کراچی(اسٹاف رپورٹر) وراسٹائل اداکار شفیع محمد شاہ کو دنیا چھوڑے12برس بیت گئے۔1949 ء میں سندھ کے شہر کنڈیارو میں پیدا ہونیوالے شفیع محمد شاہ نے بین الاقوامی تعلقات میں ایم اے کا امتحان پاس کیا۔ رعب دار آواز اور جاذب نظر شخصیت کے مالک شفیع محمد شاہ نے ریڈیو سے بطور صدا کار فنی سفر مزید پڑھیں
زمرہ: Showbiz News Urdu
ہانیہ نے اپنی ہم شکل نظر آنے والی لڑکی پر مداحوں سے رائے مانگ لی
ہانیہ عامر نے خود سے مشابہت رکھنے والی ایک عورت کی پینٹنگ سوشل میڈیا پر شیئر کی ہے گالوں پر پڑتے ڈمپل کی وجہ سے پہچانی جانے والی ہانیہ عامر انسٹا گرام پر کافی متحرک رہتی ہیں کراچی(کلچرل ڈیسک)اداکارہ ہانیہ عامر نے خود سے مشابہت رکھنے والی ایک عورت کی پینٹنگ سے اپنا موازنہ کرتے مزید پڑھیں
روینہ ٹنڈن بھارتی طیارہ بچانے پر پاکستان کی شکر گزار
ممبئی(مانیٹرنگ ڈیسک)بالی ووڈ اداکارہ روینا ٹنڈن مودی کے پاکستان کے خلاف زہریلے پروپیگنڈے کے باوجود پاکستانی شہری کی تعریف کیے بنا نہ رہ سکیں۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹرپراداکارہ نے بھارتی طیارے سے متعلق خبرکا ذکرکیا جس میں بھارتی شہرجے پورسے مسقط جانے والی عمان ایئرلائن کی پرواز آسمانی بجلی کی زد میں آگئی تھی مزید پڑھیں
4 سال تک سوتیلا باپ ہراساں کرتا رہا،شدید نفرت کرتی ہوں ‘ فریال محمود
میری والدہ روحانی بانو ہیں جو خود بھی اداکارہ ہیں، میرا بچپن بالکل بھی اچھا نہیں گزرا والدہ نے پہلی شادی کی ناکامی کے بعد گھر بسانے کے لیے 2 مزید شادیاں کیں‘انٹرویو کراچی(کلچرل ڈیسک)کئی ڈراموں میں اداکاری کے جوہر دکھانے والی فنکارہ فریال محمود کا کہنا ہے کہ میں اپنے سوتیلے باپ سے شدید مزید پڑھیں
بہاولپور کے نواب خاندان کے چشم و چراغ شکیل عباسی کو علیزے شاہ پسند آ گئی
ڈرامہ سیریل ”عہد وفا” کی اداکارہ کو 5 ہزار تولہ سونا حق مہر کے عوض شادی کی پیشکش میں نے اب تک شادی نہیں کی، زندگی میں کوئی لڑکی پسند ہی نہ آئی تھی‘شکیل عباسی بہاولپور (مانیٹرنگ ڈیسک ) بہاولپور کے نواب خاندان کے چشم و چراغ شکیل عباسی نے معروف ڈرامہ سیریل ”عہد وفا” مزید پڑھیں
عائشہ عمر نے آواز کا جادو جگا کر سب کو حیران کردیا
کراچی (کلچرل رپورٹر) اداکارہ عائشہ عمر کو مداح اداکاری اور ماڈلنگ کے حوالے سے جانتے ہیں تاہم انھوں نے کراچی میں ہونے والے ایک انٹرنیشنل میوزیک فیسیٹول میں اپنی آواز کا جادو بھی جگایا ہے اور فرانسیسی میوزیکل بینڈ کے ساتھ پرفارم کرکے شائقین کو حیران کردیا، عائشہ عمر کی گانے پر بولڈ پرفارمنس سے مزید پڑھیں
احسن خان چائلڈ پروٹیکشن بیورو کے خیرسگالی سفیرمقرر
لاہور: اداکار و میزبان اداکار احسن خان کو چائلڈ پروٹیکشن بیورو کا خیر سگالی سفیر مقررکر دیا گیا۔ بچوں کے عالمی دن کی مناسبت سے چائلڈپروٹیکشن بیورولاہورمیں مقامی این جی او کی معاونت سے تقریب کا اہتمام کیا گیا جس میں صوبائی وزیراطلاعات پنجاب میاں اسلم اقبال سمیت اداکاراحسن خان اور گلوکارعلی ظفرنے بھی شرکت کی مزید پڑھیں
گلوکار شوکت علی طبیعت خرابی کے باعث اسپتال میں داخل
لاہور: صدارتی ایوارڈ یافتہ گلوکار شوکت علی کو اچانک طبیعت بگڑ جانے کے باعث اسپتال میں داخل کر دیا گیا۔ شوکت علی کو طبیعت خراب ہونے کے بعد سروسز اسپتال میں داخل کردیا گیا جہاں ڈاکٹرز نے اُن کے مختلف ٹیسٹ کئے گئے۔ اس موقع پر ایم ایس سروسز اسپتال ڈاکٹر سلیم شہزاد چیمہ نے گلوکاری کی مزید پڑھیں
بھارتی اداکار پاریش راول مسلمان پروفیسر کی حمایت میں میدان میں آگئے
ممبئی: معروف اداکار اور بھارتیہ جنتا پارٹی کے سابق رکن اسمبلی پاریش راول انتہا پسند ہندوؤں کی تنقید اور بدمعاشی کی زد میں آنے والے مسلمان پروفیسر فیروز خان کی حمایت میں انتہا پسند ہندو طلبا پر برس پڑے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے ایک پیغام میں پاریش راول نے سنسکرت میں پی مزید پڑھیں
اداکار فواد خان، شایان خان اور فیصل قریشی کی فلم منی بیک گارنٹی کی کراچی میں شوٹنگ
کراچی (کلچرل ڈیسک) معروف اداکار فواد خان، شایان خان اور فیصل قریشی کی نئی فلم منی بیک گارنٹی کی کراچی میں شوٹنگ جاری ہے، اداکار فیصل قریشی کی ہدایات میں بننے والی فلم منی بیک گارنٹی کی اسٹار کاسٹ میں شامل نامور اداکار فواد خان، سابق کرکٹر وسیم اکرم، ان کی اہلیہ شنیزا، میکال ذوالفقار، مزید پڑھیں