ممبئی (آئی این پی) مسلم مخالف متنازع شہریت ترمیمی بل کے خلاف پُرامن احتجاج کرنے والی بھارتی اداکارہ کو پولیس نے تشدد کا نشانہ بنانے کے بعد گرفتار کرکے جیل منتقل کر دیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق فلمساز میرا نائر نے ٹوئٹر پر ’اے سوٹ ایبل بوائے‘ فلم کی اداکارہ صدف جعفر کی لکھن میں مزید پڑھیں
زمرہ: Showbiz News Urdu
منشا پاشا اورجبران ناصر کی منگنی کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل
کراچی: اداکارہ منشا پاشااور سماجی کارکن جبران ناصر کی منگنی کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہیں۔ گزشتہ روز منشا پاشا اورجبران ناصر کی منگنی کی خبروں نے سوشل میڈیا صارفین کو حیران کردیاتھا۔ سوشل میڈیا پر دونوں کی منگنی کی کا کارڈ بھی گردش کررہا تھا جس کے مطابق دونوں آج منگنی کرنے والے مزید پڑھیں
ملکہ ترنم نور جہاں کو دنیا چھوڑے 19 برس بیت گئے
لاہور: برصغیر کی سروں کی ملکہ نامور گلوکارہ ملکہ ترنم نور جہاں کو مداحوں سے بچھڑے19برس بیت گئے لیکن ان کی سریلی آواز آج بھی مداحوں کے کانوں میں رس گھولتی ہے۔ ملکہ ترنم کے نام سے پہچانی جانے والی میڈم نور جہاں 21ستمبر 1926کو قصور کے موسیقار گھرانے میں پیدا ہوئیں اوراپنے فلمی کیرئیر کا مزید پڑھیں
متنازع شہریت بل کیخلاف احتجاج پر بھارتی اداکارہ گرفتار
لکھنؤ: مسلم مخالف متنازع شہریت ترمیمی بل کے خلاف پرامن احتجاج کرنے والی بھارتی اداکارہ کوپولیس نے تشدد کا نشانہ بنانے کے بعد گرفتار کر کے جیل منتقل کردیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق فلم ساز میرا نائر نے ٹوئٹر پر ’اے سوٹ ایبل بوائے‘ فلم کی اداکارہ صدف جعفر کی لکھنؤ میں احتجاج کے دوران گرفتاری مزید پڑھیں
پاکستانی فلم انڈسٹری کی ترقی کے لیے جتنا کرسکتا ہوں کروں گا، علی ظفر
لاہور: گلوکارواداکار علی ظفر کا کہنا ہے کہ میں اپنے تجربے کی بنیاد پر پاکستانی فلم انڈسٹری کی ترقی کے لیے جتنا دے سکتا ہوں ضرور دوں گا۔ اپنے ایک انٹرویومیں فلم طیفا ان ٹربل کے بعد اسکرین سے غائب ہونے کی وجوہات بتاتے ہوئے علی ظفرنے کہا کہ میرے ساتھ یہ مسئلہ ہے کہ میں جلدی مزید پڑھیں
مہوش حیات سابق امریکی صدر اوباما کی اہلیہ سے متاثر
کراچی: اداکارہ مہوش حیات سابق امریکی صدر بارک اوباما کی اہلیہ مشیل اوباما سے متاثر ہوگئی ہیں۔ اداکارہ مہوش حیات نے ٹویٹر پر مشیل اوباما کی ویڈیو شیئر کی جس میں مہوش نے ان کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ میں مشیل اوباما سے اور ان کی فاؤنڈیشن کے کاموں سے بہت متاثر ہوں۔ مہوش حیات نے یہ مزید پڑھیں
’’دو ٹکے کا فوٹوشوٹ‘‘ صبا قمرپر بولڈ فوٹوشوٹ کرانے پر شدید تنقید
صبا قمراداکاری پر بھروسہ کرنے کے بجائے اپنے جسم پر بھروسہ کرکے فاش غلطی کررہی ہیں صبا قمر دن بدن مزید بے ہودہ ہوتی جارہی ہے‘سوشل میڈیا صارفین کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) بولڈ فوٹوشوٹ کے باعث صباقمر کو سوشل میڈیا پر شدید تنقید کا نشانہ بنایا جارہا ہے اور لوگوں کا کہنا ہے کہ صبا قمر دن مزید پڑھیں
مشرف صاحب ہم آپ کے ساتھ ہیں سابق آرمی چیف کچھ بھی ہوسکتا ہے ٗ غدار نہیں ہوسکتا ٗ وینا ملک
جو اپنے ملک کیلئے لڑا اسے سز ا ئے موت سنادی گئی سزایافتہ کو بیرون ملک جانے کیلئے راستہ فراہم کیا گیا مشرف کا اوپن اینڈ شٹ کیس تھا لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک)خصوصی عدالت نے سابق صدر پرویز مشرف کو سنگین غداری کا مرتکب قرار دیتے ہوئے آرٹیکل چھ کے تحت سزائے موت کی سزا سنا مزید پڑھیں
مہوش حیات بھارتی شہریت قانون کیخلاف احتجاج کرنے والوں کی آواز بن گئیں
امید کرتی ہوں کہ متحد ہو کر ہی ہم اس شیطانی عمل سے باہر آ سکتے ہیں مودی کو بتائیں اْن کی یہ غنڈہ گردی نہیں چلے گی ٗبھارتی نوجوان کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک)معروف اداکارہ مہوش حیات بھی مودی سرکار کی جانب سے مسلم مخالف شہریت قانون کے خلاف مظاہرہ کرنے والوں کی ہم آواز بن مزید پڑھیں
ابرارلحق ’’چمکیلی‘‘کا دفاع کرنے آج عدالت جائیں گے
لاہور (آن لائن) گلوکار ابرارالحق اپنے نئے گانے ’’چمکیلی‘‘ کا دفاع کرنے کے لیے آج عدالت میں پیش ہوں گے۔ ’’چمکیلی‘‘ کے خلاف سول کورٹ میں پٹیشن دائر کی گئی تھی جس میں موقف اختیار کیا گیا تھا کہ گانے کی شاعری میں ایسے الفاظ استعمال کیے گئے ہیں جن سے مردوں کی تضحیک ہوتی مزید پڑھیں