کراچی: متنازع ٹک ٹاک اسٹار حریم شاہ نے اعلان کیا ہے کہ وہ پاکستان چھوڑ کر کینیڈا منتقل ہورہی ہیں۔ سیاستدانوں کے ساتھ متنازع ویڈیوز شیئر کرنے کے حوالے شہرت حاصل کرنے والی ٹک ٹاک اسٹار حریم شاہ نے گزشتہ 2 ماہ سے پاکستانی سیاست میں ہلچل مچائی ہوئی ہے۔ حریم شاہ نے پاکستانی میڈیا کی مزید پڑھیں
زمرہ: Showbiz News Urdu
سنجے لیلا بھنسالی کی عائزہ خان کو فلم میں کاسٹ کرنے کی خواہش
کراچی: بالی ووڈ کے معروف ہدایتکار سنجے لیلا بھنسالی نے اداکارہ عائزہ خان کو اپنی فلم میں کاسٹ کرنے کی خواہش کا اظہار کیا ہے۔ ایک ویب سائٹ کے مطابق اداکار و میزبان احسن خان نے شو کے دوران تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ بالی ووڈ کے ہدایتکار سنجے لیلا بھنسالی کی جانب سے عائزہ خان مزید پڑھیں
شہروز سبزواری سے علیحدگی کے بعد اداکارہ سائرہ منظرعام پر آگئیں
کراچی: اداکار شہروز سبزواری سے علیحدگی کے بعد اُن کی اہلیہ و اداکارہ سائرہ شہروز منظر عام پر آگئیں۔ چند روز قبل افواہیں زیر گردش تھیں کہ معروف اداکار بہروز سبزواری کے بیٹے شہروز سبزواری اور سائرہ کے درمیان طلاق ہوگئی جس کی وجہ ماڈل صدف کنول ہیں تاہم جنگل کی آگ کی طرح پھیلنے والی مزید پڑھیں
ہالی ووڈ باکس آفس پر’’اسٹار وارز دا رائز آف اسکائی واکر‘‘ کا راج برقرار
لاس اینجلس: ہالی ووڈ باکس آفس پر ’’اسٹار وارز دا رائز آف اسکائی واکر‘‘ کا راج برقرار ہے جو اب تک عالمی باکس آفس پر 81 کروڑ 5 لاکھ ڈالرز کا بزنس کر چکی ہے۔ ہالی ووڈ باکس آفس پر اسٹار وارز کا راج برقرار ہے کیوں کہ کوئی بھی بڑی فلم نمائش کے لیے پیش مزید پڑھیں
زبیدہ آپا کو مداحوں سے بچھڑے دو برس بیت گئے
کراچی: ملک کی نامور شیف اور ماہر امور خانہ داری زبیدہ طارق عرف ’’زبیدہ آپا‘‘ کو کو مداحوں سے بچھڑے دو برس بیت گئے۔ زبیدہ آپا کا تعلق ملک کے مایہ ناز ادبی گھرانے سے ہے جن کی خدمات کی ایک طویل فہرست ہے، اپنے خانوادے کے لکھنے لکھانے کے سلسلے کے برعکس انہوں نے کھانے مزید پڑھیں
ہانیہ عامرکا نئے سال میں ٹک ٹاک استعمال کرکے فہد مصطفیٰ کومایوس کرنے کا عہد
کراچی: اداکارہ ہانیہ عامر نے نئے سال کے موقع پر ویڈیوشیئرنگ ایپ ٹک ٹاک استعمال کرنے اورفہد مصطفیٰ کو مایوس کرنے کا عہد کیا ہے۔ اداکارفہد مصطفیٰ نے چند روزقبل سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹرپروالدین سے گزارش کی تھی کہ اپنے بچوں کو ٹک ٹاک سے دور رکھیں۔ انہوں نے یہ بھی کہا تھا کہ مزید پڑھیں
مہوش حیات ایرانی جنرل قاسم سلیمانی کی ہلاکت پر ڈونلڈ ٹرمپ پر برس پڑیں
کراچی: اداکارہ مہوش حیات نے ایرانی جنرل قاسم سلیما نی کی ہلاکت کے باعث دنیا پر منڈلانے والے تیسری عالمی جنگ کے خطرے پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔ گزشتہ روز عراقی دارالحکومت بغداد کے ایئرپورٹ پر امریکا کی جانب سے راکٹ حملے کیے گئے تھے جس کے نتیجے میں ایرانی جنرل قاسم سلیمانی سمیت 8 مزید پڑھیں
شیخ رشید میرے بہنوئی ہیں میری دوست ان کے نکاح میں ہے ٗ حریم شاہ کا تہلکہ خیز انکشاف
یہ بات جھوٹی ہے تو شیخ صاحب قرآن پر ہاتھ رکھ کر انکار کردیں اتنی ہمت ہے کہ لوگوں کے منہ پر بات کرتی ہوں ٗ انٹرویو اسلام آباد (اے این این) ٹک ٹاک سے شہرت حاصل کرنے والی حریم شاہ کا کہنا ہے وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید میرے بہنوئی ہیں، شیخ رشید سے مزید پڑھیں
کوئی تجھ سے کہاں …! عدنان سمیع کا معین اختر کیلئے خراج عقیدت
ایک عزیز بھائی اور باصلاحیت شخصیت کو ہمیشہ یاد کرتا ہوں مغرب میں بیٹر سیلر اور مشرق میں معین اختر تھے ٗ عدنان سمیع ممبئی( کلچرل ڈیسک) بھارتی شہریت حاصل کرنیوالے گلوکار عدنان سمیع خان نے پاکستان کے لیجنڈ اداکار معین اختر کو خراج عقیدت پیش کیا ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر مزید پڑھیں
بھارتی اداکارہ ودیا بالن آج 42ویں سالگرہ منائیں گی
ممبئی( نیٹ نیوز) دلکش بالی ووڈ اداکارہ ودیا بالن42 سال کی ہوگئیں۔ آج اپنی سالگرہ منائیں گی۔ یکم جنوری1978 کو بھارتی ریاست کیرالہ کے ایک قصبے میں پیدا ہونیوالی ودیا بالن نے شوبز کیریئر کا آغاز ٹی وی اشتہارات اور میوزک ویڈیوزسے کیا۔ بالی ووڈ میں انہوں نے اپنا ڈیبیو 2005 میں فلم پری نیتا مزید پڑھیں