برٹش کونسل نے عمران اشرف کو علم کا اعزازی سفیر مقرر کردیا

 کراچی: برٹش کونسل نے ڈرامہ اداکار عمران اشرف کو اعزازی سفیر برائے علم مقرر کردیا۔ عمران اشرف نے انسٹا گرام پر اپنی ایک تصویر مداحوں سے شیئر کی جس کے ساتھ انہوں نے کیپشن میں لکھا کہ میرے لیے فخر کی بات ہے کہ برٹش کونسل کی جانب سے مجھے علم کے پھیلاؤ کے لیے علم مزید پڑھیں

’’دو ٹکے کا فوٹوشوٹ‘‘؛ صبا قمرپر بولڈ فوٹوشوٹ کرانے پر شدید تنقید

کراچی: نامور اداکارہ صبا قمر اورعماد عرفانی کو بولڈ فوٹ شوٹ کرانے پر سوشل میڈیا پر شدید تنقید کا نشانہ بنایا جارہا ہے۔ صبا قمر اورعماد عرفانی کی جوڑی رواں برس ڈراما سیریل ’’چیخ‘‘ میں نظر آئی تھی، ڈرامے میں  نہ صرف دونوں کی کیمسٹری بہترین تھی بلکہ دونوں نے اپنی اداکاری سے شائقین کے دل مزید پڑھیں

جامعہ ملیہ معاملے پرخاموش بالی ووڈ خانز تنقید کی زد میں آگئے

نئی دہلی: بھارتی جامعہ ملیہ اسلامیہ کے طلبا پر پولیس کی جانب سے وحشیانہ تشدد اور مظاہروں پر خاموشی اختیار کرنے پر بھارتی سوشل میڈیا صارفین نے بالی ووڈ کے تینوں خانز کو آڑے ہاتھوں لے لیا۔ بھارت میں مسلم مخالف متنازع بل کے باعث مظاہرے پھوٹ پڑے ہیں جو حیدر آباد، کولکتہ اور ممبئی سمیت مزید پڑھیں

حریم شاہ پاکستان کے بعد دبئی میں بھی ہراسانی کا شکار

 دبئی: ٹک ٹاک اسٹار حریم شاہ پاکستان کے بعد دبئی میں بھی ہراسانی کا شکار ہوگئیں۔ اعلیٰ ترین شخصیات کے ساتھ ٹک ٹاک ویڈیوز بنانے والی حریم شاہ سوشل میڈیا اسٹار سمجھی جاتی ہیں۔ حریم شاہ کو چند روز قبل کراچی میں اس وقت جنسی ہراسانی کا نشانہ بنایا گیا جب وہ ایک تقریب میں شرکت کرنے مزید پڑھیں

ابرار الحق کے نئے گانے ‘چمکیلی‘ کے خلاف عدالت میں درخواست دائر

گلوکار ابرار الحق کا  ’اساں تے جاناں بلو دے گھر‘ اور ’ نی پروین ‘ کے بعد حال ہی میں ریلیز ہونے والا گیت ’چمکیلی‘ بھی تنازع کی شکل اختیار کرگیا جس کے خلاف عدالت میں درخواست دائر کردی گئی۔ گلوکار ابرارالحق کا  گانا ‘بلو‘ اور ’نی پروین ‘ کے بعد ایک اور گیت عدالت پہنچ گیا۔ گیت کو مزید پڑھیں

پرویز مشرف کی سزائے موت کے فیصلے پر فنکاروں کا ردعمل

کراچی: سابق صدر اور آرمی چیف جنرل پرویز مشرف کو سنگین غداری کیس میں خصوصی عدالت کی جانب سے سزائے موت سنائے جانے کے فیصلے پر جہاں سوشل میڈیا پر بحث جاری رہی وہیں شوبز فنکاروں نے بھی اپنا ردعمل ظاہر کیا ہے۔ اداکار شان نے سابق صدر پرویز مشرف کے فیصلے پر ٹوئٹ کرتے ہوئے مزید پڑھیں

اداکارہ انجلین ملک کی ہالی ووڈ میں انٹری

کراچی: نامور پاکستانی اداکارہ وہدایت کارہ انجلین ملک بہت جلد ہالی ووڈ میں ڈیبیو کرنے جارہی ہیں۔ انجلین ملک کا شمار پاکستان کی ورسٹائل فنکاراؤں میں ہوتا ہے جنہوں نے اداکاری اور ماڈلنگ کے ساتھ ہدایت کاری اور پروڈکشن کے شعبوں میں بھی قسمت آزمائی اور کامیاب رہی ہیں۔ پاکستان میں اپنے کام سے خود کو مزید پڑھیں

علی ظفر ہراسانی کیس؛ ایف آئی اے نے میشا شفیع کو طلب کرلیا

لاہور: علی ظفر جنسی ہراسانی کیس میں  فیڈرل انویسٹی گیش ایجنسی سائبر کرائم نے معروف گلوکارہ میشا شفیع کو طلب کر لیا۔ میشا شفیع نے معروف گلوکار فلم اسٹار علی ظفر پر جنسی ہراسگی کا الزام لگایا تھا ، جس کے بعد سوشل میڈیا پر ہونے والی تنقید اور الزام تراشی کے خلاف علی ظفر نے مزید پڑھیں

عمران اشرف کی بچپن کی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل

 کراچی: معروف اداکار عمران اشرف کی بچپن کی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہے۔ شہناز ، الف اللہ اور انسان، دل موم کا دیا  اور رانجھا رانجھا کردی جیسے سپرہٹ ڈراموں میں اداکاری کرنے والے عمران اشرف کا شمار انڈسٹری کے بہترین اداکاروں میں ہوتا ہے۔ حال ہی میں نشر ہونے والا مقبول ترین مزید پڑھیں

محبت تو ایک بار ہی ہوتی ہے باقی سب ایسے ہی ہوتا ہے، فیصل قریشی

 کراچی: معروف اداکار فیصل قریشی کا کہنا ہے کہ محبت تو ایک بار ہی ہوتی ہے باقی سب ایسے ہی ہوتا ہے۔ ثمینہ پیرزادہ کے شو ’’ریوائنڈ ود ثمینہ پیرزادہ‘‘ میں فیصل قریشی نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ میں نے کم عمری کا وقت کچھ خاص نہیں گزرا لیکن اب میں اپنی نو عمر اچھے مزید پڑھیں