ریما خان کی نعت خوانی کی ویڈیو سوشل میڈیا پر مقبول

واشنگٹن(مانیٹرنگ ڈیسک)اداکارہ ریما خان کی ایک ویڈیو وائرل ہورہی ہے جس میں وہ محفل میلاد میں اپنی خوبصورت آواز میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی شان میں ہدیہ عقیدت پیش کرتی نظر آرہی ہیں۔اداکارہ ریما خان نے انسٹاگرام پر ایک ویڈیو شیئر کی ہے جس میں واشنگٹن ڈی سی میں قائم پاکستان سفارت مزید پڑھیں

ٹماٹر250 روپے کلو’’ پھر بھی دل ہے پاکستانی‘‘ بشریٰ انصاری کا مزاحیہ تبصرہ

ملک میں مہنگائی روز بروز بڑھتی جارہی ہے اور دال سبزیوں کے بھاؤ آسمان سے باتیں کررہے ہیں بشریٰ انصاری اس وقت پاکستان میں موجود نہیں ہیں لیکن پھر بھی وہ پاکستان سے غافل نہیں ہیں کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان کی ورسٹائل اداکارہ بشریٰ انصاری نے ملک بھر میں ٹماٹر کی بڑھتی ہوئی قیمتوں پر دلچسپ مزید پڑھیں

زارا عباس نور کی علی ظفر کے ہمراہ نغمہ سرائی کی ویڈیو وائرل

وائرل ہونے والی ویڈیو میں زارا نور مشہور زمانہ گیت ’عجیب داستاں ہے یہ‘ گاتی نظر آرہی ہیں اداکاری کی دنیا میں لوہا منوانے کے بعد اب زارا عباس نور نے گلوکاری کرکے سب کو حیران کر دیا کراچی(کلچرل ڈیسک)فلم اور ڈرامہ اداکارہ زارا عباس نور کی علی ظفر کے ہمراہ گانے کی ویڈیو سوشل مزید پڑھیں

اللہ کی نا فرمانی کی جس کی مجھے سزا ملی، رابی پیرزادہ

میرا جسم میری مرضی‘ کہنا غلط ہے کیوں کہ میرا جسم اللہ کی مرضی ہے میں آپ لوگوں سے بھاگ سکتی ہوں لیکن اللہ پاک سے کیسے بھاگ سکتی ہوں، گلوکارہ میں اللہ کی مجرم ہوں اللہ دلوں کے حال جانتا ہے اور میرے آنسوؤں کو سمجھتا ہے‘ویڈیو پیغام کراچی(کلچرل ڈیسک)نازیبا ویڈیوز وائرل ہونے کے مزید پڑھیں

بریڈپٹ سے طلاق کے بعد اداکارہ انجیلینا جولی کا شادی نہ کرنے کا فیصلہ

دونوں کی طلاق کو تین سال سے زیادہ کا عرصہ گزر چکا ہے امریکی اداکارہ ابھی تک تلخ یادوں کا نہیں بھولی ہیں نیو یارک( مانیٹرنگ ڈیسک) امریکی اداکارہ انجلینا جولی کی اداکار بریڈ پٹ سے طلاق کو3 سال سے زائد کا وقت گزرچکا ہے تاہم وہ اس تجربے کی تلخ یادوں کو اب تک مزید پڑھیں

صرف ایک شخص کی وجہ سے ’’میرے پاس تم ہو‘‘ سائن کیا، حرا مانی

ڈراما سیریل ’’میرے پاس تم ہو‘‘ سے متعلق اپنے کرداراورڈرامے کی کہانی کے بارے میں انکشافات ڈرامے میں میرا کردار مختصر ہے لیکن کبھی کبھی چھوٹی چیزوں سے آپ کو بڑا تجربہ ملتا ہے‘اداکارہ حرا مانی کراچی (کلچرل ڈیسک)اداکارہ حرا مانی نے ڈراما سیریل ’’میرے پاس تم ہو‘‘ سے متعلق اپنے کرداراورڈرامے کی کہانی کے مزید پڑھیں

اسٹیج ڈرامہ دھرنا منع ہے کل پیش کیا جائیگا

کراچی( کلچرل رپورٹر) اے آر پروڈکشن کے زیر اہتمام انو شاہ انصاری اور رومیشا انصاری کل بروز اتوار آرٹس کونسل میں نیا اردو مزاحیہ فیملی ڈرامہ ’’ دھرنا منع ہے‘‘ پیش کررہی ہیں ڈرامے کے پروڈیوسر زاہد پیرزادہ ہیں جبکہ ڈرامے کے ہدایت کار رائٹر شکیل صدیقی ہیں ڈرامے کے اداکاروں میں پروفیسر صدیقی‘ عرفان مزید پڑھیں

گلوکار ابرار الحق چیئرمین ہلال احمر مقرر

اسلام آباد( مانیٹرنگ ڈیسک) تحریک انصاف کے رہنما ابرار الحق کو چیئرمین ہلال احمر مقرر کردیا گیا ہے۔ صدر مملکت نے ریڈ کریسنٹ سوسائٹی کے صدر کی حیثیت سے تقرری کی منظوری دی۔ وزارت نیشنلہیلتھ اینڈسروسز ریگولیشن اینڈ کو آرڈی نیشن نے نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ تحریک انصاف کے رہنما ابرار الحق کی تقرری 3 سال مزید پڑھیں

شائستہ لودھی کی شادی کی ویڈیو وائرل ہوگئی

کراچی (کلچرل رپورٹر) پاکستان میں مارننگ شوز کے دوران نت نئے آئیڈیاز متعارف کرانے سے شہرت حاصل کرنے والی میزبان و اداکارہ ڈاکٹر شائستہ لودھی نے شاعری پڑھنا شروع کردی، ان کی نئی ویڈیو سوشل میڈیا پر خوب وائرل ہو رہی ہے۔ اس ویڈیو میں شائستہ کسی خوبصورت مقام پر موجود ہیں، جہاں اس موقع مزید پڑھیں

سیلفی کے بعد اب ماہرہ خان کی پہلی ’سلوفی‘ بھی سوشل میڈیا پر وائرل

 کراچی: اداکارہ ماہرہ خان کی ویڈیوز اور سیلفی کے بعد اب اُن کی پہلی سلوفی بھی سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ منفرد انداز کی وجہ سے پہچانی جانے والی اداکارہ ماہرہ خان کا سیلفی کا شوق انہیں اکثر خبروں کی زینت بنا دیتا ہے تاہم اس بار ماہرہ خان نے روایت کو توڑتے ہوئے سیلفی کے مزید پڑھیں