آپ شاہ رخ خان کو ایک لفظ میں بیان کریں‘ مداح‘ کاجول نے لکھا کہ ’مشہور انسٹاگرام کی اسٹوری میں مداحوں نے کاجول سے شاہ رخ خان سے متعلق سوال کئے ممبئی (مانیٹرنگ ڈیسک)بھارتی اداکارہ کاجول کا کہنا ہے کہ اگر بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان اْنہیں شادی کے لیے پروپوز کرتے تو میں مزید پڑھیں
زمرہ: Showbiz News Urdu
فلم انڈسٹری کوترقی کیلئے ابھی بہت سی منزلیں طے کرنا ہوں گی، سارہ لورین
لاہور: معروف اداکارہ وماڈل سارہ لورین نے کہا ہے کہ ٹی وی سے وابستہ لوگوں نے فلم کے شعبے کی بحالی کیلئے جوقدم اٹھایا ہے وہ بہترین ہے۔ اب فلم سے وابستہ افراد کوبھی چاہئے کہ وہ ان کی سپورٹ کریں اوراس عمل میں ان کے شانہ بشانہ چلیں، تاکہ فلم کا شعبہ ترقی کرے۔ ایکسپریس مزید پڑھیں
کون سا کھانا انسان کو موٹا نہیں کرتا، ماہرہ خان کی ویڈیو وائرل
کراچی: عالمی شہرت یافتہ اداکارہ ماہرہ خان کی ایک ویڈیو وائرل ہورہی ہے جس میں وہ زیادہ کھانا کھانے کے حوالے سے پریشان افراد کو نہایت مفید معلومات دیتی نظر آرہی ہیں۔ اداکارہ ماہرہ خان کا شمار پاکستان کی خوبصورت ترین اداکاراؤں میں ہوتا ہے جن کے حسن کے چرچے پاکستان سمیت دنیا بھر میں ہیں مزید پڑھیں
عالمی شہرت یافتہ گلوکارہ سائرہ پیٹر کی صدر عارف علوی سے ملاقات
اسلام آباد: عالمی شہرت یافتہ صوفی اوپیرا گلوکارہ سائرہ پیٹر نے ایوان صدر اسلام آباد میں صدر عارف علوی سے ملاقات کی۔ پاکستانی نژاد برطانوی شہری اور عالمی شہرت یافتہ صوفی اوپیرا گلوکارہ سائرہ پیٹر اور دیگر انٹرنیشنل فنکاروں کو اسلام آباد آرٹ فیسٹیول میں شاندار پرفارمنس کے بعد ایوان صدر میں کھانے پر خصوصی طور مزید پڑھیں
گلوکارہ عینی خالد نواز شریف سے متعلق ٹوئٹ کے باعث شدید تنقید زد میں
کراچی: ’’ماہیا‘‘ گانے سے شہرت حاصل کرنے والی گلوکارہ عینی خالد کو نواز شریف کے حوالے سے کی گئی ایک ٹوئٹ کے باعث سوشل میڈیا پر شدید تنقید کا نشانہ بنایا جارہا ہے۔ لاہور ہائی کورٹ نے رواں ماہ کے وسط میں سابق وزیراعظم نواز شریف کو علاج کے لیے لندن جانے کی اجازت دی تھی۔ مزید پڑھیں
بھارتی گلوکارشان کا فرحان سعید کیلئے محبت بھرا پیغام
نیویارک: ناموربھارتی گلوکار شان نے پاکستانی گلوکار و اداکار فرحان سعید کے لیے محبت بھرا پیغام اور نیک تمنائیں بھیجی ہیں۔ گلوکار فرحان سعید نے گزشتہ کئی برسوں سے اپنی خوبصورت آواز سے لوگوں کو دیوانہ بنایا ہوا ہے ان کی آواز میں گائے ہوئے گیت لوگوں کے ذہنوں پر نقش ہوجاتے ہیں۔ صرف گلوکاری ہی مزید پڑھیں
اسکرپٹ نہیں پڑھتا صرف کردار کی تفصیل ذہن نشین کرتا ہوں، نعمان اعجاز
کراچی: اداکار نعمان اعجاز نے کہا ہے کہ میں اسکرپٹ نہیں پڑھتا صرف کردار کی تفصیل سن کر ذہن میں اس سے متعلق نقش بنالیتا ہوں۔ نعمان اعجاز نے ثمینہ پیرزادہ کے شو میں شرکت کی جہاں انہوں نے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ مجھے فن اداکاری سکھانے اور اس انڈسٹری میں متعارف کروانے والے نصرت ٹھاکر مزید پڑھیں
کوک اسٹوڈیو: عاطف اسلم کی غزل ’آئے کچھ ابر‘ نے مداحوں پر سحر طاری کردیا
کراچی: کوک اسٹوڈیو سیزن 12 میں عاطف اسلم کی آواز میں گائی غزل ’ آئے کچھ ابر‘ نے سننے والوں پر سحر طاری کردیا۔ روحیل حیات اور عاطف اسلم کی مشترکہ کیمسٹری نے کوک اسٹوڈیو کے نئے سیزن میں روح پھونک دی۔ یکے بعد دیگرے کئی گیتوں نے جہاں مقبولیت کے کئی ریکارڈ اپنے نام کیے وہیں مزید پڑھیں
لیلیٰ نے فلم انڈسٹری میں دوبارہ داخل ہونے کی کوششیں شروع کردیں
لاہور( کلچرل ڈیسک) اداکارہ لیلیٰ نے ایک بار پھر فلم انڈسٹری میں داخل ہونے کی کوششیں شروع کردی ہیں۔ ذرائع کے مطابق اداکارہ مختلف پروڈیوسرز اور ہدایتکاروں سے رابطے کررہی ہیں تاکہ انہیں نئی بننے والی فلموں میں کام مل سکے۔ یاد رہے کہ لیلیٰ نے آخری فلم ’’ شور شرابہ‘‘ میں آئٹم سانگ کیا مزید پڑھیں
دنیا بھر میں وحید مراد جیسا اداکار نہیں آیا‘ مصطفی قریشی
وحید مراد کی یادیں ہم سے کوئی نہیں چھین سکتا‘ وہ بہت اچھے انسان تھے‘ شوکت زمان مجھے وحید مراد سے نہ ملنے کا افسوس ہے‘ برسی کی تقریب میں مرزا وقار بیگ کا اظہار خیال کراچی( کلچرل رپورٹر)وحید مراد کی 36ویں برسی مرزا وقار بیگ کی رہائش گاہ پر منائی گئی۔ اس موقع پر مزید پڑھیں