کراچی( کلچرل رپورٹر) معروف نعت خواں اور ماضی کے مقبول گلوکار جنید جمشید کی آج تیسری بری منائی جائیگی۔7 دسمبر2016 کو جنید جمشید بھی پی آئی اے کے اس بدقسمت طیارے میں سوار تھے جو چترال سے اسلام آباد آتے ہوئے حویلیاں کے قریب حادثے کا شکار ہوا‘ سانحے میں48 افراد جاں بحق ہوئے تھے۔
زمرہ: Showbiz News Urdu
محسن عباس کی سابق اہلیہ کی بچے کے ماہانہ خرچے کیلیے عدالت میں درخواست دائر
لاہور: اداكار و گلوکار محسن عباس كی سابق اہليہ فاطمہ سہیل نے بچے كے ماہانہ خرچے كے حصول كے لیے اپنے شوہر کیخلاف فيملی كورٹ ميں درخواست دائر كر دی۔ اداكار محسن عباس كي سابق اہليہ اینکرپرسن فاطمہ سہيل نے بچے كے ماہانہ خرچے كے لیے سابق شوہر كے خلاف فيملی كورٹ ميں درخواست دائر كر مزید پڑھیں
فلم انڈسٹری کی ترقی کیلئے ابھی بہت سی منزلیں طے کرنا ہوں گی، سارہ لورین
ٹی وی سے وابستہ لوگوں نے فلم کے شعبے کی بحالی کیلئے جوقدم اٹھایا ہے وہ بہترین ہے‘ اداکارہ ابھی یہاں فلمسازی کا نیا دور شروع ہوا ہے لیکن بہت سے مسائل کا سامنا ہے،میڈیا سے گفتگو لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)معروف اداکارہ وماڈل سارہ لورین نے کہا ہے کہ ٹی وی سے وابستہ لوگوں نے فلم کے مزید پڑھیں
ہالی وڈ میں فلم ’’اوتار 2‘‘ کی عکس بندی شروع کرنے کا اعلان
لاس اینجلس( نیٹ نیوز) ہالی ووڈ فلم ’’ اوتار 2 کی عکس بندی شروع کرنے کا اعلان کردیا گیا۔ ہدایت کار جیمز کیمرون نے فلم اوتار کے سلسلے کی فلم اوتار2 کی عکس بندی شروع کرنے کا اعلان کردیا۔ اس سلسلے میں انہوں نے ٹوئٹر پر اپنے ذاتی اکائونٹ میں ایک کردار کی تصویر شیئر مزید پڑھیں
اداکاری کے باوجود شادی کے لیے سسرال کی شرط پرنوکری کرنی پڑی، نعمان اعجاز
لوگ اداکاری کو پیشہ نہیں مانتے، انہیں رشتے داری کیلئے بہت مشکل سے قبول کیا جاتا ہے مداح آٹوگراف مانگتے اورکہتے کہ آپ تو سپراسٹارہیں آپ کو نوکری کی کیا ضرورت ہے؟ کراچی(کلچرل ڈیسک)مایہ نازاداکارنعمان اعجاز کا کہنا ہے کہ اداکاری کے باوجود شادی کے لیے سسرال کی شرط پرنوکری کرنی پڑی۔اداکارہ ثمینہ پیرزادہ کودیئے مزید پڑھیں
سرکاری سطح پر فنکاروں کی پذیرائی ہونی چاہئے‘ اداکارہ انجلین ملک
کراچی (اسٹاف رپورٹر)فلمساز ، ہدایتکار اوراداکار و ماڈل اسامہ بن غازی نے کہا ہے کہ فنکار سماجی خدمات کرکے معاشرے میں اپنا کردار بہتر انداز میں اداکررہے ہیں۔معاشرتی مسائل کو ڈراموں اور فلموں کے ذریعے پیش کرکے اصلاحی پہلوئوں کو اجاگر کیا جاسکتا ہے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے ایلائٹ فائونڈیشن کے تحت منعقدہ مزید پڑھیں
میری لینڈ‘سابق مس پاکستان یو ایس ٹریفک حادثے میں چل بسیں
32 سالہ زینب علی حیدر کی گاڑی موڑ کاٹتے ہوئے حادثے کا شکار ہوئی‘عینی شاہدین واقعہ رات کے وقت پیش آیا‘حادثے میں کسی اور گاڑی کو نقصان نہیں پہنچا‘پولیس حکام میری لینڈ (مانیٹرنگ ڈیسک) سابق مس پاکستان یو ایس زینب علی حیدر میری لینڈ میں ٹریفک حادثے میں چل بسیں۔تفصیلات کے مطابق میری لینڈ میں مزید پڑھیں
ماہرہ خان کی شادی کی تقریب میں خوبصورت اور دلکش رقص کی ویڈیو وائرل
فلم ’پرے ہٹ لَو‘ کے ایک گانے پر رقص کی ویڈیو نے سوشل میڈیا پر مداحوں کے دل موہ لیے ماہرہ خان اداکارہ کیساتھ ماہر رقاصہ بھی ہیں جس کا اظہار اس چند منٹ کی ویڈیو میں ہوجاتا ہے کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک)اداکارہ ماہرہ خان کی اپنی دوست کے ہمراہ فلم ’پرے ہٹ لَو‘ کے ایک مزید پڑھیں
گلوکار علی ظفر کی درخواست پر میشا شفیع کی ایف آئی اے میں پیشی
ہتک عزت کیس میں اپنا بیان ریکارڈ کرایا کراچی (نیٹ نیوز) ہتک عزت کیس میں گلوکار علی ظفر کی درخواست پر گلوکارہ میشا شفیع نے ایف آئی اے کے روبرو بیان ریکارڈ کرا دیا۔ ہتک عزت کیس میں گلوکارہ میشا شفیع ایف آئی اے سائبر کرائم ونگ لاہور آفس پہنچیں جہاں انہوں نے وکلا کے مزید پڑھیں
PTV نے بھی اپنے ملازمین پر برطرفی کی تلوار چلادی
کراچی سمیت تمام اسٹیشنز پر ریٹائرمنٹ کے قریب پہنچنے والے 220 ملازمین کو جبری چھٹیوں پر بھیجنے کے پروانے تیار کرلئے پی ٹی وی کراچی سینٹر کے 17 ملازمین سمیت سیلز آفس کے 6 اور اندرون سندھ بوسٹر پر تعینات دو ملازمین کو جبری چھٹی پر بھیج دیا گیا کراچی (اسٹاف رپورٹر) پاکستان ٹیلی ویژن مزید پڑھیں