اداکارہ منشا پاشا کا سماجی کارکن جبران ناصر سے شادی کرنیکا اعلان

دونوں معروف شخصیات کی منگنی 22 دسمبر کو انجام پائے گی، دعوت نامے جاری کر دئیے گئے دعوت نامہ دونوں کے قریبی دوستوں اور رشتے داروں کو ارسال ‘ میڈیا چینل کی رپورٹ میں دعویٰ کراچی (اسٹاف رپورٹر) اداکارہ منشا پاشا کا سماجی کارکن جبران ناصر سے شادی کرنے کا اعلان، دونوں معروف شخصیات کی مزید پڑھیں

چڑیا گھر کا مغل گارڈن عوام کیلئے کھول دیا گیا

تاریخی جگہ خستہ حال ہوچکی تھی جسے تزئین و آرائش کیلئے بند کردیا گیا تھا کراچی(اسٹاف رپورٹر) میئر کراچی وسیم اختر نے کہا ہے کہ چڑیا گھر کے مغل گارڈن کی صورتحال گزشتہ کئی سال سے خراب رہی ہے، یہ تاریخی جگہ ہے ملکہ جاپان سمیت معروف اداکار دلیپ کمار اور دیگر بین الاقوامی شخصیات مزید پڑھیں

’’ہم تجھ سے وعدہ کرتے ہیں‘‘ ریلیز کرنے کی تیاری

کراچی(کلچرل رپورٹر) قائد اعظم محمد علی جناح کی جشن پیدائش کے موقع پر پچیس دسمبر کے قومی دن کے مناسبت سے رائٹر، پروڈیوسر اورڈائریکٹر طلال فرحت نے قومی نغمے ’’ ہم تجھ سے وعدہ کرتے ہیں‘‘ تیار کرلیا ہے جس میں مقامی اسکول اور یونیورسٹی کی طالبات شانزے، ابیھا، ماہما، منیہا اور کنول کا ساتھ مزید پڑھیں

زیبا شہنازکا بھتیجا لندن میں اغوا کے بعد قتل کردیا گیا

 کراچی: معروف اداکارہ زیبا شہناز کا لندن میں مقیم بھتیجا سبحانی اغوا کے بعد قتل کردیا گیا۔ سماجی رہنما جے ڈی سی کی جانب سے جاری کردہ ویڈیو میں زیبا شہنازکے بھتیجے کے قتل کی خبر نشر کی گئی جس میں زیبا شہنازنے بھتیجے کے قتل سے متعلق تفصیلات بتاتے ہوئے کہا کہ رمضان کے دوران مزید پڑھیں

منشا پاشا اورجبران ناصرکی منگنی کی خبریں سوشل میڈیا پروائرل

کراچی: سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی خبروں کے مطابق اداکارہ منشا پاشا اور سماجی کارکن جبران ناصر 22 دسمبر کو منگنی کرنے جارہے ہیں۔ حال ہی میں اداکارہ اقرا عزیز اور یاسر حسین نے جہاں اپنی شادی کا اعلان کرکے مداحوں کوحیران کیا وہیں اب ایک اور جوڑا اپنے رشتے کو ایک قدم آگے بڑھانے مزید پڑھیں

ماہرہ خان اور مہوش حیات لاکھوں لوگوں کیلئے رول ماڈل ہیں، ہمایوں سعید

کراچی: اداکار ہمایوں سعید نے ماہرہ خان اور مہوش حیات کو لاکھوں لوگوں کے لیے رول ماڈل قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ کوئی بھی قوم اپنی خواتین کو عزت دئیے بغیر آگے نہیں بڑھ سکتی۔ گزشتہ روز مومل نامی خاتون نے ماہرہ خان کو ’’دوٹکے کی عورت‘‘ قرار دیتے ہوئے کہا تھا کہ تم جیسی مزید پڑھیں

امریکی گلوکارہ جینیفر گروٹ کی آواز میں تلاوت کلام پاک کی ویڈیو وائرل

نیویارک: امریکی گلوکارہ جینیفر گروٹ کی خوبصورت آواز میں قرآن پاک کی تلاوت کرتے ہوئے ویڈیو کو سوشل میڈیا پر بے حد پسند کیا جارہا ہے۔ گلوکارہ جینیفر گروٹ نے گزشتہ روز فیس بک پر ایک ویڈیو شیئر کی تھی جس میں وہ  مصر سے تعلق رکھنے والے معروف قاری محمد صدیق ال منشاوی کے انداز میں مزید پڑھیں

عاطف اسلم کے گھر ننھے مہمان کی آمد

لاہور: عالمی شہرت یافتہ گلوکار عاطف اسلم کے گھر ایک بار پھر ننھے مہمان کی آمد ہوئی ہے۔ عاطف اسلم نے گزشتہ روز سوشل میڈیا پر اپنے چاہنے والوں کے ساتھ خوشخبری شیئر کرتے ہوئے کہا کہ الحمد اللہ ہمارے گھر ننھے مہمان کی آمد ہوئی ہے۔ عاطف اسلم نے اپنے بچے کی تصویر شیئر کرتے مزید پڑھیں

پاکستانی دلہنوں کے حوالے سے ماہرہ خان کی مزاحیہ ویڈیو وائرل

کراچی: اداکارہ ماہرہ خان نے حال ہی میں ایک ویڈیو جاری کی ہے جس میں وہ نہایت مزاحیہ انداز میں بتاتی ہوئی نظر آرہی ہیں کہ پاکستانی دلہنیں کیسی ہوتی ہیں۔ ماہرہ خان کا شمار پاکستان کی ورسٹائل اداکاراؤں میں ہوتا ہےجو ہر طرح کے کردار کو اتنی بخوبی  ادا کرتی ہیں کہ دیکھنے والا ان مزید پڑھیں

شبانہ اعظمی مودی کے مسلم مخالف قانون کے خلاف کھل کر سامنے آگئیں

معروف اداکارہ شبانہ اعظمی مودی سرکار کی جانب سے مسلم مخالف قانون بنانے کے خلاف کھل کر سامنے آگئیں۔ شبانہ اعظمی نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر بھارت بھر میں مودی سرکار کے متنازع مسلم مخالف قانون کے خلاف مظاہروں کی حمایت میں ایک ویڈیو پیغام جاری کیا جس میں انہوں نے کہا مزید پڑھیں