھی لکھی کہ عزت اور ذلت دینے والا صرف اللہ ہی ہے کراچی(کلچرل ڈیسک)گلوکارہ رابی پیرزادہ نے اپنی نازیبا اورغیراخلاقی ویڈیوز لیک ہونے کے بعد مزید پڑھیں

رابی نے جن خواتین پر سستی شہرت کا الزام لگایا آج وہی ان کا دفاع کررہی ہیں، میشا شفیع

 کراچی: گلوکارہ میشا شفیع نے کہا ہے کہ رابی پیرزادہ نے جن خواتین پر سستی شہرت کا الزام لگایا آج وہی ان کا دفاع کررہی ہیں میں ہر اس شخص کی سپورٹ میں سامنے آؤں گی جسے شرمندہ کیا جارہا ہوں۔ دو روز قبل رابی پیرزادہ کی کچھ نامناسب تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئیں تھیں جس مزید پڑھیں

علی ظفر کی نوجوانوں کے ساتھ سڑک پر کرکٹ کھیلنے کی ویڈیو وائرل

 کراچی: گلوکار و اداکار علی ظفر کی کراچی میں نوجوانوں کے ساتھ سڑک پر کرکٹ کھیلنے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر تیزی سے مقبول ہورہی ہے۔  کرکٹ کے حوالے سے بھرپور جذبات رکھنے والے پاکستانی کرکٹ شائقین کی مثال دنیا میں کہیں نہیں ملتی۔ یہاں کرکٹ کا جنون ہر نوجوان میں سر چڑھ کر بولتا ہے۔ گلی مزید پڑھیں

رکشا ڈرائیور کی گائیکی نے مہوش حیات پر سحر طاری کردیا

 کراچی: کراچی کے رکشا ڈرائیور نے شہنشاہ غزل مہدی حسن کا گیت گا کر مہوش حیات پر سحر طاری کردیا۔ سماجی کام ہوں یا کسی کی حوصلہ افزائی، تمغہ امتیاز کی حامل اداکارہ مہوش حیات ہر دم ہر وقت دوسروں کی رہنمائی کے لیے تیار رہتی ہیں اور اکثر سوشل میڈیا پر پاکستان کے چھپے ٹیلنٹ مزید پڑھیں

ہمایوں سعید کے ڈائیلاگ ’’دو ٹکے کی لڑکی‘‘ سے متعلق بنائے جانے والے مزاحیہ میمس

 کراچی: ڈرامہ سیریل ’میرے پاس تم ہو‘ میں اداکار ہمایوں سعید کے ڈائیلاگ ’دو ٹکے کی لڑکی‘سے متعلق بنائے جانے والے مزاحیہ میمس سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہو رہے ہیں۔ ندیم بیگ کی ہدایت کاری میں ان دنوں نشر ہونے والا ڈرامہ ’میرے پاس تم ہو‘ نہ صرف انتہائی مقبول ہورہا ہے بلکہ سوشل مزید پڑھیں

ڈائیلاگ ’دوٹکے کی عورت‘ پر شوبز شخصیات کا ردعمل

کراچی: ڈراماسیریل ’میرے پاس تم ہو‘کے مشہور ڈائیلاگ’دو ٹکے کی لڑکی کے لیے 50 ملین‘کی بازگشت سوشل میڈیا سے نکل کر شوبز انڈسٹری اور کھلاڑیوں تک پہنچ چکی ہے اورفنکار و کھلاڑیوں کے اس ڈرامے اور ڈائیلاگ پر مثبت ومنفی تبصرے سامنے آرہے ہیں۔ اداکار ہمایوں سعید اورعائزہ خان کا مشہور ڈراما’میرے پاس تم ہو‘جہاں مقبولیت مزید پڑھیں

فیروز خان کی ماورا حسین کے ہمراہ کامیڈی فلم میں انٹری

 کراچی: معروف اداکار فیروز خان نے ماورا حسین کے ہمراہ کامیڈی فلم میں انٹری کی تیاریاں مکمل کر لیں۔ ’’رانگ نمبر‘‘، ’’رانگ نمبر ٹو‘‘ اور ’’مہرالنساء لو یو‘‘ جیسی کامیاب کامیڈی فلمیں بنانے والے اداکار و ہدایت کار یاسر نواز ایک بار پھر کامیڈی اور تھرل سے بھرپور فلم کے ساتھ آرہے ہیں، کامیڈی کے تڑکے مزید پڑھیں

شاہ رخ کی 54ویں سالگرہ برج خلیفہ پر روشنیاں کرکے مبارکباد

دبئی( نیٹ نیوز) بالی ووڈ کے بے تاج بادشاہ شاہ رخ خان کا نام ہمیشہ کامیابی کے برج پر رہتا ہے تاہم ان کے پرستار نے ان کی سالگرہ کے موقع پر ان کا نام دبئی کے برج خلیفہ پر بھی روشن کردیا۔ کنگ خان کو54 ویں سالگرہ کے موقع پر دنیا بھر سے مبارکباد مزید پڑھیں

’’ جیسی ہوں اس کے لئے معذرت‘‘ رابی پیرزادہ کا ٹویٹ

غلطی انسان سے ہوتی ہے کیوں کہ انسان خطا کا پتلا ہے‘ افسردگی کیساتھ جاری پیغام مداحوں نے رابی پیرزادہ کے ٹویٹر پیغام کے جواب میں انہیں ہمت کرنے کا مشورہ دیدیا لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) رابی پیرزادہ نے اپنے ٹویٹر پیغام میں کہا ہے کہ ’’میں جیسی ہوں اس کے لئے معذرت‘‘۔ انہوں نے افسردگی کے مزید پڑھیں

مہوش حیات کی آوازمیں ’آج جانے کی ضد نہ کرو‘ کے مداح دیوانے ہوگئے

 لاہور: اداکارہ وگلوکارہ مہوش حیات کی آواز میں مشہورغزل ’آج جانے کی ضد نہ کرو‘ کے مداح دیوانے ہوگئے۔ پاکستانی اداکارہ وگلوکارہ مہوش حیات قومی اعزاز ’تمغہ امتیاز‘ حاصل کرنے کے بعد مسلسل خبروں میں بہت زیادہ جگہ بنانے لگی ہیں۔ اداکارہ کبھی اپنی فلموں میں کامیابی کے باعث خبروں کی زینت بنتی ہیں تو کبھی خود مزید پڑھیں