اکشے کمار نے پیاز کی بالیوں کا تحفہ دیکر بیوی کا دل جیت لیا

معلوم تھا یہ تحفہ تمہیں ضرور پسند آئے گا بھارتی اداکار کا شریک حیات سے مکالمہ ممبئی (آئی این پی) بالی ووڈ فلمسٹار اکشے کمار نے اپنی اہلیہ ٹوئنکل کھنہ کو پیاز کا قیمتی زیور تحفہ دے کر اپنی بیوی کا دل جیت لیا۔ واضح رہے کہ بھارت میں پیاز کی قیمتیں آسمان تک پہنچ مزید پڑھیں

سجل علی سب سے زیادہ معاوضہ لینے والی اداکارہ بن گئیں

کراچی( نیٹ نیوز) سجل علی رواں سال میں سب سے زیادہ معاوضہ لینے والی اداکارہ بن گئیں انہوں نے ڈراموں اور کمرشلز میں کام کرنے کا سب سے زیادہ معاوضہ وصول کیا۔ ایک اور بات بھی حقیقت ہے کہ انہیں اداکاری کی دنیا میں انٹری کیلئے آڈیشنز کے دوران کئی بار ان کی آواز کے مزید پڑھیں

وکلا کا اسپتال پر دھاوا؛ ماہرہ خان ملک کے تعلیم یافتہ طبقے پر پھٹ پڑیں

لاہور: گزشتہ روز لاہور میں وکلا نے ڈاکٹرز کے ساتھ تنازع پر امراض قلب کے اسپتال پی آئی سی پر دھاوا بول دیا تھا جس کے باعث 6 مریض طبی امداد نہ ملنے کی وجہ سے زندگی کی بازی ہارگئے تھے اداکارہ ماہرہ خان نےگزشتہ روز کے واقعے پر شدید الفاظ میں مذمت کرنے کے ساتھ مزید پڑھیں

جان کو خطرہ ہے حکومت تحفظ فراہم کرے، اداکارہ میرا

لاہور: اداکارہ میرا کا کہنا ہے کہ ان کی جان کو خطرہ ہے لہٰذا حکومت انہیں تحفظ فراہم کرے۔ اپنی گلابی انگریزی کے لیے مشہور اداکارہ میرا کا کہنا ہے کہ وہ اپنی نئی فلم کو پروموٹ کرنا چاہتی ہیں تاہم انہیں دھمکی آمیز فون آرہے ہیں اور ان کی جان کو خطرہ ہے لہذا حکومت مزید پڑھیں

’’دیریلش؛ ارطغرل‘‘ مقبوضہ کشمیرمیں ترکی کا مقبول ترین ڈراما

سری نگر: ترکی کا مقبول ترین ڈراما سیریل ’’دیریلش؛ ارطغرل‘‘ کشمیریوں کا پسندیدہ ڈراما بن گیا انٹرنیٹ کی بندش کے باوجود کشمیری نہ صرف یہ ڈراما بڑے شوق سے دیکھتے ہیں بلکہ اس پر بحث بھی کرتے ہیں۔ ڈراماسیریل ’’دیریلش؛ ارطغرل‘‘ کی کہانی سلطنت عثمانیہ کے قیام سے قبل کی ہے اورارطغرل غازی مسلمان سپہ سالار کے گرد مزید پڑھیں

ماہرہ خان ایشیا کی 5 پرکشش ترین خواتین میں شامل

لندن: عالمی شہرت یافتہ پاکستانی اداکارہ ماہرہ خان نے ایک بار پھر ایشیا کی پرکشش خواتین کی فہرست میں جگہ بنالی ہے۔ برطانوی جریدے ایسٹرن آئی کے ایڈیٹر اسجد نذیر نے ایشیا کی 50  پرکشش خواتین کی فہرست جاری کی ہے جس میں ایک بار پھر ماہرہ خان جگہ بنانے میں کامیاب ہوگئیں۔ اسجد نذیر کی مزید پڑھیں

فردوس عاشق کے معاون خصوصی ہونے پر خود کشی کرنے کو دل چاہتا ہے، ساجد حسن

 کراچی: معروف اداکار ساجد حسن نے کہا ہے کہ فردوس عاشق اعوان  کے معاون خصوصی ہونے پر خود کشی کرنے کو دل چاہتا ہے۔ اداکارہ و میزبان ثمینہ پیرزادہ کو دیئے گئے انٹرویو میں ساجد حسن نے کہا کہ درحقیقت جو وزیر اعظم بننے کا اہل ہو اسی کو وزیر اعظم بنایا جائے اور ٹھیک اسی طرح مزید پڑھیں

عائزہ کو تھپڑ مارنے پر سویرا ندیم کا بیان سامنے آگیا

 کراچی: ڈرامہ ’’میرے پاس تم ہو‘‘ میں عائزہ خان کو تھپڑ رسید کرنے پر سویرا ندیم کا بیان بھی سامنے آگیا ہے۔ ڈرامہ ’ میرے پاس تم ہو‘ میں مہوش کو مارے جانے والا تھپڑ گھروں میں موضوع بحث بنا ہوا  ہے، اس حوالے سے  سوشل میڈیا پر بھی اس کے چرچے ہیں جب کہ سویرا مزید پڑھیں

اپنی آوازکے باعث آڈیشن میں کئی بارمسترد ہونے والی اداکارہ سجل علی

دبئی: پاکستان شوبز انڈسٹری کی نامور اداکارہ سجل علی کو اداکاری سے قبل آڈیشن کے دوران کئی بارریجیکٹ کیا گیا تھا۔ اداکارہ سجل علی کا شمارپاکستان شوبزانڈسٹری کی صف اول کی اداکاراؤں میں ہوتا ہے جن کی بہترین اداکاری اور خوبصورتی کے بھارتی بھی دیوانے ہوگئے۔ گلف نیوزکے مطابق سجل علی رواں سال کی سب سے مزید پڑھیں

مومل اور یاسرحسین کا دل ہوگیا ہے دیوانہ

معروف اداکارہ مومل شیخ کی اپنے ہی والد و اداکار جاوید شیخ کے مشہور زمانہ گانا ’ دل ہو گیا تیرا دیوانے‘ پر ڈانس کی ویڈیو وائرل ہو گئی ہے۔ 1990 کی دہائی میں گلوکار تحسین جاوید کی آواز میں گایا گیا مقبول ترین گیت ’دل ہو گیا ہے تیرا دیوانہ‘ جاوید شیخ  اور نیلی مزید پڑھیں