ہالی ووڈ اداکاررئیلیٹی شو کی شوٹنگ کے دوران ہلاک

وینکوور: تائیوانی نژاد ہالی ووڈ اداکار و ماڈل گوڈ فرے گاؤ رئیلیٹی شو کی شوٹنگ کے دوران ہلاک ہوگئے۔ بین الاقوامی میڈیا کے مطابق 35 سالہ اداکار گوڈفرے گاؤ نے  ایک چائینز رئیلیٹی شو ’’چیز می‘‘ میں بطور مہمان شرکت کی تھی اس شو میں ٹیمیں ریس جیتنے کے لیے مقابلہ کرتی ہیں۔ رئیلیٹی شو’’چیز می‘‘ مزید پڑھیں

عفت عمر کا خلیل الرحمان قمر پر پابندی کا مطالبہ

کراچی: اداکارہ ومیزبان عفت عمر نے پاکستان کے نامور ہدایت کار و مصنف خلیل الرحمان قمر پر پابندی کا مطالبہ کردیا۔ اداکارہ عفت عمر نے حال ہی میں مقامی ویب سائٹ انٹرٹینمنٹ پی کے کو دئیے گئے انٹرویو میں ڈراما سیریل ’’میرے پاس تم ہو‘‘ اور فلم ’’کاف کنگنا‘‘ کے مصنف و ہدایت کار خلیل الرحمان مزید پڑھیں

اداکارہ صنم چوہدری کی شادی کی تصاویر منظر عام پر آگئیں

اداکارہ وماڈل صنم چوہدری کے 6 ماہ پہلے ہونے والے نکاح کی تصاویر منظر عام پر آگئیں۔ رواں سال جولائی میں اداکارہ کے شوبز کو خیرباد کہنے اور شادی کرکے امریکہ منتقل ہونے کی خبریں زیر گردش تھیں تاہم سومی چوہان نے خبروں کی تردید کی تھی۔ اور اب اداکارہ صنم چوہدری اور گلوکار سومی مزید پڑھیں

پاکستانی فلم ”تلاش“ کی اقوام متحدہ میں شاندار پذیرائی

پاکستانی فلم ”تلاش“ کی اقوام متحدہ میں خصوصی اسکریننگ کے دوران شاندار پذیرائی ہوئی ہے جس کے ساتھ ہی اس فلم کو اقوامِ متحدہ میں اسکرین کی جانے والی پہلی پاکستانی فلم کا اعزاز بھی حاصل ہوچکا ہے۔ یو این پاکستان کلب کے زیر اہتمام چیمبر آف اکنامکس اینڈ سوشل کونسل، نیویارک میں ہونے والی خصوصی مزید پڑھیں

ماہرہ خان کی سوشل میڈیا پر اپ لوڈ کی گئی ایک تصویر نے نئی بحث چھیڑ دی

چہرے پر نشانات کیساتھ تصویر میں آپ اب بھی خوبصورت لگ رہی ہیں‘ مداح عارف کامران اکمل نے ماہرہ خان کی تصویر سوشل میڈیا سے خارج کرنے کی درخواست کی کراچی(کلچرل ڈیسک)اداکارہ ماہرہ خان کی ایک تصویر نے سوشل میڈیا پر ایک نئی بحث چھیڑ دی ہے۔اپنے منفرد انداز کی وجہ سے پہچانی جانے والی مزید پڑھیں

پروین شاکر کی 67 ویں سالگرہ پرگوگل کا ڈوڈل کے ذریعے خراج تحسین

اسلام آباد (این این آئی) خوشبوئوں، خوابوں اور محبتوں کو اپنی شاعری کے قالب میں ڈھالنے والی پروین شاکر کی 67 ویں سالگرہ پر گوگل نے انہیں ڈوڈل کے ذریعے خراج تحسین پیش کیا ہے۔ 24 نومبر 1964 کو کراچی میں پیدا ہونے والی پروین شاکر نے جامعہ کراچی سے انگریزی ادب میں ایم اے مزید پڑھیں

مبینہ اسٹریٹ کرمنل کا قتل، اداکارہ کومل عزیز انصاف کیلئے میدان میں آگئیں

قتل اپنی آنکھوں کے سامنے ہوتے دیکھا تاہم قتل حقائق کو توڑ مروڑ کر پیش کیا جارہا ہے یہ کیسا کراچی ہے جہاں جو چاہے کسی کو بھی مار کر چلا جاتا ہے‘سوشل میڈیا پر ویڈیو وائرل کراچی(کلچرل ڈیسک)پاکستان ڈراما انڈسٹری کی اداکارہ کومل عزیز کی ایک ویڈیو وائرل ہورہی ہے جس میں وہ کراچی مزید پڑھیں

ہمایوں نے مجھے تھپڑ مار کر صحیح نہیں کیا، عدنان صدیقی کاشکوہ

’میرے پاس تم ہو‘ میں مارے جانیوالے تھپڑ پرشہوار احمدکا رد عمل سامنے آگیا ڈرامہ سیریل میںدانش کا شہوار کو تھپڑ مارنے کا سین سوشل میڈیا پر جنگل کی آگ کی صورت اختیار کر گیا 16 ویں قسط کا ٹیزر ٹرینڈنگ میں ٹاپ ٹرینڈ 21 گھنٹوں میں 27 لاکھ سے زائد بار دیکھا جا چکا مزید پڑھیں

مرتے وقت اپنے رب کا سامنا کرنے سے خوفزدہ نہیں ہونا چاہتی، کبریٰ خان

میں آسکر حاصل کرسکتی ہوں لیکن اگر میں اچھی انسان نہیں تو اس سب کا کوئی مطلب نہیں لوگ شوبز میں کام کرنے والوں کی زندگیوں کے بارے میں نہیں جانتے‘ بی بی سی کو انٹرویو لندن(مانیٹرنگ ڈیسک) اداکارہ کبریٰ خان نے کہا ہے کہ وہ مرتے وقت اپنے رب کا سامنا کرنے سے خوفزدہ مزید پڑھیں

ہمایوں نے مجھے تھپڑ مار کر صحیح نہیں کیا، عدنان صدیقی کاشکوہ

’میرے پاس تم ہو‘ میں مارے جانیوالے تھپڑ پرشہوار احمدکا رد عمل سامنے آگیا ڈرامہ سیریل میںدانش کا شہوار کو تھپڑ مارنے کا سین سوشل میڈیا پر جنگل کی آگ کی صورت اختیار کر گیا 16 ویں قسط کا ٹیزر ٹرینڈنگ میں ٹاپ ٹرینڈ 21 گھنٹوں میں 27 لاکھ سے زائد بار دیکھا جا چکا مزید پڑھیں