کراچی: ٹک ٹاک اسٹار حریم شاہ نے اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر اپنی پہلی میوزک ویڈیو کا گانا ’’نخرے باز‘‘ شیئر کرایا ہے۔ پاکستان کی متنازع ترین ٹک ٹاک اسٹارزحریم شاہ اور صندل خٹک اب ٹک ٹاک سے آگے بڑھ کر میوزک ویڈیو کی دنیا میں قدم رکھ چکی ہیں۔ گزشتہ روز حریم شاہ نے اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ مزید پڑھیں
زمرہ: Showbiz News Urdu
خواتین کو گھورنے والوں کے خلاف گانا کیوں بنایا؟ علی گل پیر نے بتادیا
کراچی: گلوکار علی گل پیر نے احسن خان کے شو میں بتایا ہے کہ انہوں نے کام کے لیے گھروں سے باہر نکلنے والی خواتین کے مسائل کو اجاگر کرنے کے لیے ’’تاڑوماڑو‘‘ گانا بنایا تھا۔ ویسے تو علی گل پیر کا شمار پاکستان کے چلبلے اسٹارز میں ہوتاہے جن کی حس مزاح کمال کی ہے مزید پڑھیں
قومی وقار کو بلند کرنے کے لئے حکومتی سطح پر اقدامات کیے، جمال شاہ
اسلام آباد: اداکار و آرٹس فیسٹول کے صدر جمال شاہ کا کہنا قومی وقار کو بلند کرنے کے لئے حکومتی سطح پر اقدامات کیے جائیں، ثقافت اور ثقافتی پروگراموں کے ذریعے فن کاروں کی حوصلہ افزائی کی جاسکتی ہے۔ اسلام آباد آرٹس فیسٹول کے صدر جمال شاہ کا کہنا ہے کہ قومی وقار کو بلند کرنے مزید پڑھیں
مودی سرکار مسلم مخالف متنازع قانون پر فلمی ستاروں کو منانے کیلیے سرگرم
ممبئی: مودی سرکار مسلم مخالف متنازع قانون پر فلمی ستاروں کو منانے کے لیے سرگرم ہوگئی ہے۔ بھارتی میں شہریت سے متعلق مسلم مخالف متنازع قانون کے خلاف مظاہروں اور احتجاج میں دن بدن تیزی آرہی ہے، مظاہرین کی جانب سے سرکاری املاک کو بھی نقصان پہنچایا جارہا ہے، اس دوران پولیس کی فائرنگ اور تشدد مزید پڑھیں
مہوش حیات اور عامر لیاقت کی ایک دوسرے پر تنقید
کراچی: اداکارہ مہوش حیات اور عامر لیاقت کے درمیان سوشل میڈیا پر لفظی جنگ شدت اختیار کرگئی ہے۔ اداکارہ مہوش حیات نے جنرل قاسم سلیمانی کی ہلاکت پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا تھا کہ اندازہ ہے ایسا ہی ہوتا ہے جب ’’آزاد دنیا کا رہنما‘‘ بین الاقوامی قوانین کی پرواہ کیے بغیر یکطرفہ فیصلے مزید پڑھیں
عدنان صدیقی کی آواز میں ’سوہنی دھرتی اللہ رکھے‘ ملی نغمہ سوشل میڈیا پر وائرل
کراچی: اداکار عدنان صدیقی کی آواز میں گایا ملی نغمہ’ سوہنی دھرتی اللہ رکھے‘ سوشل میڈیا پر وائرل ہوگیا۔ عدنان صدیقی کا ویسے تو اداکاری میں کوئی ثانی نہیں لیکن ان دنوں وہ مقبول ترین ڈرامہ سیریل ’ میرے پاس تم ہو‘ میں شہوار کے کردار کی وجہ سے خبروں کی زینت بنے ہوئے ہیں لیکن مزید پڑھیں
آسٹریلیا کے جنگل میں لگنے والی آگ سے متاثر جانوروں کیلئے ماہرہ خان افسردہ
کراچی: عالمی شہرت یافتہ اداکارہ ماہرہ خان آسٹریلیا کے جنگلات میں لگنے والی آگ سے ہلاک اور زخمی ہونے والے جانوروں کے لیے افسردہ ہوگئیں۔ آسٹریلیا کے جنگلات میں گزشتہ کئی ماہ سے لگنے والی خوفناک آگ کے باعث جہاں مالی اور جانی نقصان ہوا وہیں ماحول پر بھی بہت برے اثرات مرتب ہوئے ہیں جب کہ مزید پڑھیں
اداکارہ میرا کو شیخ رشید کے ساتھ تصویر شیئر کرنا مہنگا پڑگیا
کراچی: پاکستانی اسکینڈل کوئین اداکارہ میرا کو وزیرریلوے شیخ رشید کے ساتھ تصویر شیئر مہنگا پڑگیا۔ گزشتہ روز اداکارہ میرا نے شیخ رشید کے ساتھ اپنی ایک پرانی تصویر سوشل میڈیا پر شیئر کی۔ تصویر میں میرا اور شیخ رشید مسکراتے ہوئے نظر آرہے ہیں۔ میرا نے تصویر کے حوالے سے کوئی پیغام نہیں دیا کہ مزید پڑھیں
ثنا جاوید اور عمیر جسوال شادی کے بندھن میں بندھنے کے لیے تیار
کراچی: نامور اداکارہ ثنا جاوید اور گلوکار عمیر جسوال بہت جلد شادی کے بندھن میں بندھ جائیں گے۔ پاکستان شوبز انڈسٹری ستاروں کی جانب سے مداحوں کو حیران کرنے کا سلسلہ جاری ہے، کبھی کسی کی علیحدگی کی خبریں سوشل میڈیا میں چھائی رہتی ہیں تو کبھی کسی کی شادی کی، پہلے حمزہ علی عباسی اور مزید پڑھیں
ہمایوں سعید کے ساتھ شادی کی تصویر شیئر کرنے پر میرا ایک بار پھر تنقید کا شکار
کراچی: اداکار ہمایوں سعید کے ساتھ شادی کی تصویر شیئر کرنے پر اداکارہ میرا سوشل میڈیا پر مذاق کا نشانہ بن گئیں۔ اداکارہ میرا نے انسٹا گرام پر ہمایوں سعید کے ساتھ شادی کی تصویر شیئر کردی جس میں دونوں اداکار شادی کا لباس زیب تن کیے بیٹھے ہیں۔ یہ تصویر حقیقی شادی کی نہیں بلکہ ڈرامے مزید پڑھیں