گل پانڑا کی آواز میں عاطف اسلم کے گیت ’’ دل دیا گلاں‘‘ کی ویڈیو وائرل

 کراچی: معروف گلوکارہ گل پانڑا کی آواز میں عاطف اسلم کے مشہور گیت ’ دل دیا گلاں‘ کی ویڈیو وائرل ہو گئی ہے۔ گل پانڑا نے سماجی رابطے کی ایپ انسٹا گرام پر ایک ویڈیو شیئر کی جس میں وہ عالمی شہرت یافتہ گلوکار عاطف اسلم کا مشہور ترین گیت ’ دل دیا گلاں‘ گا رہی ہیں۔ مزید پڑھیں

محبت اور خوشبوؤں کی شاعرہ پروین شاکر کو مداحوں سے بچھڑے 25 برس بیت گئے

 اسلام آباد: خوشبووں اور محبتوں کی شاعرہ  پروین شاکر کو مداحوں سے بچھڑے 25 برس بیت گئے ہیں لیکن اردو زبان و ادب سے محبت کرنے والے انہیں آج بھی خراج عقیدت پیش کرتے ہیں۔ پروین شاکر 24 نومبر 1952 کو کراچی میں پیدا ہوئیں، ان کے درجنوں شعری مجموعے شائع ہوئے جن میں مشہور خوشبو، مزید پڑھیں

اداکار اشرف راہی دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے      

لاہور: اسٹیج اور فلم کے نامور اداکار اشرف راہی دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق اشرف راہی کو دل کا دورہ پڑنے کے باعث اسپتال منتقل کیا گیا مگر وہ جانبر نہ ہو سکے۔ خاندانی ذرائع کے مطابق اشرف راہی دل کا دورہ پڑنے کے بعد پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف مزید پڑھیں

سونیا حسین نے ’’میرے پاس تم ہو‘‘ کو ٹھکرانے کی وجہ بتادی

کراچی: ناموراداکارہ سونیا حسین نے حال ہی میں دئیے گئے انٹرویو میں سپر ہٹ ڈراما ’’میرے پاس تم ہو‘‘ کو ٹھکرانے اور شوبز میں پیش آنے والے ناخوشگوار واقعات کے بارے میں بات کی ہے۔ اداکارہ سونیا حسین کا شمار پاکستان شوبز انڈسٹری کی باصلاحیت اداکاراؤں میں ہوتا ہے جو ڈراموں کے ساتھ فلموں میں بھی مزید پڑھیں

چارلی چپلن کو دنیا سے گزرے 42 برس بیت گئے

کامیڈی کو عروج پر پہنچانے اور خاموش رہ کر دنیا کو ہنسانے والے مزاحیہ اداکار چارلی چپلن کو مداحوں سے بچھڑے 42 برس گزرگئے۔ بغیر کوئی لفظ بولے لوگوں کے چہروں پر مسکراہٹیں بکھیرنے والے چارلی چپلن 16 اپریل 1889 میں پیدا ہوئے۔ انگلینڈ کے غریب گھرانے میں آنکھ کھولنے والے چارلی چپلن کا کام مزید پڑھیں

آج ملکہ ترنم نورجہاں کی 19ویں برسی منائی جارہی ہے

مداحوں نے برسی کی تقریبات کا اہتمام کیا ہے گھر والوں نے برسی منانے کا کوئی انتظام نہیں کیا نامور گلوکارہ ڈیفنس کراچی کے قبرستان میں دفن ہیں لاہور (آئی این پی) برصغیر کی سروں کی ملکہ نامور گلوکارہ ملکہ ترنم نورجہاں کو مداحوں سے بچھڑے 19 برس بیت گئے، مداح آج ان کی برسی مزید پڑھیں

گلوکار عاطف اسلم دوسرے بیٹے کے باپ بن گئے

کراچی (نیٹ نیوز) شہرت یافتہ معروف گلوکار عاطف اسلم کے ہاں دوسرے ننھے مہمان کی آمد ہوئی ہے، ان کے ہاں پہلے بچے کی پیدائش 2014ء میں ہوئی تھی۔ دل دیا گلاں، گلوکار نے 2013ء میں سارہ بھروانا سے شادی کی تھی اور ان کے ہاں شادی کے اگلے ہی سال 2014ء میں پہلے بچے مزید پڑھیں

پاکستانی دلہنیں کیسی ہوتی ہیں ماہرہ خان کی مزاحیہ ویڈیو وائرل

ماہرہ خان مزاحیہ کردار بھی اتنے بہترین انداز میں کرتی ہیں کہ دیکھنے والا ہنسنے پر مجبور ہوجاتا ہے ڈراما سیریل ہمسفرکا ڈائیلاگ ’’ممی آپ یہ کیا کہہ رہی ہیں‘‘ کو دوبارہ مزاحیہ انداز میں پیش کیا ہے کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)اداکارہ ماہرہ خان نے حال ہی میں ایک ویڈیو جاری کی ہے جس میں وہ نہایت مزید پڑھیں

امریکی گلوکارہ کی تلاوت قرآن پاک کی ویڈیو وائرل

کراچی( مانیٹرنگ ڈیسک) 6 سال قبل عرب دنیا کے سب سے بڑے میوزیکل شو عرب گاٹ ٹیلنٹ میں شرکت کرکے صاف عربی زبان میں گانا گا کر سب کو حیران کرنیو الی گلوکار جینیفر جراوت کی حال ہی میں2 ویڈیوز سوشل میڈیا پر بے حد مقبول ہوئی ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق جینیفر جراوت کی مزید پڑھیں

معین اختر اور قتیل شفائی کے یوم پیدائش آج منائے جارہے ہیں

کراچی (اسٹاف رپورٹر) لیجنڈ اداکار معین اختر اور صدارتی ایوارڈ یافتہ شاعر و نغمہ نگار قتیل شفائی کے یوم پیدائش آج 24 دسمبر منگل کو منائے جارہے ہیں، معین اختر 24 دسمبر 1950ء کو کراچی میں پیدا ہوئے تھے، 1966ء میں یوم دفاع پاکستان کے نام سے پیش کیے گئے ٹی وی پروگرام سے فنی مزید پڑھیں