بھولے کا ’میرے پاس تم ہو‘ کا ٹائٹل گیت گانا اور عدنان صدیقی کا پیانو بجانا

ڈرامہ ’رانجھا رانجھا کردی‘ سے شہرت کی بلندی کو چھونے والے اداکار عمران اشرف کی بہترین اداکاری نے کردار ’ بھولے‘ کو بھولنے نہیں دیا، اس کردار نے مداحوں کی ہمدردی ہی نہیں سمیٹی بلکہ دل بھی جیت لیے تھے۔ ’بھولے‘ کے کردار سے عمران اشرف نے خود کو ایک بہترین اداکار ثابت کردیا ہے لیکن مزید پڑھیں

گلوکار ساحر علی بگا کا ’’ڈھولا‘‘ سب پر بازی لے گیا

 لاہور:  گلوکار ساحر علی بگا کے گانے ’’ڈھولا‘‘ کی مقبولیت میں ریکارڈ اضافہ، جس کے بعد انھوں نے اپنی کامیابی پاکستان کے نام کر دی۔ گلوکار ساحر علی بگا کا گلوکارہ آئمہ بیگ کے ساتھ گایا گیت ’’ڈھولا‘‘ نے کوک اسٹوڈیو میں گزشتہ سارے گائے گانوں کے مقابلے میں مقبولیت کے ریکارڈ توڑ دیے ہیں۔ مزید پڑھیں

علی ظفراب کرکٹر بننے کے خواہاں؛ شعیب اخترکو چیلنج کردیا

 لاہور: سابق قومی کرکٹر شعیب اختراور گلوکار و اداکار علی ظفر کے درمیان سوشل میڈیا ویب سائٹ پر دلچسپ مکالمہ ہوا جسے مداح خوب پسند کررہے ہیں۔ راولپنڈی ایکسپریس کے نام سے مشہورسابق قومی کرکٹر شعیب اختر نے گلوکارو اداکارعلی ظفر سے ٹوئٹر پردلچسپ انداز میں بات چیت کی جس سے ان کے درمیان اچھی دوستی مزید پڑھیں

ہتک عزت کیس؛ میشا شفیع ایف آئی اے کے روبرو پیش

 لاہور: ہتک عزت کیس میں گلوکار علی ظفر کی درخواست پر گلوکارہ میشا شفیع نے ایف آئی اے کے روبرو بیان ریکارڈ کرادیا۔ ہتک عزت کیس میں گلوکارہ میشا شفیع ایف آئی اے سائبر کرائم ونگ لاہور آفس پہنچیں جہاں انہوں نے وکلا کے ہمراہ بیان قلمبند کروایا۔ میشا شفیع کے خلاف اداکار و گلوکار علی مزید پڑھیں

قوت گویائی سے محروم مداح نےعدنان صدیقی کا دل جیت لیا، وڈیو وائرل  

ڈرامے ’میرے پاس تم ہو‘ نے پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کے اس سنہرے دور کی یاد تازہ کردی ہے جب یہ ڈرامے خاندان کا حصہ ہوا کرتے تھے، گھر کے ہر فرد کی پسند اور ہر سماجے حلقے کے موضوع کا محور ہوا کرتے تھے، نشریات کے وقت سڑکیں سنسان ہوجایا کرتی تھیں اور لوگ قسط مزید پڑھیں

ترک ڈرامہ سیریل ارطغرل دیکھ کر غیرملکی جوڑے نے اسلام قبول کرلیا

لاس اینجلس: میکسیکو کے جوڑے نے ترکی کے مشہور تاریخی ڈرامے ارطغرل میں اسلام سے متعلق دکھائے جانے والے حقائق سے متاثر ہوکر دین محمدی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اختیار کرلیا ہے۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق میکسیکو جوڑے نے ارطغرل میں عبدالرحمان ایلب کا کردار ادا کرنے والے اداکار جلال آل کی مزید پڑھیں

بلال اشرف دنیا کے 10 پرکشش مردوں میں شامل

 کراچی: غیر ملکی اخبار’ایسٹرن آئی‘ کی جانب سے جاری کردہ فہرست میں پاکستانی اداکاربلال اشرف رواں سال پاکستان کے سب سے پرکشش مرد قرارپائے ہیں۔ پاکستانی اداکاربلال اشرف کے مداح ان کے خاصے دیوانے ہیں اوراب ان کی شہرت میں مزید اضافہ ہوگیا جب غیرملکی برٹش ایشیائی اخبار’ایسٹرن آئی‘ نے انہیں رواں سال 2019 میں پاکستان کا مزید پڑھیں

علی ظفر گزشتہ ایک دہائی میں ایشیا کے تیسرے پرکشش ترین مرد قرار

پاکستانی گلوکار وادکار علی ظفر کو گزشتہ ایک دہائی میں ایشیا کے تیسرے پرکشش ترین مرد کا اعزاز دیا گیا ہے۔ غیر ملکی اخبار ’ایسٹرن آئی‘ کی جانب سے ایشیا کے پرکشش ترین مردوں کے حوالے سے ایک آن لائن سروے کیا گیا جس میں ان سے رواں سال اور گزشتہ ایک دہائی میں پرکشش مزید پڑھیں

علی ظفر فاسٹ بولر شعیب اخترکو دیئے گئے چیلنج میں ناکام

راولپنڈی ایکسپریس شعیب اختر نے گلوکار علی ظفر کا چیلنج قبول کرتے ہوئے انہیں کلین بولڈ کردیا۔ گلوکار واداکار علی ظفر اور قومی ٹیم کے سابق فاسٹ بولر شعیب اختر کے درمیان چند روز قبل سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر کرکٹ کے حوالے سے دلچسپ مکالمہ ہوا اور اس دوران دونوں نے ایک دوسرے مزید پڑھیں

مہوش حیات نے بھی عمرہ کرلیا، تصویر دیکھ کر آپ بھی سبحان اللہ کہہ اٹھیں

اداکارہ نے عبایہ پہنا ہوا ہے اور سر کو نیلے سکارف سے ڈھکا ہوا ہے والدہ اور بھائی کے ساتھ بیت اللہ شریف میں موجود ‘ شیئر مکہ مکرمہ (مانیٹرنگ ڈیسک) دنیا بھر کے مسلمانوں کی طرح صدارتی ایوارڈ یافتہ پاکستانی اداکارہ مہوش حیات نے بھی اللہ کے گھر کی زیارت کرلی ہے۔عمرہ کی ادائیگی مزید پڑھیں