کراچی: معروف اداکارہ و پروڈیوسر عروہ حسین نے مشہور ترین ڈرامہ سیریل ’میرے پاس تم ہو‘ میں ہانیہ کا کردار چھوڑنے کی وجہ بتا دی۔ ایک ویب سائٹ کو دیئے گئے انٹرویو میں عروہ حسین کا حیران کن انکشاف کرتے ہوئے کہنا تھا کہ ’میرے پاس تم ہو‘ میں ہانیہ کا جو کردار حرا مانی ادا کر مزید پڑھیں
زمرہ: Showbiz News Urdu
پاکستان میں سینئر اداکاروں کی قدر نہیں کی جاتی، بدر خلیل
کراچی: لیجنڈ اداکارہ بدر خلیل کا کہنا ہے کہ اس ملک میں لوگ ریٹائرڈ کر دیتے ہیں کیوں کہ یہاں سینئرز کی قدر نہیں ہے۔ ثمینہ پیر زادہ کے شو میں بدر خلیل کا کہنا تھا کہ اداکار ویسے تو کبھی ریٹائر نہیں ہوتا لیکن پاکستان میں ہوجاتا ہے اور اس ملک میں لوگ ریٹائرڈ کر دیتے ہیں مزید پڑھیں
اقراء عزیز اور یاسر حسین آج جیون ساتھی بن جائیں گے
کراچی( کلچرل رپورٹر) معروف اداکارہ اقراء عزیز اور اداکار یاسر حسین نے اپنی مہندی کی تقریب میں ڈانس کیا جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی جبکہ دونوںآج جیون ساتھی بن جائینگے۔ گزشتہ روز اداکارہ اقراء عزیز اور اداکار یاسر حسین کی مہندی کی تقریب منعقد کی گئی جس میں اقراء اور یاسر نے مزید پڑھیں
خواتین حساس دل رکھتی ہیں خوبصورتی ان کی کمزوری ہے شائستہ لودھی
حیدرآباد(کلچرل ڈیسک )معروف ٹی وی اینکراور The Aesthetics Clinicکی چیئرپرسن ڈاکٹرشائستہ لودھی نے کہا ہے کہ اللہ تعالی نے ہر شخص کو خوبصورت پیدا کیا ہے مگرخواتین چونکہ ایک حساس دل رکھتی ہیں اس لئے خوبصورتی ان کی کمزوری ہے اور خوبصورت نظرآنا ان کا حق بھی ہے جوکہ قدرت نے ان کوعطاکیا ہے۔ شائستہ مزید پڑھیں
بچوں سے زیادتی کرنیوالوں کو نشان عبرت بنایا جائے ٗ ماہرہ خان
کراچی(اسٹاف رپورٹر )معروف پاکستانی اداکارہ ماہرہ خان نے 10 سالہ بچے سے جنسی زیادتی پر مذمت کرتے ہوئے کہاہے کہ ایسے درندوں کو عبرت کا نشان بنا دینا چاہیے۔تفصیلات کے مطابق معروف پاکستانی اداکارہ ماہرہ خان نے صوبہ خیبر پختونخوا کے شہر مانسرہ میں قاری کی جانب سے کم سن بچے کو اپنی جنسی ہوس مزید پڑھیں
عریانیت پھیلانے پر مصر کی ڈانسر کو ایک سال قید کی سزا
قاہرہ (نیٹ نیوز) عام طور پر بیلے ڈانس کو فحش ڈانس قرار دیا جاتا ہے، تاہم عرب لوگ اور خاص طور پر مصری لوگ اس ڈانس کو اپنی ثقافت کا حصہ قرار دیتے رہے ہیں، تاہم ساتھ ہی بیلے ڈانسر کو اکثر اوقات نیم عریاں اور انتہائی بولڈ ڈانس کرنے پر تنقید کا نشانہ بھی مزید پڑھیں
فہد مصطفی کو ٹک ٹاک پر تنقید مہنگی پڑ گئی
اداکارہ نے والدین کو اپنے بچوں کو ٹک ٹاک سے دور رکھنے کا مشورہ دیا تھا ناراض والدین نے اداکارکے گیم شو پر تنقید شروع کردی کراچی( نیٹ نیوز) اداکار اور گیم شو کی میزبانی کرنے والے فہد مصطفی کو ٹک ٹاک پر تنقید مہنگی پڑ گئی۔ اداکار نے والدین کومشورہ دیتے ہوئے کہا ہے مزید پڑھیں
سائرہ اور شہروز میں طلاق نہیں ہوئی صرف معمولی ناراضگی ہے ٗ بہروز سبزواری
لاہور( کلچرل ڈیسک) سائرہ اور شہروز سبزواری کے مابین طلاق نہیں ہوئی۔ ان دونوں کے درمیان معمولی ناراضگی ہے جو جلد ختم ہوجائیگی۔ لڑائی کس گھر میں نہیں ہوتی۔ طلاق کی خبریں بے بنیاد ہیں۔ ان خیالات کااظہار سائرہ کے سسر اور شہروز کے والد بہروز سبزواری نے میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کیا۔ مزید پڑھیں
انٹرنیٹ‘ سوشل میڈیا پر غیر قانونی مواد پھیلانا جرم ہے‘ پی ٹی اے
اسلام آباد( مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان ٹیلی کمیونی کیشن اتھارٹی نے خبردار کیا ہے کہ انٹرنیٹ اور سوشل میڈیا کے ذریعے غیر قانونی مواد پھیلانا جرم ہے‘ غیر قانونی مواد میں توہین مذاہب‘ فحاشی‘ تشدد اور انتہا پسندی سمیت دیگر مواد شامل ہے۔ عوام کو چاہئے ایسے مواد سے متعلق پی ٹی اے کو رپورٹ کریں۔
تحریک انصاف سے تعلق رکھنے والی شخصیات کیساتھ ہی ویڈیوز بنائیں ہیں ٗ حریم شاہ
میرا تعلق پی ٹی آئی سے ہے کل بھی خان صاحب کے ساتھ آج بھی ان کے ساتھ ہیں ا بھی تک کسی کو دھمکی نہیں دی ٗ ٹک ٹاک گرل کراچی( نیٹ نیوز) ٹک ٹاک اسٹار حریم شاہ کی سوشل میڈیا پر گردش کرنیوالی ویڈیوز کے حوالے سے کہنا ہے کہ ہم پاکستان تحریک مزید پڑھیں