کراچی: معروف اداکار شہروز سبزواری نے اہلیہ سائرہ شہروز سے طلاق کی خبروں کی تردید کردی۔ شہروز سبزواری نے ویڈیو پیغام میں سائرہ کو طلاق دینے کی خبروں کی تردید کرتے ہوئے کہا کہ ہم سے تصدیق کیے بنا ہماری عزت کو اچھالا جا رہا ہے اور ایسی لڑکی کو اس معاملے میں گھسیٹا جا رہا ہے جس کی کوئی مزید پڑھیں
زمرہ: Showbiz News Urdu
کوک اسٹوڈیو کا ایک اورگانا کاپی رائٹ کی خلاف ورزی کے باعث یوٹیوب سے ہٹادیا گیا
کراچی: دو گانوں کے بعد کوک اسٹوڈیو کا ایک اور گانا ’’منڈے یا‘‘ کاپی رائٹ کی خلاف ورزی کی باعث یوٹیوب سے ہٹادیا گیا۔ کوک اسٹوڈیوسیزن 12 کے ستارے گردش میں ہیں جب ہی توایک کے بعد ایک گانا کاپی رائٹ کی خلاف ورزی کے باعث یوٹیوب سے ہٹایا جارہا ہے۔ کوک اسٹوڈیوسیزن 12 کے اب مزید پڑھیں
وزیراعظم کے خلاف کوئی بیان نہیں دیا، حریم شاہ کی وضاحت
کراچی: ٹک ٹاک اسٹار حریم شاہ نےوضاحت کی ہے کہ انہوں نے ’’خان صاحب‘‘ سے متعلق کوئی بیان نہیں دیا۔ ٹک ٹاک اسٹار حریم شاہ نے گزشتہ کچھ ماہ سے پاکستانی سیاست اور میڈیا میں ہلچل مچائی ہوئی ہے۔ حریم شاہ کانام اس وقت منظر عام پر آیا جب اس کی دفتر خارجہ میں گھومنے پھر مزید پڑھیں
اقرا عزیزاوریاسر حسین شادی کے بندھن میں بندھ گئے
کراچی: پاکستان شوبز انڈسٹری کی خوبصورت جوڑی اقرا عزیز اوریاسرحسین رشتہ ازدواج میں منسلک ہوگئے۔ ڈراما سیریل ’’رانجھا رانجھا کردی‘‘اور’’سنو چندا‘‘ کے ذریعے شوبزمیں اپنی پہچان بنانے والی اداکارہ اقرا عزیزاورفلموں میں مزاحیہ کردارادا کرنے والے اداکاریاسرحسین کی رومانوی کہانی کا آغاز لکس اسٹائل ایوارڈ کی تقریب کے دوران ہوا جب یاسرنے اقرا کو سب کے مزید پڑھیں
متنازع شہریت بل؛ بھارتی اداکارہ سوارا بھاسکر کا بھی مودی حکومت کے خلاف احتجاج
نیو دہلی: متنازع شہریت کے قانون کے خلاف بھارتی اداکارہ سوارا بھاسکر بھی مودی حکومت کے خلاف احتجاج کا حصہ بن گئیں۔ بھارت میں متنازع شہریت کے قانون کے حوالے سے شدید احتجاج جاری ہے، بھارت میں مسلم مخالف متنازع قانون پر احتجاج کے دوران اب تک متعدد افراد جاں بحق اور درجنوں زخمی ہوچکے ہیں۔ اپوزیشن مزید پڑھیں
ملالہ پر بننے والی فلم ’گل مکئی‘ کی نمائش کی تاریخ کا اعلان
نوبل انعام یافتہ ملالہ یوسف زئی کی زندگی پر بننے والی بھارتی فلم گل مکئی کی نمائش کی تاریخ کا اعلان کردیا گیا ہے۔ بھارتی ہدایت کار امجد خان نے اعلان کیا ہے ملالہ یوسف زئی کی زندگی اور ان کی جدوجہد پر بننے والی فلم ’گل مکئی ‘ کو 31 جنوری 2020 کو نمائش مزید پڑھیں
کامیڈی اداکار امان اللہ کی طبیعت پھر بگڑ گئی، اسپتال داخل
لاہور (کلچرل ڈیسک) کامیڈی کنگ امان اللہ خان کو اچانک طبیعت خراب ہونے کے باعث اسپتال منتقل کر دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز امان اللہ خان کی طبیعت ایک بار پھر خراب ہوگئی جس پر انہیں اسپتال منتقل کر دیا گیا۔ نمونیا اور دمہ کے اٹیک کے باعث اسپتال کے انتہائی نگہداشت وارڈ مزید پڑھیں
پاکستان کی فلم اور ڈرامہ انڈسٹری کے بارے میں نئے سال کی پیشگوئیاں کردیں گئیں
2020پاکستانی فلم انڈسٹری کا آخری سال ثابت ہوگا ٗ اکبر سرحدی پاکستان کی فلمی صنعت نئے سال میں دم توڑتی نظر آرہی ہے سینما انڈسٹری کا بھی آخری وقت ہے ٹی وی ڈرامہ انڈسٹری میں رفتہ رفتہ زوال کا شکار ہورہی ہے نئے چہروں کی آمد نہیں ہوگی پاکستان کا ایک مشہور فلمی ہیروسال 2020میں مزید پڑھیں
خوشبو کی شاعرہ پروین شاکر کی آج 25ویں برسی منائی جارہی ہے
26 دسمبر1994کو ٹریفک حادثے میں جاں بحق ہوگئی تھیں اسلام آباد( کلچرل ڈیسک)ملک کی نامور شاعرہ پروین شاکر کی25ویں برسی آج منائی جارہی ہے۔ اردو ادب کے منفرد لہجے کی حامل پروین شاکر 24 نومبر1952 ء کو کراچی میں ایک مذہبی گھرانے میں پیدا ہوئیں۔ اردو ادب کی منفرد لہجے کی شاعرہ ہونے کی وجہ مزید پڑھیں
بابائے قوم کی یوم پیدائش پر شوبز فنکاروں کا خراجِ عقیدت
کراچی: بابائے قوم قائدِاعظم محمد علی جناحؒ کے 144 ویں یو م پیدائش پر شوبز فنکاروں نے بھی بانی پاکستان کو خراج عقیدت پیش کیا ہے۔ ملک کی دیگر اہم شخصیات کی طرح شوبز سے وابستہ افراد نے بھی قائد اعظم کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے ان کے افکار کی روشنی میں ملک کو ترقی کی مزید پڑھیں