مقبول ڈرامہ ’ خدا اور محبت ‘ کے تیسرے سیزن کی پہلی جھلک سامنے آگئی

 کراچی: مقبول ڈرامہ سیریل ’خدا اور محبت‘ کے تیسرے سیزن کی تیاریاں مکمل کرلی گئیں جس کی پہلی جھلک بھی سامنے آگئی ہے۔ رائٹر ہاشم ندیم کے مشہور ناول ’ خدا اور محبت‘ پر مبنی ڈرامہ 2011ء میں نشر کیا گیا جس میں عمران عباس اور سعدیہ خان نے  مرکزی کردار ادا کیا تھا۔ بہترین کہانی مزید پڑھیں

جنوبی افریقہ کی سیاہ فام حسینہ مس یونیورس بن گئی

اٹلانٹا (مانیٹرنگ ڈیسک) امریکا میں منعقدہ 68 ویں مس یونیورس مقابلے کے فائنل میں جنوبی افریقہ کی 26 سالہ سیاہ فام حسینہ زوزیبینی تنزی فاتح قرار پائیں جبکہ مس پورٹوریکو اور مس میکسیکو بالترتیب دوسرے اور تیسرے نمبر پر رہیں۔ اس مقابلے میں دنیا بھر سے 90 حسیناؤں نے حصہ لیا جو اپنے اپنے ملک مزید پڑھیں

عاطف اسلم پی ایس ایل 5 ایڈیشن کا ٹائٹل سانگ گائیں گے

اسلام آباد (اے پی پی) گلوکار عاطف اسلم پاکستان سپر لیگ 2020ء کے ایڈیشن5 کا ٹائٹل سانگ گائیں گے۔ پاکستان سپر لیگ کا ایڈیشن 5 کے ٹائٹل سانگ میں عاطف اسلم اپنی آواز کا جادو جگائیں گے، گزشتہ ایڈیشنز میں پاکستان سپر لیگ کے گانے علی ظفر اور فواد خان نے گائے تھے۔

علی ظفر نے کئی بار میرے جسم کو چھوا میشا شفیع کا عدالت میں بیان

دانستہ طور پر مجھے جنسی ہراساں بھی کیا گیا ہتک عزت کے دعوے کے جواب میں بیان ریکارڈ لاہور (کلچرل ڈیسک) گلوکارہ میشا شفیع نے عدالت میں علی ظفر کے ہتک عزت دعوے کے جواب میں بیان ریکارڈ کراتے ہوئے کہا ہے کہ گلوکار علی ظفر نے کئی بار دانستہ طور پر میرے جسم کو مزید پڑھیں

ان فٹ کرکٹر حسن علی فیشن شو میں رنگینیاں بکھیرنے پہنچ گئے

لاہور( مانیٹرنگ ڈیسک) پسلیوں کے درد میں مبتلا قومی کرکٹر حسن علی لاہور میں ہونیوالے فیشن شو میں رنگینیاں بکھیرنے پہنچ گئے۔ پی سی بی ری ہیبلیٹیشن پروگرام کا حصہ بننے والے قومی کرکٹر نیشنل کرکٹر اکیڈمی میں زیر علاج ہیں اور میڈیکل بورڈ کی جانب سے کمر اور پسلیوں میں درد کی بناء پر مزید پڑھیں

فلم اسٹار ثناء کل اپنی شادی کی گیارہویں سالگرہ منائیں گی

لاہور( کلچرل ڈیسک) فلمسٹار ثناء کل اپنی شادی کی11 ویں سالگرہ منائیں گی۔ اداکارہ ثناء کی شادی2008 ء میں ماڈل و اداکار فخر امام سے ہوئی تھی۔ ثناء اپنی شادی کی سالگرہ اپنے گھر میں منعقد کریں گی جس میں ان کے اہل خانہ سمیت قریبی دوست شرکت کریں گے۔ اداکارہ ثناء اور فخر امام مزید پڑھیں

شہرہ آفاق اداکار دلیپ کمارنے زندگی کی 97بہاریں دیکھ لیں

اپنے 60سالہ فنی کیئر میں سیکڑوں فلموں میں اداکاری کے جوہر دکھائے یوسف خان عرف دلیپ کمار 11دسمبر 1922کو پشاور کے علاقے قصہ خوانی بازار میں پیدا ہوئے سب سے زیادہ ایوارڈ حاصل کرنے پر گینزبک آف ورلڈ ریکارڈ میں نام لکھوا چکے ہیں کراچی( رپورٹ /عبدالوسیع قریشی)لیجنڈ اداکار دلیپ کمار جنھیں “ٹریجڈی کنگ” کا مزید پڑھیں

بابرہ شریف نے برسوں بعد اپنی اصل عمر سے آگاہ کردیا

اداکارہ نے سوشل ویب سائٹ وکی پیڈیا کو غلط ثابت کردیا اصل تاریخ پیدائش 20مارچ1964ہے ٗ بابرہ شریف لاہور (کلچرل ڈیسک) اداکارہ بابرہ شریف نے اپنی اصل عمر بتا کر سوشل ویب سائٹ وکی پیڈیا کو غلط ثابت کر دیا۔ ویسے تو خواتین اپنی عمر چھپاتی ہیں لیکن برسوں تک پاکستان فلم انڈسٹری پر عمدہ مزید پڑھیں

جنید جمشید کو ہم سے بچھڑے تین برس بیت گئے

 کراچی: معروف نعت خواں اور ماضی کے مقبول گلوکار جنید جمشید کو اس دنیا سے گزرے تین برس بیت گئے۔ 7 دسمبر 2016ء کو جنید جمشید بھی پی آئی اے کے اس بدقسمت طیارے میں سوار تھے جو چترال سے اسلام آباد آتے ہوئے تھے حویلیاں کے قریب حادثے کا شکار ہوا۔ اس سانحے کے نتیجے مزید پڑھیں