لاہور: لاتعداد فلمی گیتوں کوامرکرنے والے معروف گلوکاراے نیرکودنیا سے رخصت ہوئے تین برس بیت گئے۔ پاکستان کے معروف پلے بیک سنگراے نیر 14 اپریل 1955 کو ساہیوال کے قریبی گاؤں رانسن آباد میں پیدا ہوئے. انہوں نے فن گلوکاری کا آغاز1974 میں ریلیزہونے والی فلم “بہشت” میں اپنی آوازکا جادو جگا کرکیا اور اس زمانے کا مقبول مزید پڑھیں
زمرہ: Showbiz News Urdu
رابی پیرزادہ نے اپنی نئی زندگی کا آغازکردیا
کراچی: رابی پیرزادہ نے اپنی نئی زندگی کے آغاز کی کچھ تصویری جھلکیاں مداحوں سے شئیر کی ہیں۔ گزشتہ دنوں نازیبا ویڈیوزوائرل ہونے کے بعد رابی پیرزادہ شدید تنقید کی زد میں تھیں، اورانہوں نے شوبز سے بھی کنارہ کشی اختیار کرلی تھی جب کہ رابی پیرزادہ نے اپنی وڈیوزپرشرمندگی کا احساس کرتے ہوئے اپنے سارے مزید پڑھیں
رابی پیرزادہ کی نازیبا ویڈیوز سوشل میڈیا سے ہٹانے کیلئے پی ٹی اے متحرک
لاہور: معروف گلوکارہ رابی پیرزادہ کی نازیبا تصاویر اور ویڈیوز کلپ سوشل میڈیا سے ہٹانے کا کام شروع کردیا گیا۔ پی ٹی اے اور ایف آئی اے سائبر کرائم ونگ نے سو کے قریب لنکس بلاک کر دیے جبکہ ایک درجن سے زائد ویب سائٹ سے نازیبا تصاویر اور ویڈیوز کلپ کا مواد ہٹا دیا گیا مزید پڑھیں
سلمان خان کے والد اور جاوید اختر نے مسجد بنانے کی مخالفت کردی
ممبئی: سلمان خان کے والد فلمساز و مصنف سلیم خان اور معروف لکھاری جاوید اختر نے بابری مسجد کے بدلے کسی اور جگہ دوسری مسجد کی تعمیر کے لیے دی جانے والی 5 ایکڑ زمین پر مسجد بنانے کے بجائے اسکول یا خیراتی اسپتال بنانے کا مطالبہ کردیا۔ دبنگ خان کے والد، معروف فلم ساز اور مزید پڑھیں
گلوکارہ لتا منگیشکر کی حالت تشویشناک، آئی سی یو میں داخل
ممبئی: سروں کی ملکہ لتا منگیشکر کی طبیعت بگڑ گئی ہے جس پر انہیں قریبی اسپتال لے جایا گیا ہے جہاں وہ انتہائی نگہداشت کے وارڈ میں زیر علاج ہیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق 90 سالہ لتا منگیشکر کو سانس لینے میں دشواری ہونے کی شکایت پر اسپتال لایا گیا تاہم ان کی طبیعت بہتر نہیں مزید پڑھیں
جشن عید میلادالنبی ﷺ پر فنکاروں کے پیغامات
کراچی: نبی کریم ﷺ کی یوم پیدائش کے موقع پر فنکاروں نے بھی آقا کریم ﷺ سے مختلف انداز کے ساتھ محبت کا اظہار کیا ہے۔ حضور پاک ﷺ کی عقیدت میں دنیا بھر میں بسنے والے مسلمان آج جشن عید میلاد النبی ﷺ ادب واحترام کے ساتھ منا رہے ہیں۔ اس موقع پر شوبز سے تعلق رکھنے مزید پڑھیں
سنی دیول کرتارپور افتتاحی تقریب میں شرکت کریں گے، سدھو کو بھی اجازت
نئی دہلی: نامور بالی ووڈ اداکار وسیاستدان سنی دیول اور نوجوت سنگھ سدھو کرتارپور راہداری کے افتتاح کے موقع پر کل پاکستان آئیں گے۔ اداکار سنی دیول کی پاکستان آمد کی تصدیق بھارتی پنجاب کے وزیراعلیٰ کیپٹن امریندر سنگھ نے گزشتہ روز کی ہے۔ بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق کرتارپور راہداری افتتاح کی تقریب میں شرکت مزید پڑھیں
سنی دیول نے کرتارپور کو اپنا گھر قرار دے دیا
نئی دہلی: اپنی فلموں میں پاکستان کے خلاف زہر اگلنے والےبالی ووڈ اداکار سنی دیول نے کرتارپور کو اپنا گھر قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ میں نہیں جاؤں گا تو کون جائے گا۔ معروف بالی ووڈ اداکار و بی جے پی رہنما سنی دیول کرتارپور راہداری کی افتتاحی تقریب میں شرکت کے لئے آج پاکستان مزید پڑھیں
اقبال حسین کی بشریٰ انصاری سے شادی کی خبروں کی تردید
کراچی: ہدایت کار اقبال حسین نے پاکستان کی ورسٹائل اداکارہ بشریٰ انصاری کے ساتھ شادی کی خبروں کی تردید کرتے ہوئے اسے جھوٹ قرار دے دیا۔ گزشتہ دنوں سوشل میڈیا پر بشریٰ انصاری کی ہدایت کارا قبال حسین کے ساتھ دوسری شادی کی افواہیں گردش کررہی تھیں تاہم بشریٰ انصاری نے ان افواہوں پر کسی قسم مزید پڑھیں
بھارتی اداکار سنی دیول کرتارپور راہداری کی افتتاحی تقریب میں شرکت کیلئے پاکستان آئیں گے
نئی دہلی (مانیٹرنگڈیسک )بھارتی اداکار سنی دیول بھی کرتارپور راہداری کی افتتاحی تقریب میں شرکت کیلئے پاکستان آئیں گے۔ تفصیلات کے مطابق بھارتی پنجاب کے وزیراعلیٰ کے دفتر کی جانب سے بیان جاری کیا گیا ہے کہ بھارتی صوبہ پنجاب کے شہر گورداسپور کے ممبر صوبائی اسمبلی سنی دیول کرتارپور راہداری کی افتتاحی تقریب میں مزید پڑھیں