آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع وقت کی اہم ضرورت ہے، وینا ملک

توسیع کو تنقید کا نشانہ بنانے والے افراد ملک دشمنی کے مترادف عمل میں ملوث ہیں اداروں کا ایک دوسرے کے ساتھ تعاون وقت کی اہم ضرورت ہے‘ اداکارہ کی ٹوئٹ پشاور(مانیٹر نگ ڈیسک) معروف اداکارہ و میزبان وینا ملک کا کہنا ہے کہ آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی مدت ملازمت میں توسیع مزید پڑھیں

ماہرہ خان کی سوشل میڈیا پر اپ لوڈ کی گئی ایک تصویر نے نئی بحث چھیڑ دی

چہرے پر نشانات کیساتھ تصویر میں آپ اب بھی خوبصورت لگ رہی ہیں‘ مداح عارف کامران اکمل نے ماہرہ خان کی تصویر سوشل میڈیا سے خارج کرنے کی درخواست کی کراچی(کلچرل ڈیسک)اداکارہ ماہرہ خان کی ایک تصویر نے سوشل میڈیا پر ایک نئی بحث چھیڑ دی ہے۔اپنے منفرد انداز کی وجہ سے پہچانی جانے والی مزید پڑھیں

طبیعت بگڑنے پر گلوکار شوکت علی دوبارہ اسپتال میں داخل

لاہور (کلچرل ڈیسک) معروف گلوکار شوکت علی کو حالت بگڑنے پر دوبارہ سروسز اسپتال داخل کرا دیا گیا ہے۔ شوکت علی کو ایک روز پہلے اسپتال سے ڈسچارج کیا گیا تھا لیکن رات گئے منہ سے خون آنے پر انہیں دوبارہ اسپتال میں داخل کرا دیا گیا۔ معلوم ہوا ہے کہ ان کے معدے میں مزید پڑھیں

اداکارہ فیصل قریشی کو شوٹنگ کے دوران گولیاں لگ گئیں

لاہور( مانیٹرنگ ڈیسک) اداکارہ فیصل قریشی دوران شوٹنگ شدید زخمی ہونے کی ویدیو بھی منظر عام پر آگئی‘ فیصل قریشی ایک شوٹنگ میں حصہ لے رہے تھے جہاں ایک سین کے دوران فیصل قریشی کو ٹارگٹ کلرز گولیاں مار کر چلے جاتے ہیں۔ شوٹنگ کے دوران عموماً نقلی گولیاں استعمال کی جاتی ہیں جن سے مزید پڑھیں

خواہش ہے پچپن دوبارہ آجائے ٗ ریما

کبھی غرور یا تکبر نہیں آیا فلم انڈسٹری کے دوستوں سے کبھی رابطہ نہیں توڑا بچپن کے دوستوں سے بھی ضرور ملاقات کرتی ہوں ریما نے شوہر کے ہمراہ شادی کی سالگرہ منائی کراچی( کلچرل رپورٹر) پاکستان کی مشہور فلم اسٹار ریما امریکہ میں اپنے شوہر ڈاکٹر طارق کے ہمراہ خوشگوار ازدواجی زندگی گزاررہی ہیں مزید پڑھیں

دبئی پہلے پاکستان انٹرنیشنل اسکرین ایوارڈز کی میزبانی کرے گا

دبئی: پاکستان کے پہلے انٹرنیشنل اسکرین ایوارڈز دبئی میں منعقد ہوں گے جن میں ماہرہ خان، صباقمر اور فواد خان سمیت متعدد ستارے شرکت کریں گے۔ گلف نیوز کے مطابق دبئی پاکستان کے پہلے انٹرنیشنل اسکرین ایوارڈز کی میزبانی کے لیے تیار ہے۔ ایوارڈز کا اعلان حال ہی میں دبئی سے تعلق رکھنے والے ایوارڈز تقریب مزید پڑھیں

4 سالہ جنت کے ساتھ زیادتی کے بعد موت پرارمینا خان اداروں پربرس پڑیں

 کراچی: اداکارہ ارمینا خان 4 سالہ ننھی جنت کے ساتھ زیادتی اور اذیت ناک موت پر اداروں پر برس پڑیں۔ چند روز قبل مانسہرہ میں 4 سالہ ننھی جنت کو کنویں میں پھینکنے کے واقعے نے سب کو ہلا کررکھ دیا تھا۔ ننھی جنت کنویں میں 4 دن تک زندگی وموت کی کشمکش میں پھنسی رہی مزید پڑھیں

ماہرہ خان کی تصویر نے سوشل میڈیا پر بحث چھیڑ دی

 کراچی: اداکارہ ماہرہ خان کی ایک تصویر نے سوشل میڈیا پر ایک نئی بحث چھیڑ دی ہے۔ اپنے منفرد انداز کی وجہ سے پہچانی جانے والی ماہرہ خان سوشل میڈیا پر کافی متحرک رہتی ہیں اور اسی وجہ سے سوشل میڈیا پر ان کے فالوورز کی تعداد کسی بھی پاکستانی فنکار کے مقابلے میں سب سے مزید پڑھیں

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی مدت ملازمت میں توسیع وقت کی اہم ضرورت ہے، وینا ملک

پشاور: معروف اداکارہ و میزبان وینا ملک کا کہنا ہے کہ آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی مدت ملازمت میں توسیع وقت کی اہم ضرورت ہے۔ وینا ملک نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی مدت ملازمت کی توسیع کی حمایت کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان کی مزید پڑھیں

اداکارفیصل قریشی شوٹنگ کے دوران زخمی

کراچی: اداکارفیصل قریشی دوران شوٹنگ شدید زخمی ہوگئے جب کہ زخمی ہونے کی ویڈیو منظرعام پرآگئی۔ ’’بشرمومن‘‘،’’میری ذات ذرہ بے نشاں‘‘ سمیت لاتعداد کامیاب ڈراموں میں اداکاری کے جوہردکھانے والے پاکستان کے ورسٹائل اداکار ومیزبان فیصل قریشی حال ہی میں ایک ڈرامے کی شوٹنگ کے دوران زخمی ہوگئے۔ فیصل قریشی کے دوران شوٹنگ زخمی ہونے کی مزید پڑھیں