کراچی: اداکارہ حرا مانی کے یکے بعد دیگرے کامیاب ڈراموں پر ان کے شوہر مانی بھی اہلیہ کی صلاحیتوں کے معترف ہوگئے اور ان کی صلاحیتوں کے گن گانے لگے۔ اداکار سلمان شیخ المعروف مانی نے انسٹا گرام پر پاکستان انٹرنیشنل اسکرین ایوارڈ کی جانب سے حرا مانی کو بہتری اداکارہ کے لیے نامزد کیے جانے پر ووٹ مزید پڑھیں
زمرہ: Showbiz News Urdu
اداکار یاسر حسین نے اقرا عزیز کو چھوٹی سی لڑکی قرار دے دیا
کراچی: اداکار یاسر حسین نے اپنی اہلیہ اداکارہ اقرا عزیز کو چھوٹی لڑکی قرار دے دیا۔ گزشتہ ماہ رشتہ ازدواج میں منسک ہونے والی یاسر حسین اور اقرا عزیز کی جوڑی نوک جھونک اور مضحکہ خیز حرکات کی وجہ سے خبروں کی زینت بنی رہتی ہے۔ سب سے اہم بات یہ ہے کہ دونوں ہی اداکار مزید پڑھیں
ایف آئی اے نے حریم شاہ اور صندل خٹک کو ہراساں کرنے کی تردید کردی
لاہور: وفاقی تحقیقاتی ادارے نے حریم شاہ اور صندل خٹک ہراسانی کیس میں اپنا جواب عدالت میں جمع کرادیا۔ لاہور کی سیشن عدالت میں ایف آئی اے کے خلاف ٹک ٹاک گرل صندل خٹک اور حریم شاہ کو ہراساں کرنے کے کیس کی سماعت ہوئی۔ ایف آئی اے نے الزامات سے متعلق اپنا جواب جمع کروادیا۔ مزید پڑھیں
مجھے دھمکیاں مل رہی ہیں کہ ’زندگی تماشا‘ ریلیز نہ کروں، سرمد کھوسٹ
لاہور: ایکٹر، پروڈیوسر، ڈائریکٹر سرمد سلطان کھوسٹ نے گزشتہ روز ایک ٹویٹ میں لکھا ہے کہ انہیں فون پر درجنوں دھمکیاں اور میسجز موصول ہورہے ہیں، ’’تو کیا میں زندگی تماشا کو ریلیز نہ کروں؟‘‘ انہوں نے اپنے مداحوں سے سوال کیا۔ واضح رہے کہ سرمد کھوسٹ کی نئی فلم ’زندگی تماشا‘ کی مختلف عالمی میلوں مزید پڑھیں
میکسیکو کے ساحل سے اداکارہ ماہرہ خان کا تصویری سفرنامہ
اداکارہ ماہرہ خان اپنی ماڈلنگ اور اداکاری کے بعد جس چیز کے لیے سب سے زیادہ شہرت رکھتی ہیں وہ اُن کا سوشل میڈیا کے ذریعے ہر وقت اپنے مداحوں سے رابطے میں رہنا ہے، وہ جو سوچتی ہیں، جس طرح چیزوں کو دیکھتی ہیں اور جو محسوس کرتی ہیں اس کا برملا اظہار کردیتی مزید پڑھیں
مجھے دل سے نہ بھلانا۔۔۔۔ لیجنڈ گلوکارہ مہناز کی آج 7 ویں برسی
کراچی: لیجنڈ گلوکارہ مہناز کی 7 ویں برسی آج منائی جارہی ہے۔ چار دہائیوں تک آواز کا جادو جگانے والی گلوکارہ مہناز بیگم سن 1955ء میں کراچی میں پیدا ہوئیں۔ مہناز کا اصل نام کنیز رضا تھا وہ برصغیر کی معروف مغنیہ اور سوز خواں کجن بیگم کی صاحب زادی تھیں اسی لیے انھیں بچپن ہی سے گلوکاری سے لگاؤ مزید پڑھیں
92ویں آسکرایوارڈ
دنیا بھرمیں فنون لطیفہ کے تمام شعبوںکو خاص مقام حاصل ہے اوراس سے وابستہ فنکاروں کو قدرکی نگاہ سے دیکھاجاتاہے ، اس کی بڑی وجہ فنکاروں کا وہ انوکھا فن ہے، جس کے ذریعے یہ لوگ جہاں معاشرے کے مسائل کوبڑی مہارت کے ساتھ اجاگرکرتے ہیں، وہیں لوگوں کے اداس چہروں پرمسکراہٹ بھی لاتے ہیں۔ مزید پڑھیں
اداکار فیصل قریشی کے گھر ننھے مہمان کی آمد
کراچی: اداکارومیزبان فیصل قریشی کے گھر ننھے مہمان کی آمد ہوئی ہے جس کی اطلاع انہوں نے مداحوں کے ساتھ سوشل میڈیا پر شیئر کی۔ شوبزانڈسٹری کے نامور اداکار وگیم شو کے میزبان فیصل قریشی نے گزشتہ روز سوشل میڈیا پر خوشخبری شیئر کرتے ہوئے کہا کہ وہ ایک پیارے سے بیٹے کے والد بن گئے مزید پڑھیں
کامیڈین امان اللہ کی بیٹی نے والد کے انتقال سے متعلق خبروں کی تردید کردی
کراچی: معروف کامیڈین امان اللہ کی بیٹی نے والد کے انتقال کی خبروں کی تردید کردی۔ پاکستانی اسٹیج کے کامیڈین کنگ امان اللہ کو چند ماہ قبل دل کا دورہ پڑنے کے باعث اسپتال منتقل کیا گیا جنہیں نگہداشت وارڈ میں رکھا گیا تھا بعد ازاں طبیعت سنبھلنے کے بعد انہیں گھر منتقل کردیا گیا تھا لیکن مزید پڑھیں
فلم’’زندگی تماشا‘‘ روکنے کی کوشش؛ سرمد کھوسٹ کی وزیراعظم سے اپیل
کراچی: نامورپاکستانی اداکاروہدایت کارسرمد کھوسٹ نے ایک مخصوص گروپ کی جانب سے اپنی فلم ’’زندگی تماشا‘‘ کی ریلیز روکنے کی کوشش پروزیراعظم اور صدر پاکستان سے درخواست کی ہے کہ ان کے مسئلے کی جانب توجہ دی جائے۔ سرمد کھوسٹ نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پروزیراعظم، صدرپاکستان، چیف جسٹس آف پاکستان، چیف آف آرمی مزید پڑھیں