اداکارہ مہوش حیات نے اسکرین پر اپنے دلکش نظر آنے کا راز بتادیا

فلم اور بے تحاشا ٹی وی کمرشل میں خوبصورت ترین نظر آنے کا رازمیک اپ آرٹسٹ وقار حسین ہے آج میں جو کچھ بھی ہوں اس کا عروج آپ نے خود دیکھا ہے اور میں آپ کی بہت مشکور ہوں‘اداکارہ کراچی(کلچرل ڈیسک) اداکارہ مہوش حیات نے اسکرین پر اپنے دلکش نظر آنے کا راز بتادیا۔مہوش مزید پڑھیں

ماڈ ل واداکارہ ثناء نور نے شوبز انڈسٹری کو خیر باد کہہ دیا

دوبار عمرہ شریف کی سعادت حاصل ہوئی اس پر اللہ پاک کا لاکھ لاکھ شکر ادا کرتی ہوں اب شوبز میں کام کرنے کو دل نہیں کرتا گھریلو زندگی گزاروں گی،میڈیا سے گفتگو لاہور (مانیٹرنگ دیسک) ماڈ ل واداکارہ ثناء نور نے شوبز انڈسٹری کو خیر آباد کہہ دیا،تفصیلات کے مطابق پاکستانی ماڈل و اداکارہ مزید پڑھیں

مہوش حیات نے اپنی دلکشی کا راز بتا دیا

 کراچی: اداکارہ مہوش حیات نے اسکرین پر اپنے دلکش نظر آنے کا راز بتادیا۔ مہوش حیات نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ انسٹا گرام پر اپنی اور میک اپ آرٹسٹ وقار حسین کی تصویر شیئر کی جس میں دونوں ایک دوسرے کے ساتھ خوش گوار موڈ میں نظر آرہے ہیں۔ مہوش حیات نے وقار کو سالگرہ مزید پڑھیں

صنم ماروی کے خلاف پڑوسن کے گھر پر قبضے کا مقدمہ درج

 لاہور: گلوکارہ صنم ماروی کے خلاف پڑوسی کے گھر پر قبضہ کرنے کی دھمکیاں دینے پر مقدمہ درج کر لیا گیا۔ گلوکارہ صنم ماروی کے خلاف پڑوسی خاتون رفعت جمال نے لاہور کے تھانہ جوہر ٹاؤن میں درخواست دائر کی ہے۔  خاتون کی جانب سے درخواست کے متن میں یہ موقف پیش کیا گیا کہ صنم ماروی مزید پڑھیں

عابدہ پروین کا کوک اسٹوڈیو پر کاپی رائٹ کا دعویٰ ویڈیو ہٹوادی

کراچی: کوک اسٹوڈیو سیزن 12 کا آغاز جہاں کافی زوروشور سے ہوا وہیں اب یہ سیزن کاپی رائٹ کے دعووں کے باعث مشکل میں ہے۔ کوک اسٹوڈیو پچھلے کچھ سیزن سےشائقین کو متاثر کرنے میں ناکام رہا ہے لہذٰا ایک بار پھر  روحیل حیات کی سیزن 12 میں واپسی ہوئی ہے۔ اس کے علاوہ عاطف اسلم مزید پڑھیں

ہالی ووڈ اداکارفاران طاہر کی فیصل قریشی اور سمیع خان کیساتھ سینما کی بحالی کی کوششیں

کراچی: پاکستانی نژاد ہالی ووڈ اداکار فاران طاہراداکار فیصل قریشی اورسمیع خان کے ساتھ مل کر سینما کی بحالی کے لیے فلم بنارہے ہیں۔ اداکار فاران طاہر کو بے شک پاکستان میں زیادہ لوگ نہیں جانتے لیکن وہ ہالی ووڈ کا جانا مانا نام ہیں جو فلم’’جنگل بک‘‘، ’’پکچر پرفیکٹ‘‘، ’’آئرن مین‘‘ اور ’’اسکیپ پلین‘‘ جیسی مزید پڑھیں

بھارتی اداکارہ وزیراعظم عمران خان کی شکرگزار

اسلام آباد: بھارتی اداکارہ پونم کور نے کرتارپور راہداری کھولنے اور امن کا پیغام عام کرنے پر وزیراعظم عمران خان کا شکریہ ادا کیا ہے۔ ریڈیو پاکستان  کے مطابق وزیراعظم کی معاون خصوصی فردوس عاشق اعوان نے کرتارپور کی یاترا کے لیے پاکستان آنے والی ساؤتھ انڈین اداکارہ پونم کور سے اسلام آباد میں ملاقات کی۔ مزید پڑھیں

عمرشریف کی لالی ووڈ میں واپسی، فلم بنانے کا اعلان

 کراچی: کامیڈی کے شہنشاہ اور عالمی شہرت یافتہ فنکار عمر شریف نے فلم بنانے کا اعلان کیا ہے۔ عمر شریف نے اداکار فیصل قریشی کے مارننگ شو میں شرکت کی اور جہاں انہوں نے گفتگو کے دوران فلم بنانے کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ آج کل بہت اچھی فلمیں بن رہی ہیں اور اسی وجہ مزید پڑھیں

شوگر کے سبب اداکار خالد سلیم موٹا کی دوسری ٹانگ بھی کاٹ دی گئی

 کراچی: شوگر کے عارضے کے باعث معروف مزاحیہ اداکار خالد سلیم موٹا کی دوسری ٹانگ بھی کاٹ دی گئی۔ متفرق بیماریوں کی وجہ سے گذشتہ کئی برس سے فنون لطیفہ کے شعبے سے کنارہ کشی اختیار کرنے والے خالد سلیم موٹا کو کافی عرصے سے شوگر کا عارضہ لاحق ہے جس کی وجہ سے ان کی دائیں ٹانگ میں گینگرین مزید پڑھیں

بہت زیادہ میک اپ میں رہنا پسند نہیں کرتی‘ ماہرہ خان

آج کل کام نہیں کررہی اپنے بیٹے اذلان کو وقت دے رہی ہوں‘ اداکارہ اداکار کو اپنے کام کے تکنیکی امور پر گرفت ہونی چاہیے، ماہرہ کی فیض میلے میں شرکت لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک)معروف اداکارہ ماہرہ خان نے فیض میلے کے سیشن ’فنکار اور ان کی ذمہ داری‘ میں شرکت کی۔اس دوران اپنی گفتگو میں مزید پڑھیں