مہوش حیات کی مسجد نبوی میں لی گئی تصویرسوشل میڈیا پر وائرل

 کراچی: پاکستانی اداکارہ مہوش حیات کی مسجد نبوی میں لی گئی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ تمغہ امتیاز حاصل کرنے والی اداکار و گلوکارہ مہوش حیات سعودی عرب میں عمرے کی ادائیگی کے لیے موجود ہیں۔ مہوش حیات نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر مدینے میں مسجد نبوی سے ایک تصویر شیئر کی جس میں مزید پڑھیں

فہد مصطفیٰ نے عروہ حسین سے اپنی دلی خواہش کا اظہار کردیا

شوبز ستاروں فہد مصطفیٰ اور عروہ حسین ساتھی اداکار ہونے کے ساتھ ساتھ اچھے دوست بھی ہیں، دونوں کی کیمسٹری بھی خوب ملتی ہے اور دونوں کی جوڑی کو بھی پسند کیا جاتا ہے، ایسے میں فہد مصطفیٰ نے اپنی ایک ایسی خواہش کا اظہار کردیا جو دونوں کے مداحوں کے دل کی آواز بھی مزید پڑھیں

برائیڈل کیٹیورویک

ہر سال کی طرح اس سال بھی پاکستان کے سب سے مقبول اور معروف فیشن شو برائیڈل کیٹیور ویک  کا میلہ لاہور میں سجایا گیا۔ تین روزہ فیشن ویک میں ہمیشہ کی طرح اس بار بھی ملک کے نامور فیشن ڈیزائنرز نے عروسی ملبوسات کی دیدہ زیب کولیکشن متعارف کرانے کے تمام ریکارڈ بریک کرڈالے مزید پڑھیں

برائیڈل فیشن شو ستاروں کی جھلملاہٹ میں جاری

 لاہور: لاہور میں جاری 3 روزہ فیشن شو ’برائیڈل کیٹیورویک‘ میں ستاروں کی معروف ڈیزائنرز کے دیدہ زیب ملبوسات کے ساتھ ریمپ پر واک۔ رنگوں، موسیقی، خوبصورتی اور رونق سے سجے 3 روزہ عروسی ملبوسات کا فیشن شو ’’برائیڈل کیٹیور ویک‘‘ تمام تر رعنائیوں کے ساتھ لاہور میں جاری ہے۔ فیشن شو کے دوسرے روز 5 مزید پڑھیں

بابرہ شریف کا اپنی عمر کے حوالے سے بیان سامنے آگیا

لاہور: پاکستان فلم انڈسٹری کی تاریخ بابرہ شریف کے تذکرے کے بغیر ہمیشہ ادھوری ہے اور ان کے چاہنے والے ہمیشہ اداکارہ سے متعلق خبروں کی تلاش میں رہتے ہیں۔ برسوں تک پاکستان فلم انڈسٹری پر عمدہ اداکاری سے راج کرنے والی فلمسٹار بابرہ شریف نے اپنی عمر کے حوالے سے ایک آڈئو بیان جاری کیا مزید پڑھیں

معروف بھارتی اداکار نواز الدین صدیقی کی 26 سالہ بہن انتقال کر گئیں

پونے: معروف بھارتی اداکار نواز الدین کی 26 سالہ بہن صائمہ صدیقی نے کینسر کے مرض میں زندگی کی بازی ہار دی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق اداکار نواز الدین صدیقی کی بہن صائمہ کو 18 سال کی عمر میں بریسٹ کینسر جیسے موذی مرض کی تشخیص ہوئی تھی اور 8 سال تک کینسر سے نبرد آزما مزید پڑھیں

مہوش حیات بارات لیکر دلہا کے گھر پہنچ گئیں

پاکستانی شوبز کی دنیا میں شادیوں کا دور جاری ہے، حمزہ علی عباسی نے سادگی سے شادی کی روایت ڈالی تو اسپورٹ جرنلسٹ زینب عباس کی شادی کی پُر وقار تقریب توجہ کا مرکز ٹھہری، صنم چوہدری اور سومی چوہان کا بھی نکاح ہوا۔ اور بھی ستارے زندگی کے نئے سفر کی شروعات کی آس مزید پڑھیں

مہوش حیات پر ویز مشرف کی حمایت میں سامنے آگئیں

مشکل کی اس گھڑی میں مشرف کو کم از کم ایک موقع دیا جانا چاہیے وہ ہمارے صدر رہے ہیں اور اور مشکل وقت میں ہماری رہنمائی کی ہے ٗ اداکارہ کو ٹوئٹ کراچی (نیٹ نیوز) اداکارہ مہوش حیات نے سابق صدر پرویز مشرف سے اظہار ہمدردی کرتے ہوئے کہا ہے کہ مشکل کی اس مزید پڑھیں

علی ظفر ایشیا کے تیسرے پرکشش مرد قرار

کراچی (نیٹ نیوز) برٹش ایشیائی اخبار ایسٹرن آئی کی جانب سے ایشیا کے پُرکشش ترین مردوں کے حوالے سے ایک آن لائن سروے کیا گیا جس میں پاکستانی گلوکار و اداکار علی ظفر کو گزشتہ ایک دہائی میں ایشیا کے تیسرے پُرکشش ترین مرد کا اعزاز دیا گیا ہے۔ آن لائن سروے میں شہریوں سے مزید پڑھیں

محبت مشکل چیزہے مجھ سے آج تک نہیں ہوئی، نیلم منیر

میری ہمیشہ کوشش ہوتی ہے اپنے کام سے کام رکھوں کسی کے بھی معاملے میں دخل اندازی نہ کروں جو مجھ سے محبت کرے گا اسے میرے دل تک جانا ہوگا ‘ امی میری آئیڈیل ہیں‘ اداکارہ کا انٹرویو کراچی(کلچرل ڈیسک)پاکستانی اداکارہ نیلم منیرکا کہنا ہے کہ محبت بہت مشکل چیزہے جومجھ سے نہیں ہوتی، مزید پڑھیں